سونے کی قیمتوں میں مزید کمی، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی دیکھی گئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 970 ڈالر پر آ گیا۔عالمی سطح پر اس کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی

اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کیسز سے بری، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو عدالت نے متنازع ٹوئٹس کے مقدمات سے بری قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اعظم سواتی کے خلاف کیسز کی سماعت ہوئی، جہاں ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سناتے

گوگل کا پاکستان میں دفتر قائم کرنے کا فیصلہ، وزیر خزانہ کا سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب پاکستان اپنے سفارتی تعلقات کو سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے استعمال کرے گا، تاکہ معیشت میں پائیدار ترقی ممکن بنائی جا سکے۔کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ آئی

چوکی لاڑ پولیس کا کارنامہ،ملزمان کیساتھ بچوں کو بھی اٹھالائی

اڈالاڑ(نمائندہ قوم)چوکی لاڑ پولیس کا کارنامہ ،ملزمان کیساتھ بچوں کو بھی اٹھالائی۔ تفصیلات کیمطابق پولیس چوکی لاڑ کی انوکھی کارروائی نے شہریوں کو حیران کر دیا۔ پولیس نے ملزمان کے ساتھ ننھے بچوں کو بھی حراست میں لے لیا۔ بچوں کے ماموں نے الزام عائد کیا

ایف بی آر کسٹم؛ ملتان تا اسلام آباد کرپٹ نیٹ ورک، پانچ ارب کی گاڑیاں سیاست دانوں، بیوروکریٹس کو گفٹ

ملتان (سہیل چوہدری سے)کرپشن کا نیا باب کھل گیا۔ کسٹم اور ایف بی آر افسران نے اربوں روپے کی پکڑی ہوئی لگژری گاڑیاں بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کو ‘گفٹ کیں۔ انکوائری رپورٹ میں انکشاف سامنے آگیا۔ تفصیل کے مطابق وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور

ملتان میں ڈینگی بے قابو، سینکڑوں کیسز، ہسپتالوں میں بیڈ کم، کروڑوں کا سپرے محکمہ ہیلتھ “پی” گیا

ملتان (وقائع نگار) ضلع ملتان میں ڈینگی خطرناک شکل اختیار کر گیا ۔لاکھوں روپے کی مبینہ کرپشن کی وجہ سے ڈینگی سپرے نہ ہو سکا ۔ نشتر ہسپتال سمیت ملتان کے سرکاری و نجی ہسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کو داخل کرنے کے لیے بیڈ

بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی اپیل پر جلد سماعت کی درخواست

اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپنی سزا معطلی کی اپیل پر جلد سماعت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جوڈیشل

پنجاب میں 500 کے وی اے سے زائد بجلی استعمال کرنے والوں پر ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے 500 کے وی اے سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر بجلی ڈیوٹی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025ء صوبائی اسمبلی سے براہِ راست منظور کرلیا گیا، جس کے تحت صنعتی اور کمرشل صارفین جو

سول ملٹری ٹرائل کیس: غیر متعلقہ شخص پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ہو سکتا ہے؟ آئینی بینچ کا سوال

سپریم کورٹ کی بیسمنٹ کینٹین میں سلنڈر دھماکا، متعدد افراد زخمی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں واقع کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد عمارت میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وکلا سمیت عملہ فوری طور پر باہر نکل آیا۔ابتدائی

مفتی تقی عثمانی 2025 کی بااثر مسلم شخصیات میں دوسرے نمبر پر قرار

عمان (اردن): اردن کے رائل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز نے سال 2025 کے لیے دنیا کے 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری کی ہے، جس میں معروف پاکستانی عالمِ دین مفتی محمد تقی عثمانی کو مسلم دنیا کی دوسری سب سے بااثر شخصیت قرار دیا

صدر آصف علی زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے جہاں حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطری حکام اور پاکستان کے سفیر نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔صدر آصف علی زرداری اپنے دورۂ قطر کے دوران عالمی سماجی

امتحانات من پسند افراد کی تعیناتی، بھاری معاوضے کے عوض نقل کرانیکا انکشاف

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)بہاولپور بورڈ کے 4 ملازمین جن میںسپرنٹنڈنٹ کنڈیکٹ برانچ ساجد اعجاز،پی اے ٹو کنٹرولر امتحانات انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور حافظ خالد غفور اور جونیئر کلرک نوید علی شامل ہیں پر مشتمل ایک تعلیم فروش گروہ متحرک ہے۔پیسے کی ہوس میں متحانات کے دوران

پنجاب کے تعلیمی اداروں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی

ملتان،بہاولپور (وقائع نگار،سپیشل رپورٹر) پنجاب بھر میں سکول اب 8:45 سے پہلے نہیں کھلیں گے ای پی اے نے فضائی آلودگی اور سموگ کے باعث نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا پنجاب انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (EPA) نے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور سموگ کی سنگین صورتحال کے

جامعہ اسلامیہ: کروڑوں کی بے ضابطگیاں چند “ڈیفالٹر” ٹھیکیداروں کو نوازنے کا انکشاف

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہا و لپو ر میں کروڑوں روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں اور بدعنوانی کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اکاؤنٹس برانچ اور متعلقہ کمیٹی عملہ بظاہر کینٹین کے ٹھیکیداروں سے منتھلیاں وصول کرنے اور چند ’’فکس

قرض، اصلاحات اور پاکستان کی معاشی خودمختاری

وزیرِاعظم شہباز شریف نے جدہ میں منعقد ہونے والی نویں ’’مستقبل سرمایہ کاری کانفرنس‘‘ سے خطاب میں یہ حقیقت پسندانہ مگر تکلیف دہ بات کہی کہ پاکستان مزید قرضوں کے سہارے نہیں چل سکتا کیونکہ مسلسل قرض لینا معیشت کو کمزور کرتا ہے۔ یہ جملہ اگرچہ

بہاولپور: پیرا فورس، تاجروں میں تصادم ، کشیدگی بڑھ گئی،دکانداروں کااحتجاج

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاولپور میں پیرا فورس کی بدمعاشی تاجروں اور فورس اہلکاروں میں شدید تصادم، شہر میں کشیدگی بڑھ گئی بہاولپور کے علاقے اندرون احمد پوری گیٹ میں پیرا فورس اہلکاروں اور تاجروں کے درمیان شدید تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کے واقعات سامنے آئے

رحیم یار خان؛ 22 دیہات افت زدہ قرار، متاثرین سے ریلیف سے دستبرداری کا حلف

ٹھل حمزہ (کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے 22 دیہات کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے متاثرہ کسانوں اور مکینوں سے بیانِ حلفی جمع کرانے کی شرط عائد کر دی ہے جس کے تحت متاثرین سے یہ وعدہ لیا

جعلی ڈگری سکینڈل: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں تعلیم کی ساگ کو سنگین دھچکا

ملتان (سہیل چوہدری سے) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی ایگزامینیشن برانچ میں جعلی ڈگریوں کا انکشاف، ایف اے فیل طالب علم کو بی اے کی ڈگری گفٹ کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات میں جعلی ڈگریوں کی شکایات نے پھر سر

مظفرگڑھ: راستہ کی بندش بارے “قوم” کی نشاندہی پر ڈی پی او کا نوٹس

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ ) روزنامہ قوم کی نشاندہی پرشہریوں کا راستہ بند کرنے اور مقامی لوگوں پر تشدد کرنے کے واقعے کے بعد ڈی پی او مظفرگڑھ نے فوری کارروائی کا حکم دیا۔ جس پرشہرسلطان پولیس نے ڈمڑ والا روڈ، کلر والی کی بستی بھانی والا

ملتان کے بازاروں میں تاجر خوف کے سائے تلے، بھتہ خور دوبارہ دھونس اور تشدد پر اتر آئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان شہر میں بھتہ خوری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے، جس سے عام شہری اور تاجروں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، سی سی ڈی کی گزشتہ کارروائیوں کے بعد کچھ جرائم پیشہ عناصر زیر زمین چلے

آئی ایم ایف قسط اجرا، حکومت نے آخری رکاوٹ دور کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کے اجراء میں حائل آخری رکاوٹ دور کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو یقین دہانی کرائی ہے کہ گورننس

علیمہ خان کے ساتویں وارنٹ گرفتاری، عدالت نے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کردیے، جو ساتویں مرتبہ جاری ہونے والے وارنٹس ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، تاہم علیمہ خان

عالمی اثرات، ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 4 ہزار 15 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا، جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی

سانحہ 9 مئی کیس: زمان پارک میں گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں گواہوں کو طلب کرلیا گیا

لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے دوران زمان پارک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے پراسیکیوشن کے گواہوں کو شہادت کے لیے طلب کرلیا۔ایڈمن جج منظر علی گل کے روبرو کیس کی سماعت ہوئی، جس دوران

وزیر داخلہ کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، بہنوئی کے انتقال پر تعزیت

لاہور : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے چودھری شجاعت حسین کے بہنوئی جاوید چٹھہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع

غلط پالیسیاں، کسانوں کو 22 سو ارب نقصان

ملتان ( قوم نیوز)پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ زرعی شعبے کی بحالی کے لیے متحد ہوں کیونکہ یہ ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ انہوں نے لاہور ہائی کورٹ کے گندم

شوگر مافیا کا مصنوئی بحران، ٹماٹر، پیاز کے بعد چینی بھی مہنگائی کی ریس میں شامل، 220 روپے کلو فروخت

ملتان ( قوم نیوز،نمائندگان)ملک میں مہنگائی کے طوفان نے عوام کی کمر توڑ دی، ٹماٹر، پیاز کے بعدچینی بحران نے عوام کوخوارکردیا۔چینی 220 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔ عوام پریشان، حکومت خاموش جبکہ چینی مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگیا ہے۔ادارہ شماریات کی جاری کردہ

ریلوے میں بیرنگ ہب سکینڈل: 6ہزار والا پرزہ 50 ہزار میں خریدا گیا، کروڑوں نقصان

ملتان ( قوم نیوز) پاکستان ریلوے میں کرپشن اور کمیشن مافیا کی ایک اور چونکا دینے والی کہانی سامنے آگئی۔ چین سے منگوائے گئے ریل گاڑیوں کے ڈبوں میں نصب عجیب شکل کے لوہے کے ڈھلے ہوئے بیرنگ ہب(Bearing Hub) کچھ ہی عرصہ بعد خراب ہونے

واسا تاریخی کرپشن، 15 جون کو ٹینڈر، 17 جون کو ادائیگی، ٹرانسفارمر خریداری نہ مرمت

ملتان(واثق رؤف)واسا کی تاریخ کا بڑا فراڈ ،ٹرانسفارمر خریدے گئے نہ ہی مرمت ہوئے3کروڑ42لاکھ4ہزار روپے(34اعشاریہ204ملین)کی ٹھیکیدار کو نہ صرف ادائیگی کردی گئی بلکہ 1سال8ماہ کےبعدپرفارمنس سکیورٹی فیس جوکہ لاکھوں روپے بنتی ہےوہ بھی واپس کردی گئی۔ذرائع کےمطابق15جون2021ءکوٹینڈرجاری ہوئے جبکہ17جون2021ءکو ٹھیکیدار کو رقم بھی ادا کر دی