زمین میں امن نہیں رہنا، نیوکلیئر جنگ کے کافی خدشات : سامعہ خان کی پیشگوئی

لاہور(بیورورپورٹ)پاکستان کی نامور ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے پیشگوئی کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کا کلیدی کردار رہے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے پیشگوئی کی ’21 مارچ سے پاکستان

ڈیرہ میں سمگلنگ نیٹ ورک، بواٹا بارڈر سے راکھی گاج تک کھلے عام غیر قانونی تجارت

ڈیرہ غازی خان (کرائم سیل رپورٹ ) ضلع ڈیرہ غازی خان خطرناک قسم کی سمگلنگ کی سرگرمیوں کا مرکز بن چکا ہے۔ یہاں نہ صرف غیر قانونی تجارت ایک منظم انداز میں چل رہی ہے بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موجودگی کے باوجود یہ

سرگودھا، فیصل آباد اور ساہیوال سمگلنگ کے مال کی “باڑہ مارکیٹ”، کوئٹہ، پشاور سے سپلائی

ملتان (وقائع نگار) پنجاب میں اربوں روپے کی سمگلنگ کا منظم راج قائم ہوگیا۔ کوئٹہ سے فیصل آباد، سرگودھا اور ساہیوال تک کسٹم افسران مبینہ طور پر سہولت کار خفیہ ادارے بھی سمگلنگ کی روک تھام میں ناکام نظر آ رہے ہیں ذرائع کے مطابق سرگودھا،

مریم نواز کی زیرو ٹالرنس پالیسی ناکام، بہاولپور منشیات کا گڑھ بن گیا، عورتیں بھی سپلائر

بہاولپور (کرائم سیل) وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے سخت احکامات کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات اور شراب فروشی کا دھندا جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق چھوٹا بندرہ میں ریکارڈ یافتہ اجی چنڑ اپنے گروپ کے ساتھ منشیات فروشی میں ملوث ہے

لادی گینگ کے ڈاکوؤں نے ڈیل کے بعد دونوں مغوی چھوڑ دیئے

ڈیرہ غازی خان (سپیشل رپورٹر) لادی گینگ کے ڈاکوؤں نے ڈیل کے بعد دونوں مغوی چھوڑ دیئے، مغویان برادری کے سربراہ نصیر وڈانی کے بیٹے شہزاد وڈانی نے ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کے ذریعے بیک ڈور رابطے کے بعد ڈیل فائنل کی، دونوں مغویان کو ڈاکوؤں

خانیوال کے بعد ملتان میں بھی کتا مار مہم بندے مار بن گئی، شوٹر اناری، بچی سمیت 4 زخمی

ملتان(وقائع نگار)کتے مار مہم بندےمار مہم بن گئی ۔اناڑی شوٹر کی غفلت سے ایک بچی سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔محکمہ لوکل گورنمنٹ ملتان کی آوارہ کتوں کے خلاف شروع کی گئی مہم ایک بار پھر انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن گئی۔ شیر شاہ روڑ پر

رحیم یار خان: ستھرا پنجاب کا گندا کاروبار، ٹھیکیداروں کا حکومت کو ٹیکہ، کوڑے سے بھی کمائی

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ستھرا پنجاب پروگرام نے ٹھیکیداروں اور آپریشنل منیجر نے حکومت پنجاب کے ساتھ’’ستھری‘‘کردی،ملازمین کی تنخواہوں،کوڑا کرکٹ اٹھانے والی گاڑیوں،لوڈر رکشوں کی مینٹیننس،پٹرول،ڈیزل اور موبائل آئل کے اخراجات کی مد میں ہر ماہ حکومت پنجاب لاکھوں روپے کی بلوں کی وصولی کرنے کے بعد بھی صفائی

پاکستانی ثالثی، ایران، امریکہ مثبت پیشرفت

تہران،واشنگٹن(نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ثالثی کے باعث ایران، امریکا ممکنہ مذاکرات کیلئےمثبت پیش رفت سامنےآئی ہے۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعے ایران کے ساتھ مثبت اور مضبوط پیغامات کا تبادلہ ہوا ہےجو ممکنہ امن مذاکرات کے لیے

