

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور ہائیکوٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے، آرمی، فضائیہ اور نیوی ترمیمی ایکٹ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ وزیر قانون نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس قومی اسمبلی میں منظوری کیلیے پیش

ملتان( سٹاف رپورٹر) پنجاب اور سندھ کی سرحد پر کچے میں 14 پولیس اہلکاروں کی ڈاکوئوں کے ہاتھوں شہادت کے بعد آپریشن کے لیے جاری ہونے والے3ارب روپے کی خطیر رقم کہاں گئی ؟ کتنی چیک پوسٹیں بنائی گئی ؟ کتنی بکتر بند گاڑیاں لی گئیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) این ایف سی یونیورسٹی ملتان کے سابق وائس چانسلر کالرو کی سپریم کورٹ کے حکم کے پر توہین آمیز برخاستگی کے باوجود نئے وائس چانسلر کا تقرر نہ ہو سکا،حالانکہ وفاقی وزارت تعلیم کے افسران نے سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس کو

تھانہ ڈیفنس سی لاہور میں درج ایف آئی آر کے مطابق شوہر انسپکٹر ماجد بشیر کی جانب سے سونا جائیداد اور رقم کی ڈیمانڈ کی گئی انکار پر شوہر نے پستول تان لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا، نرگس نے کمرے سے بھاگنے کی کوشش کی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججزکی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دی۔فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کااجلاس ہوا۔ کمیٹی نے اکثریتی رائے سے سپریم کورٹ کے ججزکی تعداد25کرنے کی منظوری دی۔کمیٹی چیئرمین نے کہاکہ 25 ججز

اےآئی جی آپریشنزکے دستخط سے جاری بہاولپور اور ڈیرہ غازیخان کے آرپی اوزکے نام لیٹر میں ’’قوم‘‘ کی کچے کے حوالے سے رپورٹ کی من و عن تصدیق،2ایس ایچ اوزکے کارنامے شائع ڈی پی او عمرگوندل کے چارج سنبھالتے ہی نویدنوازواہلہ ایس ایچ اوبھونگ تعینات، آپریشن

مہک ملک ملتان سے بہاولپور کے لئے سفرکررہی تھی کہ راستے میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مہک ملک کا بازو فریکچر ہوا ہے۔ جسے علاج کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تاہم مہک ملک کی حالت خطرے سے باہر

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ہمراہ قطر میوزیم میں منظر آرٹ گیلری کا دورہوزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر نے اعلیٰ سطحی وفود اور دو طرفہ ملاقات کے بعد ایک ہی گاڑی میں دیوان امیر سے

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے مخالفین اعتراف کر رہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی ہے، کارکردگی اور ترقی میں مسلم لیگ ن کا پلڑا بھاری تھا ہے اور رہے گا۔ کالا شاہ کاکو میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے

اب کوئی بھی شہری کسی بھی شہرسےپاسپورٹ بنواسکے گا،حکام نے پاسپورٹ بنوانے کے لیے شناختی کارڈ پر درج شہر کی شرط ختم کردی، پاسپورٹ رولز میں ترمیم کے بعد علاقائی دفاتر کو مراسلہ بھیج دیاگیا۔ ڈی جی امیگریشن کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق

موٹر وے پولیس نے کراچی سے حیدرآباد براستہ سڑک ناکارہ مسافر بردار طیارے کو ٹول پلازہ کراس کرتے ہی روک لیا۔ آج صبح کراچی سے حیدرآباد ایک بڑے مسافر بردار ناکارہ طیارے کو بذریعہ سڑک منتقل کرنے کے لیے کراچی ایئرپورٹ سے موٹر وے (سپر ہائی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میںپی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی مانیٹرنگ کے لیے نیا ’وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم‘ نصب کردیا گیا۔نئے وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم کے ساتھ بائیو میٹرک ویری فکیشن ڈیوائس

پنجاب میں اسموگ کو آفت قرار دیے جانے کے بعد ای پی اے نے لاہور کے تمام اسپیشل ایجوکیشن اسکولوں کو آلودہ ہوا کے حوالے سے حساس طبیعت یا طبی علامات رکھنے والے تمام طلبہ کو جمعے سے 3 ماہ کی تعطیلات پر بھیجنے کا حکم

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ملتان کی تحصیل شجاع اباد یونین کونسل چدھڑ پہنچے سانحہ پنجگور میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے ورثا میں چیک تقسیم کئیے اور خطاب کیاوزیر اعلیٰ بلوچستان سانحہ پنجگور میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے گھر

جسٹس اطہر من اللہ نے کہا یہ درست ہے کہ آرٹیکل 19 اے کے بنیادی حق کا استعمال مناسب پابندیوں کے تابع ہے، مگر مناسب پابندیوں کی اصطلاح پارلیمان کو آئینی حق کا دائرہ محدود کرنے کا اختیار نہیں دیتی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے تحریر

مرحوم اسکالر عامر لیاقت کی سابق اور پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے مختلف دینی علما و مدارس سے حاصل کیے گئے فتووں کو شیئر کرتے ہوئے میڈیا اور صحافیوں سے التجہ کی ہے کہ وہ دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی بیوہ نہ لکھیں۔ ڈاکٹر

ملتان(سٹاف رپورٹر)رحیم یار خان کے علاقے کوٹ سمابہ کی از خود دعوت گناہ دے کر سینکڑوں تاجروں، فنکاروں اور سرکاری افسران کو بلیک میل کر کے کروڑوں روپے ہتھیانے والی عظمیٰ شہزادی چند ہی سال میں ملتان میںساتویں واردات ڈال گئی۔ یہ بدکار عورت اپنی مدعیت میں سینکڑوں

ملتان(سٹاف رپورٹر)صرافہ بازار ملتان میں 10 تولے سونے کی اینٹیں جنہیں پیس بھی کہا جاتا ہے میں ملاوٹ کر کے جعلی اینٹیں بنا کر فروخت کرنے والوں میں اس بازارکی تاجر یونین کے بعض لوگ بھی شامل ہیں جو چوری شدہ سونا بھی خریدتے ہیں اور

ایڈیشنل کمشنر بلال احمد نے ملتان کے تھانہ کینٹ میں درخواست دی کہ ڈیڑھ ماہ قبل عظمی شہزادی نامی خاتون نے فیس بک پر رابطہ کیا اور اپنا علاقہ رحیم یار خان بتایا، 27 اکتوبر کو خاتون نے بزریعہ فون بتایا کہ وہ بھکر سے ملتان

یوم سیاہ -کشمیر کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ستتر سال قبل آج کے دن بھارت نے سری نگر پر اپنی افواج اتاریں اور جموں و کشمیر کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کر لیا۔ بھارت نے تب

ہیڈ کانسٹیبل انصر رزاق کی اپنی زوجہ، ڈاکٹر بیٹیوں اور بیٹوں کے ہمراہ سنٹرل پولیس آفس آمد، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بچوں کو میڈیکل کی اعلی تعلیم دلوانے پر انصر رزاق کے تعلیم دوست جوش و

بانی پی ٹی آئی اور پارٹی قیادت کے اعتماد کی بحالی تک عہدے سے مستعفی رہوں گا ،اس بیان کے بعد وہ اس عہدے سے برطرف ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے پارٹی قیادت کو استعفیٰ بھیجتے ہوئے یہ کہا کہ میں صاف شفاف تحقیقات کیلئے

میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں تفصیلات کے مطابق میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔

ملتان (میاں غفار سے) روزنامہ’’ قوم‘‘ کا پاکستان کے ناجائز، غیر قانونی ،کرپٹ ترین اور پی ایچ ڈی کی مشکوک ڈگری کے حامل ڈاکٹر اختر کالرو کے خلاف 15 ماہ کا مسلسل جہاد آخر کار رنگ لے آیا۔ یاد رہے کہ زبانی فیصلے میں چیف جسٹس

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد ضمانت پر رہا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے بنی گالہ پہنچیں ۔توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد آج بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ

ملک کو پولیو سے پاک کرنے کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیلتھ ورکرز حقیقی ہیرو ہیں، پولیو فری پاکستان کیلئے ہمیں متحد ہو کر نئے سرے سے کوششوں کو یقینی بنانا ہوگا،وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک
سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی و نفرت آمیز ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا معاملہ ، ایف آئی اے نے مقدمہ میں گرفتار معروف ٹک ٹاکر و یو ٹیوبر حکیم شہزاد کو عدالت میں پیش کر دیا، سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کریمنل ڈویژن احسان صابر نے ملزم کو 7

حکیم شہزاد نے سابق کرکٹر شاہد آفریدی اور اداکارہ حبا بخاری کو بھی نہ بخشا ، ایف آئی اے تحقیقات کا دائرہ وسیع ہونے کا امکان ، مزید کیسز دائر ہو سکتے ہیں ، تفصیل کے مطابق حکیم شہزاد کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا

نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ نے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیے۔نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا اور کمیٹی نے پی ٹی آئی کو منانے کے لیے ان کے پاس

ملتان کے علاقہ دہلی گیٹ میں آتشبازی سامان میں دھماکے کے جائے مقام سے تین روز بعد بھی تین میتیں نکال کر ہسپتال منتقل کی گئیں، ملبہ ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے میں مزید لاشیں ہونے کا خدشہ بھی ہےجمعہ اور




























