نشترمیں زیرعلاج فاخرہ 14سال 10ماہ بعدانتقال کرگئیں

دوران ڈیلیوری زائدانستھیزیادینےپربینکارفاخرہ 2009میں کومےمیں چلی گئی تھیں ڈاکٹرز کی غفلت سےبیٹی کومہ میں گئی،کوئی کارروائی نہیں ہوئی:والدقاضی اسماعیل طاہر ملتان(ایڈیٹر رپورٹنگ ) نشتر ہسپتال میں زیر علاج قومہ کا شکار فاخرہ بی بی دم توڑ گئیں ، نجی ہسپتال میں دوران ڈیلیوری آپریشن انستھیزیا کی

آٹھ بچوں کی ماں کو زندہ جلانے والے مجرم کو سزا

روٹھ کرمیکے آئی8 بچوں کی ماں کوجلا دیا تھا ساہیوال (نمائندہ خصوصی)سپیشل جج انسداد دہشت گردی عدالت ضیاء اللہ خاں نے 8 بچوں کی ماں کے قتل کا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے 8 بچوں کی ماں کو پٹرول ڈال کر ہلا ک کرنے والے مجرم خاوند

نیشنل اسمبلی نے ٹیکس بھرے بجٹ کو منظور کیا، انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ سے نئے قرض کے امکانات کے ساتھ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل اسمبلی نے جمعرات کو حکومت کے ٹیکس بھرے فنانس بل کو منظور کر لیا، جس کے بعد اب انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (IMF) کے نئے قرض کے بارے میں مذاکرات کی تعلیقات آگے بڑھی ہیں۔ آئندہ مالی سال کے لیے یہ بجٹ

گندم امپورٹ ایکسپورٹ میں 32سال سےکرپشن گھوٹالہ

گندم امپورٹ ایکسپورٹ میں32سال سےکرپشن گھوٹالہ ،5لاکھ ٹن باہربھیجنےکی تیاری،آٹامہنگاہونےکاخدشہ

کراچی کے بعض تاجروں نےگندم ایکسپو رٹ کرنے کی اجازت مانگ لی ،گرینڈ کرپشن زرعی ملک میں وقفےوقفےسے جاری، کوئی حکومت روک نہ سکی حکومتوں کو پیش کردہ تمام اعداد و شمار جعلی اور فرضی تیار، فائلوں کا پیٹ بھرنے کے بعد اجازت ملنے پرکروڑوں کسان کنگال، چند درجن

گمنام درخواست: SSP انویسٹی گیشن، تھانیدار میں پرانی جنگ مبینہ غیر قانونی احکامات نہ ماننا جرم

گمنام درخواست ایس ایس پی انویسٹی گیشن، تھانیدار میں پرانی جنگ، مبینہ غیر قانونی احکامات نہ ماننا جرم

سابق ایس ایچ اوطاہراعوان کی ڈکیت بلوچ گینگ کیخلاف بھرپورکارروائیاں،سفارشیں ٹھکرادیں،اعلیٰ میٹنگ میں ایس ایس پی کیخلاف پھٹ پڑے پولیس افسران نے اس جرات کو توہین کے خانے میں رکھ لیا،ڈاکوئوں کی رٹ پٹیشن پرطاہراعوان کیخلاف تحقیقات رانااشرف کوہی سونپ دی گئی پولیس افسران نے اس

مودی اور اس کے حریفوں کی قسمت

مودی اور اس کے حریفوں کی قسمت

وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو 32 سیٹوں کی شکست، اور پچھلے نتائج کے مقابلے میں 63 بی جے پی ایم پیز کی کمی نے ان کے خودغرضی کے سفر کو فی الحال روک دیا ہے۔ انہوں نے ایک نئے اور غیر آزمودہ اتحاد کی

این سی بی اے اینڈ ای:ملتان ، بہاولپور، رحیم یار خان کیمپس میں کمپیوٹرڈگریز کے بھی غیرقانونی داخلے

بزنس ڈگریزمیں بغیر منظوری داخلوںکےبعدنجی ادارےکا طلبا و طالبات سے کونسل کے تشہیری انتباہ کے باوجودکمپیوٹرڈگریزمیں بھی گھناؤنا کھیل کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی ، سوفٹ ویئر انجینئرنگ ، ڈیٹا سائنسز ، سائبر سکیورٹی ،آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور بی ایس پروگرامز میں بغیراجازت داخلے ڈگریزکانیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن

جامعہ اسلامیہ: کمپیوٹر ڈگریوں میں داخلوں سے تدریسی دھوکا دہی، حقیقت نظر انداز، انتظامیہ ڈھٹائی پر قائم

یونیورسٹی نےجنوبی پنجاب کے ہزاروں طلبہ کےغیرمنظورشدہ کورسزمیں داخلوں بارےتحقیقاتی خبر کی اپنی وضاحتی پریس ریلیز میں خود تصدیق کر دی صرف بی ایس آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور بی ایس ڈیٹا سائنس کا ابتدائی سروے، 7 پروگرامز اور سب کیمپسز کے کمپیوٹر ڈگری پروگرامز کی ایکریڈیشن

رشوت سے پروموشن نہیں ہو

(رحیم یارخان) 114 اساتذہ سے رشوت لیکربھجوائے پروموشن کیسز واپس،جونیئر کلرکوں کو وختہ رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)اساتذہ پرموشن کیسز،جونیئر کلرک سینئر اساتذہ کے مستقبل سے کھیلنے لگے،ڈی او سیکنڈری آفس کے جونیئر کلرکوں نے 275پرموٹڈ کیسوں میں 114 کیسزجعلی دستخط کرکے ڈائریکٹر پبلک انسپکشن پنجاب لاہور کو

ا یڈیشنل کمشنر ریونیو ڈیرہ کی کھلی کچہری،لوگوں کے مسائل سنے

فخرالاسلام ڈوگرنےسائلین کی درخواستوں پر متعلقہ افسروں کو فوری احکامات جاری کر دئیے ڈیرہ غازیخان (تحصیل رپورٹر) کمشنرڈی جی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے آسان رسائی مسائل کم انیشیٹیو کے تحت کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا.ا یڈیشنل کمشنر

Sahiwal hospital protest

ساہیوال:ٹیچنگ ہسپتال سانحہ کیخلاف ڈاکٹرز کی10 ویں روز بھی ہڑتال

او پی ڈی اور وارڈز میں کام مکمل بند رہنے سے شہریوں، دور دراز سے آئے مریضوں کو مشکلات ساہیوال (نمائندہ خصوصی) ٹیچنگ ہسپتال سانحہ میں وزیر اعلیٰ کے احکامات پر ڈاکٹرز کی معطلی اور انکوائری کے خلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال کو آج دسواں روز ہے،

قومی ادارےاپنامثالی کرداراداکررہےہیں:شمشیر مزاری

دہشت گردی کےخاتمےکےلئےپاک فوج کی قربانیاں رائیگاںنہیں جائے گی:گفتگو کوٹ مٹھن (نمائندہ خصوصی )حکومت عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کرنے کےلئے بھرپورکام کررہی ہےپاکستان کومعاشی طورپرمضبوط کرنے کےلئے قومی ادارےااپنامثالی کرداراداکررہےہیں دہشت گردی کےخاتمےکےلئےپاک فوج کی قربانیاں رائیگاںنہیں جائے گی راجن پورکی پسماندگی کےخاتمےکےلئےحکومت تمام

احمدپورشرقیہ 6 ایل نہرسے ‘ ‘محکمہ کے افسران کی ملی بھگت سے پانی چوری

اوورسیئرز،بیلداراورضلعدار کی آشیرباد، پائپ لگاکر پانی چوری روز کامعمول بن گیا کمزورقانون اورمعمولی جرمانوں سے نہر ی پانی چوری کے واقعات میں روزبروزاضافہ بہاول پور(بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )احمدپورشرقیہ 6 ایل نہر ‘ ‘محکمہ انہار کی ملی بھگت سے پانی چوری کاسلسلہ رک نہ سکا ،محکمہ انہار کے

تونسہ شریف : چرس فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار،1600 گرام چرس برآمد تونسہ شریف (بیورو رپورٹ)ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ سب انسپکٹرشاہنواز نتکانی کی مع ٹیم بڑی کاروائی منشیات فروش محمد فہیم عرف پھیمی سکنہ کوٹ قیصرانی گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1600 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ بجرم 9سی درج کرکے

500 لٹر غیر معیاری دودھ تلف،شاپ مالکان کو 10 ہزارروپے جرمانہ

فوڈ اتھارٹی کی فتح پور میں ملک کولیکشن سنٹر پرکارروائی، دودھ میں فیٹ،قدرتی غذائیت کی کمی پائی گئی ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملاوٹی دودھ کی روک تھام کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن،500 لٹر غیر معیاری دودھ تلف،شاپ مالکان کو 10 ہزارروپے جرمانہ عائد،کارروائی فتح پور

استقبال محرم جلوسوں کا آغاز ہو گیا

جلوس میں عزاداروں کی بھاری تعداد نوحہ خوانی اور ماتم کرتے ہوئے اختتامی پوائنٹ پر پہنچے خان گڑھ( نمائندہ قوم) محرم الحرام کے استقبالیہ پروگرامز کا آغاز، مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ خان گڑھ میں ہاڑ کا روایتی جلوس نکالا گیا،جلوس میں عزاداروں کی بھاری تعداد نے

باگڑ سرگانہ عوام بے حال آفیسر

کھانے پینے کی اشیاء دالیں ،گھی ،چینی ،سبزیاں ،پھل، عام اور غریب آدمی کی پہنچ سے باہر باگڑسرگانہ(نامہ نگار) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام،عوام مافیا کے رحم و کرم پر باگڑسرگانہ اور گردونواح میں خود ساختہ مہنگائی کے طوفان برپا ہو چکے ہیں،تفصیل کے مطابق پرائس کنٹرول

منشیات فروش کی ضمانت خارج جج نے جیل بھیج دیا

سرکاری وکیل کے دلائل نے ملزم کو جیل بھجوا دی منشیات ایک لعنت ہے اور اس کے خلاف پولیس ہمیشہ سر گرم رہی ہے ملک کے مختلف علاقوں مینں منشیات کا دھندا پھیلہ ہوا تھانہ بستی ملوک میں ایف آئی آر 1203 کے مطابق ملزم شیر

ریجنل ڈائریکٹراینٹی کرپشن کی خانیوال میں کھلی کچہری،پولیس،ریونیو،واسا،ٹی ایم اے،پی ایچ اےکیخلاف سب سے زیادہ درخواستیں

ریجنل ڈائریکٹراینٹی کرپشن کی خانیوال میں کھلی کچہری،پولیس،ریونیو،واسا،ٹی ایم اے،پی ایچ اےکیخلاف سب سے زیادہ درخواستیں

بشارت نبی نے 50 سے زائد لوگوں کی درخواستیں سنیں، ڈپٹی ڈائریکٹر راؤ عبدالغفار اور سرکل آفیسر محمد ساجد کوایک ہفتے میں فیصلےکا حکم خانیوال میںسرکاری منصوبوں کی کل مالیت کا پچاس فیصد کرپشن کی نذرہوجاتاہے: ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی صحافیوں اور عوام سے گفتگو خانیوال

تمباکو نوشی کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ

میلسی ( نمائندہ قوم،تحصیل رپورٹر ) وفاقی حکومت نے 2024 کے بجٹ میں تمباکو کی مصنوعات کی قیمتوں اور ٹیکس کے حوالے سے تبدیلیاں کی ہیں۔ سگریٹ کی حد قیمت 9,000 روپے سے بڑھا کر 12,500 روپے فی ہزار سٹکس کر دی گئی ہے، جس کے

خانیوال: کیمیکلز ملے دودھ دہی کی فروخت عروج پر

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر )عید کا سیزن شروع شہر میں مافیا کا کیمیکلز ملے دودھ دہی کی فروخت کا سلسلہ تھم نہ سکا، تفصیل کے مطابق خانیوال شہر میں کیمیکل دودھ کی فروخت دھڑلے سے جاری دو دھ میں سے کریم نکال کر دودھ کو خالص اور

ا یڈیشنل کمشنر ڈیرہ کی کھلی کچہری

ا یڈیشنل کمشنر ڈیرہ کی کھلی کچہری،سائلین کی درخواستوں پر احکامات

ڈیرہ غازیخان (تحصیل رپورٹر) کمشنرڈی جی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے آسان رسائی مسائل کم انیشیٹیو کے تحت کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا. ا یڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن کریم بخش نے لوگوں کے مسائل سنے اور درخواستوں پر احکامات

رجسٹری برانچوں میں وی پی این پر فرضی کھاتے، فیسوں کا بوگس اندراج، حکومت کو اربوں کا نقصان

رجسٹری برانچوں میں وی پی این پر فرضی کھاتے، فیسوں کا بوگس اندراج، حکومت کو اربوں کا نقصان

جنوبی پنجاب میں سب سے زیادہ جعل سازی، بعض متعلقہ سٹاف نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو مکمل ثبوتوں کے ساتھ اطلاعات پہنچادیں، تحقیقات شروع ملتان کینٹ میں تعینات سب رجسٹرار عابد شبیر لغاری نے سرکاری لاگ ان پرائیویٹ لوگوں کو دے رکھے ،یہی پریکٹس

ڈیرہ نواب پولیس مقدمہ کی ریکوری کروانے میں ناکام،مدعی کو دھکے

بہاولپور کی سول سوسائٹی اور تاجران میں شدید تحفظات، ریکوری کروائی جائے:مدعی بہاولپور (کرائم سیل) ڈیرہ نواب پولیس ڈکیتی کے ملزم گرفتار کرنے کے باوجود مقدمہ کی ریکوری کروانے میں ناکام،مدعی ایس ایچ او ڈیرہ نواب اور ڈی ایس پی احمد پور شرقیہ کے درمیان شٹل

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

احمد پور سیال: مستحق خواتین امدادی رقوم کے حصول کے لئے دربدر

ٹوکن سسٹم نے رقوم کی ادائیگیوں کے عمل کو مزید مشکل بنا دیا ،سخت گرمی میں خواین کو دھکے احمد پور سیال (تحصیل رپورٹر) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط کی ادائیگیوں کے سلسلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول میں قائم سنٹر

احمد پور سیال

عیدالاضحی ایثار،صبراوراللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کادرس دیتی ہے:غلام جیلانی

احمد پور سیال (تحصیل رپورٹر) ضلعی صدر جماعت الصالحین اور سابق وائس چیئرمین بین المذاہب امن کمیٹی پنجاب زوار ملک غلام جیلانی آڑھتی نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ ایثار ، قربانی، صبر اور اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کا درس دیتی ہے جس کا عملی مظاہرہ حضرت

Dera Ghazi Khan

والدین کی حفاظت ہم سب پرفرض:قاری ریاض حسین

کوٹ چھٹہ (کرائم رپورٹر)والدین کی عزت کرنا ہم سب پر فرض ہے جس نے اپنے ماں باپ کی خدمت کی ہے اس نے جنت حاصل کرلی ہے ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین قاری ریاض حسین نے چاہ سندھی والا پرقاسم خان چانڈیہ، عاشق حسین