10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے اہم ذخائر کی دریافت

شمالی وزیرستان: ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے اہم ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، ابتدائی اندازے کے تحت دریافت سے روزانہ تقریباً 2 کروڑ 4 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل کی جائے گی۔
علاوہ ازیں، اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دریافت شدہ ذخائر سے روزانہ 117 بیرل خام تیل نکالا جائے گا، جو ملکی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں