پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال

تازہ ترین

6 ڈاکوؤں کی اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 1 گھنٹہ تک لوٹ مار

6 ڈاکوؤں کی اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 1 گھنٹہ تک لوٹ مار

17 لاکھ نقدی، 5 تولے طلائی زیورات و دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے،سربراہ زخمی

بوریوالا(نامہ نگار)6 ڈاکوؤں کی اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 1 گھنٹہ تک لوٹ مار 17 لاکھ نقدی 5 تولے طلائی زیورات و دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے دوران ڈکیتی گھر کے سربراہ کو شدید تشدد کر کے مضروب کر دیا تفصیل کے مطابق تھانہ فتح شاہ کی حدود میں واقع گاوں 42 کے بی میں محمد امین ولد فتح شیر گرواہ کے گھر میں رات گئے 6 نامعلوم مسلح ڈاکو داخل ہو گئے ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر میں 1 گھنٹہ تک لوٹ مار کرتے رہے دوران ڈکیتی گھر کی خواتین کے کانوں سے طلائی بالیاں بھی اتروا لیں گھر کے سربراہ محمد امین پر تشدد کر کے اسے شدید مضروب کر دیا اسلحہ سے لیس ڈاکو 17 لاکھ نقدی اور 5 تولے طلائی زیورات سمیت دیگر گھریلو سامان لوٹ کر فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی بورے والا پولیس کی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور ڈاکووں کی تلاش شروع کر دی گئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں