پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال

تازہ ترین

ا یڈیشنل کمشنر ڈیرہ کی کھلی کچہری

ا یڈیشنل کمشنر ڈیرہ کی کھلی کچہری،سائلین کی درخواستوں پر احکامات

ڈیرہ غازیخان (تحصیل رپورٹر) کمشنرڈی جی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے آسان رسائی مسائل کم انیشیٹیو کے تحت کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا.

ا یڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن کریم بخش نے لوگوں کے مسائل سنے اور درخواستوں پر احکامات بھی جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ ڈویژن بھر کے اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز روزانہ کی بنیاد پر لوگوں کے مسائل سنتے ہیں

اور درخواستوں پر متعلقہ افسران سے باقاعدہ رپورٹ لے کر سائلین کو پیشرفت سے آگاہ بھی رکھا جاتا ہے.

ایڈیشنل کمشنر نے کہاکہ کمشنر کے اس اہم انیشیٹو سے ابتک سینکڑوں لوگوں کے مسائل حل کیے جا چکے ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں