جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں وہاں عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے، غیر جانبدار انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں، محمود خان اچکزئی-جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں وہاں عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے، غیر جانبدار انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں، محمود خان اچکزئی-منشیات کیسز: انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کی اجازت-منشیات کیسز: انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کی اجازت-بجٹ اہداف پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری، ٹیکس وصولیوں پر اتفاق نہ ہو سکا-بجٹ اہداف پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری، ٹیکس وصولیوں پر اتفاق نہ ہو سکا-سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، ملکی توانائی شعبے کے لیے اہم پیش رفت-سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، ملکی توانائی شعبے کے لیے اہم پیش رفت-حکومت کی توجہ انسانی ترقی پر مرکوز، صحت، تعلیم اور ہنر مندی کے شعبوں میں بہتری ترجیح قرار-حکومت کی توجہ انسانی ترقی پر مرکوز، صحت، تعلیم اور ہنر مندی کے شعبوں میں بہتری ترجیح قرار

تازہ ترین

بلال قریشی کا حکومت کے مہنگائی دعوؤں پر شدید ردعمل، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

پاکستانی اداکار بلال قریشی نے حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کے دعوے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
حکومت کی طرف سے کہا گیا تھا کہ 2024 سے پہلے مہنگائی میں اضافہ جاری تھا، جبکہ 2024 اور 2025 کے دوران صورتحال نسبتاً بہتر رہی اور 2026 میں مہنگائی میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس بیان پر تقریب میں موجود افراد نے تالیاں بجا کر ردعمل دیا۔
بلال قریشی نے اس صورتحال پر سخت تنقید کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ یہ تالیاں دراصل مہنگائی سے متاثر غریب عوام کے لیے ایک طمانچے کے مترادف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشی حالات میں عام شہری شدید مشکلات کا شکار ہے اور اس کے پاس زندہ رہنے کے راستے محدود ہوتے جا رہے ہیں۔
اداکار کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے، جہاں عوام نے مہنگائی اور معاشی دباؤ پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار شروع کر دیا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں