این سی سی آئی اے میری الیکٹرانک ڈیوائسز اور رقم واپس کرے، ڈکی بھائی کا مطالبہ

لاہور کی ضلع کچہری میں ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، الیکٹرانک ڈیوائسز اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت عدالت نے پراسیکیوشن کی استدعا منظور کرتے ہوئے این سی سی آئی اے کو مزید 3 روز کی

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت فی اونس 19 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 195 ڈالر پر پہنچ گئی، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں واضح کمی ہے۔عالمی منڈی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تاریخی اقدام: کینسر اور دل کے مریضوں کے مفت علاج کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ کینسر اور دل کے مریضوں کے لیے خوف، مالی دباؤ اور بے بسی کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب پنجاب میں کوئی مریض اپنا گھر،

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر اہم پیغام: کرپشن قوم کی ترقی کا دشمن

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اہم پیغام جاری کیا اور کہا کہ بدعنوانی محض ایک جرم نہیں بلکہ معاشرتی ناانصافی، معاشی نقصان اور سماجی ظلم کا سبب بھی ہے۔مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا

پاکستان جلد قرضوں سے مکمل نجات کی راہ پر، معاشی استحکام اور ترقی کے اشارے واضح – وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان قرضوں کے بوجھ سے مکمل آزادی حاصل کر کے ایک باوقار اور خود کفیل معیشت کے طور پر ابھرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم

مخدوم رشید: بھٹوں کے زہریلے دھوئیں نے خطے کو لپیٹ لیا، شہریوں کی صحت کو خطرہ

مخدوم رشید(نمائندہ خصوصی)مضافاتی علاقوں میں قائم بھٹوں سے اٹھنے والا زہریلا دھواں پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے، جس سے روزمرہ زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ یہ زہریلا دھواں سموگ کی شکل اختیار کر رہا ہے اور فضا میں پھیل کر عوام

منتخب نمائندوں اور اہلخانہ کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں پروٹوکول علاج کی منظوری

ملتان (وقائع نگار) منتخب عوامی نمائندوں کا علاج اب مکمل پروٹوکول کے ساتھ ہوگا، پارلیمانی سیکرٹریز اور اہلخانہ کو بھی میڈیکل کی مکمل سہولیات ملیں گی ،وفاقی حکومت نے منتخب عوامی نمائندوں، پارلیمانی سیکرٹریز اور ان کے اہلخانہ کے لیے سرکاری ہسپتالوں میں ان ڈور اور

تھیسز سے لفظ بہ لفظ نقل، متعدد پیپرز ریٹریکٹ، سابق وی سی خواجہ فرید یونیورسٹی کو علمی کرپشن پر سزا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کے سابق وائس چانسلر اور یونیورسٹی آف گجرات کے پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر کے خلاف دائر تحقیقاتی سرقہ کیس پر اپنی مفصل تحقیق مکمل کرتے ہوئے فیصلہ

ترقیاتی منصوبے نامکمل، فنڈز غائب، ضلع کونسل لودھراں میں اربوں کی کرپشن

ملتان(اشرف سعیدی ) گزشتہ پانچ سال میں چالیس سے زائد ترقیاتی منصوبے لوکل گورنمنٹ ضلع کونسل فنڈ ھائی وے ٹینڈر کام نامکمل فنڈ ختم درجن سے زائد منصوبے کاغذوں تک محدود ضلع کونسل کے انچارج ھونے کی حثیت سے ڈی سی لودھراں نے گن مین کے

بی زیڈ یو میں وارداتیں، انتظامیہ ناکام، مسئلہ حل کرنے کے بجائے پورا نظام مفلوج، دو گیٹ بند کر دیے

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے آر او آفس انچارج پروفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر اور سکیورٹی آفس نے یونیورسٹی میں ہونے والی مسلسل چوریوں اور حفاظتی کمزوریوں پر قابو پانے کے بجائے ایک غیر متوقع اور متنازعہ قدم اٹھاتے ہوئے یونیورسٹی کے تین میں

پنجاب اسمبلی کا فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی پر اظہارِ مبارکباد

استحکامِ پاکستان پارٹی کے رکنِ پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے صوبائی اسمبلی میں ایک اہم تہنیتی قرارداد جمع کرادی ہے، جس میں چیف آف دی ڈیفنس فورسز کی قیادت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے اور ان کی تعیناتی کو ملکی دفاع اور

طلال چوہدری کی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید، انتشار اور اداروں پر حملے ناقابل برداشت قرار

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریکِ انصاف پر شدید تنقید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں اب کسی کو بھی افراتفری یا انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ریاستی اداروں کے خلاف بے بنیاد الزامات اور

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری: گوادر اور گلگت بلتستان میں نئے بجلی منصوبے، سولر پراجیکٹس اور توانائی انفراسٹرکچر پر عملدرآمد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں گوادر اور گلگت بلتستان کے لیے بجلی کے نئے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ہدایت کی کہ

ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باوجود اربن اور انٹر سٹی روٹس پر ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق جاری

سیکرٹری آر ٹی اے اسد عباس شیرازی نے بتایا کہ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باوجود اربن اور انٹر سٹی روٹس پر ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چل رہی ہے۔تمام ڈی کلاس اسٹینڈز سے انٹر سٹی سروس جاری ہے جبکہ اربن روٹس پر ای بسیں اور میٹرو سروس

سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر کے اضافے کے بعد 4,214 ڈالر تک پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثر سے فی تولہ سونے کی قیمت

بھارت کی غیر حاضری سے 11 سال سے سارک کا عمل رک گیا، خطے میں تعاون کی راہ میں رکاوٹ: صدر زرداری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی غیر حاضری کے باعث گزشتہ 11 سال سے سارک کا نظام رک گیا ہے اور بھارت کا رویہ خطے میں مؤثر تعاون کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔سارک چارٹر ڈے کی 40ویں سالگرہ

لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں بھارتی را کے 12 دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ اور آئی ای ڈی بم برآمد

لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں بڑے حادثات سے بچاؤ ممکن ہو گیا جب کہ پنجاب کی سی ٹی ڈی نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر،

بہاولپور: ایکس رے ٹیکنیشن نجی کلینک میں مصروف، سرکاری ڈیوٹی نظرانداز

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے ایکس رے ٹیکنیشن آصف کے خلاف سامنے آنے والی سنگین نوعیت کی رپورٹ کے باوجود تاحال کوئی عملی پیش رفت سامنے نہیں آئی، جس پر عوامی و سماجی حلقوں میں شدید برہمی پائی جاتی ہے متعدد شکایات کے مطابق

ترنڈہ: یو سی دفتر ٹک ٹاک آفس میں تبدیل، غیر مناسب گانے، خود ساختہ “اداکاروں” کی ویڈیو وائرل

ترنڈہ محمد پناہ (نمائندہ خصوصی) یونین کونسل نمبر 123ٹک ٹاک آفس میں تبدیل،سیکرٹری اور عملے نے سرکاری احکامات پیروں تلے روند دیے، سرکاری دفتر میں سیکرٹری اور عملہ ٹک ٹاک بنانے میں مصروف، دورانِ ڈیوٹی اداکاری کے جوہر دکھاتے بنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ویڈیو نے

رشوت، تحائف، غیر ملکی ادویات، ڈاکٹرز فارما کمپنیوں کے غلام، مہنگی ادویات تجویز پر مریضوں کی جیبیں خالی

ملتان (سہیل چوہدری سے) پاکستان میں ایکٹ پاس ہونے کے باوجود ڈاکٹر میڈیسن کمپنیوں کے مالکان سے کروڑوں روپے کے تحائف اور بیرون ممالک ٹور کے لالچ میں آکر ان کمپنیوں کی مہنگی ادویات مریضوں کو لکھ کر دے رہے ہیں جبکہ دوائیوں کے نام لکھنے

نشتر جدید سہولیات کے دعوے ٹھس، غریب مریض بنیادی ٹیسٹوں کیلئے خوار، بااثر افراد مستفید

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال ون کی ریڈیالوجی اور لیبارٹری ’جدید سہولیات کے دعووں کے باوجود مریض بنیادی ٹیسٹوں کیلئے خوار ہونے لگے نشتر ہسپتال کی انتظامیہ اور محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے مسلسل یہ دعوے کئے جاتے رہے ہیں کہ ہسپتال کے ریڈیالوجی اور

علی پور: ایک اور پرائیویٹ سکول میں جنسی سکینڈل، مالک اور بھائی کی زیادتی سے طالبہ حاملہ

علی پور،خیرپورسادات(نمائندہ قوم،نامہ نگار) پرائیویٹ سکول مالک بھائی سمیت میٹرک طالبہ سے زیادتی کرتارہا،حاملہ ہونے پر بھانڈا پھوٹ گیا،ڈاکٹ جاری،ٹی ایچ کیو ہسپتال سے میڈیکل کرا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق موضع بندیشاہ کے پرائیویٹ مثالی آکسفورڈ پبلک ہائی سکول کے مالک دو بھائیوں راشد شریف ،طاہر

رحیم یار خان: نامعلوم افراد کی گھر گھس کر میاں بیوی اور ساس کی ٹارگٹ کلنگ، بچی محفوظ

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ،سٹی رپورٹر)نامعلوم افراد نے گھرمیں گھس کر میاں ،بیوی اورساس کوموت کے گھاٹ اتادیا‘ دوسالہ بچی معجزانہ طورپرمحفوظ رہی‘ ملزمان فرار‘ پولیس نے مقتولین کی نعشیں تحویل میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کے بعدپولیس اورفرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہداکٹھے کرلئے

صادق پبلک سکول، فیسوں میں 150 فیصد اضافہ، 6 لاکھ روپے تک پہنچ گئی، معاملہ سنگین

بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) بہاولپور صادق پبلک سکول میں فیسوں میں غیر معمولی اضافے پر شدید تنازع، والدین اور انتظامیہ آمنے سامنے بہاولپور کے معروف تعلیمی ادارے صادق پبلک سکول میں فیسوں میں 100 سے 150 فیصد تک اضافے کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر چکا

سرگودھا کسٹم: نائب قاصد سے سپرنٹنڈنٹ تک کرپشن لنک، سمگلرز کو فری ہینڈ، کلکٹر ناکام

ملتان (وقائع نگار) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی جانب سے سیاسی اثرورسوخ کے تحت 19ویں سکیل کے آفیسر تیمور کمال کو 20ویں سکیل کی سیٹ پر کلکٹر کسٹم سرگودھا تعینات کر دیا گیا تاہم اس تعیناتی کے بعد سے سرگودھا کلکٹریٹ میں سمگلنگ

ویمن یونیورسٹی ملتان: عارضی وی سی کے غیر قانونی اقدامات پر ایچ ای ڈی کا سخت نوٹس، اختیارات محدود

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں 108 فیکلٹی ممبران اور سٹاف کے ایڈوانس اور پری میچور انکریمنٹس کی مبینہ کٹوتی کا معاملہ سنگین صورت اختیار کر گیا ۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب غلام فرید نے ایکٹنگ وائس چانسلر کو مزید کسی بھی قسم کی میٹنگ

ملتان: وکالت نامہ نہ ہونے پر تلخ کلامی شدت اختیار کر گئی، وکیل نے جج کو تھپڑ مار دیا

ملتان ( کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ کورٹ ملتان میں ڈسٹرکٹ بار ملتان کے رکن کی سول جج کے ساتھ تلخ کلامی ہوگئی جو ایک تھپڑ پر منتج ہوئی۔ وکیل نے جج کے ناروا سلوک کا الزام عائد کیا ہے۔ عینی شاہدین کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ ذیشان کلاسرا نے

کراچی کے بعد ڈھنوٹ میں بھی قاتل مین ہول، 7 سالہ بچہ جاں بحق، غفلت سنگین خطرہ

دھنوٹ،لودھراں (نامہ نگار، بیورو رپورٹ، تحصیل رپورٹر،سٹی رپورٹر)کراچی کےبعددھنوٹ میں بھی قاتل مین ہول انسانی زندگیاں نگلنے لگے۔ کھلے مین ہول میں گر7سالہ بچہ جاں بحق ،غفلت سنگین خطرہ بن گئی۔تفصیل کےمطابق دھنوٹ میں سات سالہ ننھا معصوم ریحان ولد اللہ رکھا کمہارجو اپنے والدین کا