ریلوے ملتان ڈویژن بیوگان کا حق کھانے میں بھی پیچھے نہ رہا، تین کروڑ فنڈز پر نظریں

ملتان(واثق رؤف)شعبہ بہبود فنڈز کی نااہلی یا کچھ اور، ریلوے ملتان ڈویژن کی ساڑھے تین ہزار سے زائد بیوگان میں عید سے قبل بہبود فنڈز کے 3کروڑ روپے تقسیم نہیں ہوسکے۔گزشتہ روز ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس میں بیوگان اور بہبود فنڈز کی تقسیم کے لئے چیک تیار

ڈیرہ لادی گینگ نے پھر ہتھیار اُٹھا لئے، بستی پر دھاوا، 2 نوجوان اغواء، 10 ملین تاوان

ڈیرہ غازی خان (سپیشل رپورٹر) لادی گینگ کے ڈاکوؤں نے ایک بار پھر ہتھیاراٹھاکروارداتیں شروع کردیں، معاویہ کی سربراہی میں 7 رکنی گینگ کا بھاری اسلحہ سے لیس ہو کر بستی کوچھہ وڈانی میں دھاوا، اندھا دھند فائرنگ سے لوگوںنے گھروں میں چھپ کر جان بچائی،

باب المندب بند ہو جائے تو کیا ہو گا، ایرانی دھمکی نے دنیا کو دہلا دیا

ملتان( رپورٹ: غلام دستگیرچوہان) بحیرہ احمر اور بحر ہند کے درمیان پھیلی پتلی سی آبی گزرگاہ دنیا کی تاریخ، جغرافیہ اور سیاست کا ایک ایسا نقطہ جہاں براعظم ٹکراتے ہیں، تہذیبیں گزریں اور آج بھی عالمی طاقتوں کی نگاہیں جمی ہوئی ہیں۔ یہ ہے آبنائے باب

بہاولپور میں نشہ آور کیپسول نیٹ ورک، خواجہ سراؤں کو سپلائی ،شہری خوفزدہ

بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) بہاولپور میں خواجہ سراؤں کی کو نشہ آور کیپسول فراہم کرنے میں بعض میڈیکل سٹور کے ملوث ہونے کا انکشاف ہواہے۔ بہاولپور شہر میں بڑھتے ہوئے ہراسانی کے واقعات نے ایک نیا اور تشویشناک رخ اختیار کر لیا ہے،بعض خواجہ سراؤں کی

اقراری بولا گینگ کی دہشت، ڈیرہ تونسہ تک پہنچ گئی، پولیس اور سی سی ڈی بے بس

بہاولپور (کرائم سیل)قتل ،اقدام قتل اور پولیس مقابلے کے درجنوں مقدمات میں مطلوب ضلع کوٹ ادو میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والے اشتہاری ملزم’’اقراری بولا ‘‘کی شہرت کوٹ ادو سے نکل کر ڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف تک پہنچ گئی ۔ کوٹ ادو پولیس

ویمن یونیورسٹی، کلثوم پراچہ، دیبا شہوار کا ایک اور کارنامہ، 21 ملازمین کی غیر قانونی ترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان ایک نئے انتظامی و مالیاتی تنازعے کی زد میں آ گئی ہے جہاں سابق وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ اور عارضی رجسٹرار ڈاکٹر دیبا شہوار کی جانب سے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے مبینہ طور پر 21 ملازمین کو

دو ہزار چبیس رینکنگ: پاکستانی جامعات عالمی معیار سے دور، گراف مزید نیچے، اربوں ضائع

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان اور چاروں صوبوں کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کی کارروائیاں اور بلند و بالا دعوے ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئے اور 2026 کی تازہ عالمی یونیورسٹی رینکنگ میں پاکستان کی جامعات مجموعی

جیٹ فیول مہنگا، پروازوں پر 150 ڈالر تک سرچارج، فضائی ٹکٹ آسمان کو چھو گئے، ریٹ ڈبل

اسلام آباد،کراچی(بیورورپورٹ،سٹا ف رپورٹر) جیٹ فیول مہنگا ہونےپرپروازوں پر150 ڈالر تک سرچارج عائدکردیاگیا، فضائی ٹکٹ آسمان کو چھو گئے،ریٹ ڈبل ہوگئے۔تفصیل کےمطابق جیٹ فیول کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے باعث ملکی اور بین الاقوامی ایئرلائنز نے کرایوں میں اضافہ کرنا شروع کر دیا۔جیٹ فیول

دو ہزار چوبیس میں 118 حادثات، 2025 ءمیں 97 ٹرین حادثات پیش آ چکے

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پاکستان ریلوے میں حادثات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری۔حالیہ شالیمار ایکسپریس اور تیزگام کے سنگین حادثات کے بعد ایک اور ہولناک واقعہ ٹل گیا۔ مورخہ 26 مارچ 2026 کو قراقرم ایکسپریس خانیوال اور عبدالحکیم کے درمیان چلتے ہوئے حادثے سے بال بال بچ

تیز گام حادثہ: ملتان میں چیکنگ لاپروائی، شعبہ مکینیکل نے انجینئرنگ پر ملبہ ڈال دیا، نئے انکشافات

ملتان(واثق رؤف)ریلوے ملتان ڈویژن کاشعبہ مکینکل ماضی کی طرح تیزگام ایکسپریس حادثہ کے بعد اپنی نااہلی چھپانے کے لئے ایکبار پھر متحرک ہوگیا ہے۔شعبہ مکینکل کی طرف سے خطرناک حادثہ کو شعبہ سول انجینئرنگ کے کھاتے میں ڈالنے کے لئے سوشل میڈیا پر بے بنیاد پراپیگنڈا

محکمہ صحت لودھراں میں کروڑ پتی کمپیوٹر آپریٹر، طاہر شاہ کا راج، منتھلیاں مقرر، گھر “مال خانہ”

ملتان(سپیشل رپورٹر) محکمہ صحت لودھراں میں تعینات کمپیوٹر آپریٹر نہ صرف محکمے کو اپنی ذاتی جاگیر بنا چکا ہے بلکہ اس نے کرپشن، بلیک میلنگ اور اثرورسوخ کا ایسا جال بچھا رکھا ہے کہ افسران سے لے کر فیلڈ سٹاف تک سب اس کے خوف سے

ایمرسن یونیورسٹی میں سپلی کا کاروبار، ذہین طلبہ ایک مضمون میں فیل، پرچہ فیس 10 ہزار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے بی ایس ڈیٹا سائنسز تیسرے سمسٹر کے نتائج نے طلبا، والدین اور تعلیمی حلقوں میں شدید تشویش اور غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ’’انٹروڈکشن ٹو ڈیٹا سائنسز‘‘کے مضمون میں غیر

ویمن یونیورسٹی ملتان: ڈاکٹر پراچہ کی باقیات برقرار، دیبا شہوار کے وار، عملہ خوار، مریم نواز سے امید

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 3 تاریخ پیدائش رکھنے والی اور سیرت کانفرنس جیسی مقدس کانفرنس کے طلبا و طالبات کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ میں منگوا کر ہڑپ کرنے والی سابق غیر قانونی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے اپنی تعینات کردہ عارضی رجسٹرار

ویمن یونیورسٹی ملتان: عارضی رجسٹرار کی من مانی، امتحان شیڈول تبدیل، طالبات پریشان

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان ایک نئے انتظامی بحران کا شکار ہو گئی ہے جہاں عارضی رجسٹرار ڈاکٹر دیبا شہوار نے مڈ ٹرم امتحانات کا شیڈول اپنی صوابدید پر تبدیل کر کے نہ صرف اکیڈمک قواعد و ضوابط کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی بلکہ

ڈاکٹر عاصم عمر تعیناتی و ترقی معیار میں نااہل، اختیارات کا غلط استعمال: ایچ ای ڈی انکوائری

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں مبینہ بدانتظامی، اقربا پروری اور غیر قانونی پروموشنز کے انکشافات نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے، پہلے سے متنازع رجسٹرار ڈاکٹر عاصم عمر کے خلاف سامنے آنے والی دستاویزی شواہد نے

تلمبہ ویڈیو سکینڈل کے مرکزی کردارایاز سہو کو سی سی ڈی نے گرفتار کر لیا

خانیوال (کرائم سیل)تلمبہ ویڈیو سکینڈل کے مرکزی کردارایاز سہو کو ضمانت پر رہا ہونے کے بعد سی سی ڈی نے گرفتار کر لیا۔ سی سی ڈی حکام کے مطابق ملزم کے خلاف مزید مقدمات اور انکوائریز زیر التوا ہیں جن کے لیے اس کی گرفتاری ضروری

بہاولپور کے تھانوں میں ٹاؤٹ مافیا راج، آرپی او نے ایکشن لے لیا، ڈی پی او کا امتحان

بہاولپور (کرائم سیل)روزنامہ ’’قوم ‘‘میں ضلع بہاولپور کے مختلف تھانوں میں رضاکاروں اور ٹاؤٹوں کی اجارہ داری کی مسلسل نشاندہی ،تھانہ مسافر خانہ چوکی نورپور سے رضاکار کی نشاندہی پر ریڈ کے دوران شہری کی ہلاکت اور سٹی سرکل میں رضاکاروں کے منظم گروہوں کی تفتیشی

ڈینگی کا خطرہ پھر منڈلانے لگا، حکومتی الرٹ جاری، ملتان مچھروں کے نشانے پر

ملتان (وقائع نگار) ملتان میںڈینگی کا خطرہ پھر منڈلانے لگا۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ ملتان میں ڈینگی ورکرز نہ ہونے کے باعث اس باربھی بڑےپیمانے پرشہریوں کے ڈینگی کاشکار ہونے کا اندیشہ ہے۔ محکمہ صحت ملتان کی

پٹرول کی قیمتیں آسمان پر، شہری بسوں، رکشوں پر آگئے، گاڑیاں فروخت کیلئے کھڑی کر دیں

ملتان (غلام دستگیرچوہان سے)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد شہریوں کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی ہے۔ ہائی آکٹین پٹرول کی قیمت ساڑھے پانچ سو روپے فی لٹر ہونے کے بعد شہری اپنی گاڑیاں استعمال کرنے سے قاصر ہو گئے ہیں۔ لاکھوں

نیا جھٹکا، پٹرول 55، ڈیزل 75 روپے اضافے کی تجویز، موٹر سائیکل، رکشوں کیلئے سبسڈی، ایپ تیار

اسلام آباد(بیورورپورٹ)حکومت نے موٹر سائیکلوں، رکشوں اور 800 سی سی گاڑیوں کے لیے ایندھن فراہمی کے لیے موبائل ایپلیکیشن پر مبنی کوٹہ سسٹم کو حتمی شکل دے دی جب کہ اقدام کا مقصد کم آمدنی والے طبقے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی کو یقینی بنانا اور تیل

لودھراں تیز گام حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش، وجوہات پر حکام میں اختلافات

ملتان،لودھراں(قوم نیوز،وقائع نگار، بیورورپورٹ ،لیڈی رپورٹر) لودھراں کےقریب تیز گام ایکسپریس ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، ٹرین حادثے کی رپورٹ میں کوچ ڈی ریل ہونے کی وجوہات پر حکام کے درمیان اختلافِ رائے بھی پائے گئے۔منگل کی رات پیش آنے والے ٹرین حادثے

خواتین یونیورسٹی، متنازع کانووکیشن ملتوی، ڈاکٹر کثوم کا عہدہ چھوڑنے کے بعد بھی خفیہ کنٹرول

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم کی ایک اور محنت رنگ لے آئی اور خواتین یونیورسٹی ملتان میں انتظامی بدنظمی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے حوالے سے بالآخر وہی ہوا جس کی نشاندہی روزنامہ قوم مسلسل کرتا رہا۔ ذرائع کے مطابق روزنامہ قوم نے کئی روز