

ملتان (سٹاف رپور ٹر ) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ایک بار پھر انتظامی بدانتظامی اور ناقص منصوبہ بندی کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کی قیادت میں یونیورسٹی کے تقریباً ایک ہزار طلبہ کو 27 بسوں کے ذریعے

ملتان (سٹاف رپورٹر)بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی انتظامیہ کی جانب سے سخت سکیورٹی اقدامات اور داخلی نگرانی کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود یونیورسٹی میں نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزیوں کے واقعات سامنے آنا انتظامی ناکامی کا واضح ثبوت بن چکا ہے۔ تازہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم اور غیر معمولی فیصلے میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے واضح کیا کہ جس وقت جسٹس طارق محمود

کراچی: سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے اور آج عالمی و مقامی دونوں مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد عالمی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 21 دسمبر کو ملک بھر میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر “بدل دو نظام” کے تحت دھرنے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اختیارات بلدیاتی نمائندوں کے پاس ہونے چاہئیں، مگر

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 20 اور 21 دسمبر کے دوران پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کے امکانات موجود ہیں، خاص طور

سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباوڑو کے قریب کچہ علاقے کے ڈاکوؤں کا ایک مسافر بس کو روک کر مسافروں کو اغوا کر لینا اور پھر انہیں بحفاظت بازیاب کرانا بظاہر ایک کامیاب کارروائی کی خبر ہے، مگر درحقیقت یہ خبر ہمارے ریاستی نظام کے

شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں بچیوں کے واحد اسکول کو بارود سے اڑا دینا محض ایک مقامی سانحہ نہیں بلکہ ایک بڑے علاقائی بحران کی علامت ہے۔ یہ دھماکہ ہمیں اس حقیقت سے روبرو کرتا ہے کہ تعلیم پر حملہ صرف ایک عمارت کی تباہی

ملتان اور لاہور میں فضائی ٹریفک دھند کی وجہ سے شدید متاثر ہو رہا ہے۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور اور ملتان ائیرپورٹ پر محدود حدِ نگاہ کے باعث انڈور اور بین الاقوامی پروازوں کے شیڈول میں خلل پڑا ہے۔ ذرائع کے مطابق پچیس سے زائد

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ )بگ بیش ٹی ٹونٹی سیریز، بکیوں کیلئے سونے کی انڈے دینے والی کرکٹ لیگ بن گئی،سڈنی سیکسر اور ایڈلیٹ سٹائکر کے مابین 3 گھنٹوں کا کانٹے دار مقابلہ،بکیہ رانا سلامو کیلئے لاکھوں کی دیہاڑی کا ذریعہ بن گیا،سڈنی سیکسر پر لگائے گئے رحیم

ملتان( وقائع نگار)ایف آئی آر نمبر 1917 /25 کے تحت رجسٹری آفس تحصیل ملتان میں مبینہ کرپشن، جعلسازی اور سنگین بے ضابطگیوں کے خلاف کارروائی ،کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان کی براہِ راست نگرانی اور موقع پر موجودگی میں عمل میں لائی گئی۔ کمشنر ملتان

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپوٹر)ریلوے پولیس کی سہولت کاری بے نقاب،سرکاری درختوں کی غیر قانونی فروخت کے بعد اپنے ہی ملازمین کو بچانے کے لیے قانون سے کھلواڑ،ریلوے اسپیشل برانچ ملتان کی جانب سے انسپکٹر آف ورکس کفایت اللہ کے خلاف سرکاری و قیمتی درختوں کی غیر قانونی کٹائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہونہار طلبا و طالبات میں نقد انعامات اور ان طلبا و طالبات کی فیسیں سرکاری خزانے سے ادا کرنے کے پروگرام کے تحت آج لودھراں آ رہی ہیں جہاں ملتان سے بھی سینکڑوں طلباو طالبات حکومت پنجاب

ملتان (سہیل چوہدری سے) کسٹم افسران کی ملی بھگت سے سگریٹ پیپرکی غیر قانونی درآمد، حکومت کو 174 ارب روپے کا نقصان، باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سمگلروں نے کسٹم کے اعلیٰ افسران کی ملی بھگت سے سگریٹ پیپر کے 200 کنٹینرز کی غیر

ملتان (وقائع نگار) ناقص میٹریل سے تیار چالان بچانے والے ہیلمٹ زندگیاں نگلنے لگے۔ ملتان میں 11 ماہ کے دوران جان کی بازی ہارنے والے موٹر سائیکل سواروں کی بڑی تعداد ہیلمٹ پہننے کے باوجود موت کی وادی میں اتر گئی۔ مائیں اس فرسودہ نظام اور

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ ملتان ڈویژن میں کرپشن اور غیر معیاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ ہیڈ محمد والا روڈ کی تعمیر کا کام بھی سابق ایکسین اور موجودہ ایس ای غلام نبی کی آشیرواد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) یونیورسٹیوں کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں غیر قانونی اضافی چارجز، اون پے سکیل اور آؤٹ آف کیڈر تعیناتیاں ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئےوائس چانسلر اور

ملتان(واثق رؤف)واساملتان میں اربوں روپے کی مبینہ بدعنوانی کے معاملات کی انکوائری سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب کے سپرد کردی گئی۔ سال2021ءسےلےکر2025ءتک مختلف ڈسپوزل سٹیشنز، ٹرانسفارمرزخریداری و مرمت، فلٹریشن پلانٹس واٹرسپلائی ٹیوب ویلزاور سیوریج کے اربوں روپے کے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈرز میں اور کاموں میں بدعنوانی

ملتان (سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز کے بورڈ آف فیکلٹی کا اہم مگر ہنگامہ خیز اجلاس منعقد ہوا جس میں شعبہ جاتی انضمام (Merger) اور ر ی سٹرکچرنگکے معاملے پر شدید اختلافات، تلخ جملوں کا تبادلہ اور انتظامیہ و

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تقرری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، سرچ کمیٹی نے تین امیدواروں کے ناموں پر مشتمل سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں قائم سرچ

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اسلام آباد کی عدالت میں اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ عدالت کی جانب سے سہیل آفریدی کے علاوہ صوبے کے پانچ دیگر ایم پی ایز بھی اشتہاری قرار پائے ہیں۔ ان میں مینا خان، امجد علی، شفیع

ملتان (وقائع نگار) پنجاب کے وزیر برائے خصوصی صحت دیکھ بھال اور میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے جمعہ کو ملتان کے سرکاری صحت کے اداروں کے شیڈول دوروں کو چھوڑ دیا اور اس کے بجائے اپنے سرکاری قافلے سمیت ایک شادی کی تقریب میں شرکت

لیہ (سپیشل رپورٹر) لیہ کی بستی ککڑ والا میں سیوریج کے گڑھے میں گر کر 2 سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا۔مبینہ طور پر2سالہ شیر افضل خان کھیلتے ہوئے گھر کے پاس موجود سیوریج کے گڑھے میں جا گرا۔ والد آدم خان کےمطابق بچہ غائب

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ملتان میں ہونے والے کروڑوں روپے کے گھپلوں اور غیر قانونی مٹی کی چوری کے حوالے سے درجنوں شکایات کے بعد رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی پنجاب کے حکم پر جوائنٹ رجسٹرار فیلڈ راولپنڈی ڈویژن حافظ منیب الرحمٰن نے 48

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز کے چیئرمینز، چیئرپرسنز، ڈائریکٹرز، پرنسپلز اور سینئر اساتذہ کا اہم اجلاس 3 دسمبر 2025 کو صبح 11 بجے ایڈمنسٹریشن بلاک کے کمیٹی روم میں منعقد ہواجس کی صدارت وائس چانسلر نے کی۔

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاںکی طرف سے بائی پاس روڈ پر ملتان کے جدید ترین کمرشل پراجیکٹ ملتان ایونیو کے تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں کی براہ راست نگرانی کے بعد ٹھیکے داروں اور ہائی وے افسران کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔

ملتان (سٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کو توہینِ عدالت کے ایک اہم کیس میں طلب کر لیا۔ سماعت کے آغاز پر مدعیان کے وکیل شیخ جمشید حیات نے اپنے دلائل پیش کرنا شروع کیے تو

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کے مشورے کے بعد چند اہم قانون سازی کی منظوری دے دی ہے۔ صدرِ مملکت کی جانب سے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل، 2025 کی منظوری دی گئی ہے، جس سے عدالتی اور قانونی امور میں

اسلام آباد: جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جسٹس طارق جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے آرڈر کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے تین سینئر وکلاء

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ریلیف کی خبر سامنے آ گئی ہے، کیونکہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی منظوری کی صورت میں نومبر





























