10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

تازہ ترین

مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب، الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مشعال یوسفزئی کی سینیٹ میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق وہ خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر سینیٹر منتخب ہوئی ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مشعال یوسفزئی سینیٹر ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر منتخب ہوئی ہیں اور ان کی مدتِ سینیٹ 11 مارچ 2027 تک جاری رہے گی۔
الیکشن کمیشن نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو مطلع کر دیا ہے کہ مشعال یوسفزئی آئندہ سینیٹ اجلاس میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں