10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

تازہ ترین

سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، عالمی و مقامی مارکیٹ میں مسلسل اضافہ

بین الاقوامی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور آج نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر کے اضافے کے بعد 3236 ڈالر کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔
عالمی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے، جہاں مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد سونا 3 لاکھ 40 ہزار 600 روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔
اسی طرح 10 گرام سونا بھی 1543 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 92 ہزار 9 روپے تک جا پہنچا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں