اعلی افسران کی منصوبہ سازی سے 3 ارب کے فنڈ سے 14 پولیس اہلکار شہید ،ماتحت نے مفت میں خطرناک ڈاکو مار ڈالا

اعلی افسران کی منصوبہ سازی سے 3 ارب کے فنڈ سے 14 پولیس اہلکار شہید ،ماتحت نے مفت میں خطرناک ڈاکو مار ڈالا

ملتان(میاں غفار سے) 3 ارب روپے کے فنڈز کے اجرا اور نامعلوم اخراجات کے باوجود 14 پولیس اہلکاروں کا کچے کے ڈاکوئوں کے ہاتھوں شہید ہونا اور دوسری طرف ایک روپیہ بھی خرچ کئے بغیر ڈاکوئوں کے سب سے منظم اورخطرناک گینگ کے سربراہ شاہد لُنڈ کا

نشتر ایڈز،شہباز شریف ہسپتال ریفر،مزید 5 مریضوں میں تصدیق، تعداد بڑھنے کا خدشہ

نشتر:11خواتین،14مردوں میں ایڈزکی تصدیق،انتظامیہ کوکلین چٹ،ریکارڈتبدیل،حکومتی کمیٹی برہم

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال میں ایڈز کے مریضوں کیلئے مخصوص ڈائیلسز یونٹ سے عام افراد کی گردے واش کئے جانے کی نشتر ہسپتال کی تاریخ کی سب سے بڑی مجرمانہ غفلت سے اب تک 25 مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ

پی آئی اےکا’’نور‘‘سےتاریکی کاسفر،بھٹونےبنیادرکھی،بھانجے ٹِکو کےٹیکےکااثرآج تک باقی

پی آئی اےکا’’نور‘‘سےتاریکی کاسفر،بھٹونےبنیادرکھی،بھانجے ٹِکو کےٹیکےکااثرآج تک باقی

Air Marshal, Bhutto is a Bhutto wherever he is ملتان(میاں غفار سے ) کاش کوئی پاکستان کی گزشتہ 50 سالہ بربادی پر ریسرچ کرائے اور اس کے لئے بہترین سورس صرف اور صرف پرانے اخبارات ہی ہو سکتے ہیں کیونکہ اخبارات کی تیاری روزانہ کی بنیاد

پولیس،جج عملےاورسودخورکی ٹرائیکا،3لاکھ دیکرڈیڑھ کروڑوصول،پاورلوم مالک 3بھائی کنگال

پولیس،جج عملےاورسودخورکی ٹرائیکا،3لاکھ دیکرڈیڑھ کروڑوصول،پاورلوم مالک 3بھائی کنگال

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس اور ملتان میں تعینات ایک جج کے عملے کی ملی بھگت سے شریف پورہ کے رہائشی بدنام سود خور محمد جمیل عرف لودھی نے تین لاکھ روپے سود کی مد میں دے کر بلینک چیکوں اور نام نہاد معززین کے ذریعے پاور لوم کے

ملتان: کمشنر مریم خان ریونیو افسران کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہی ہیں

جائیدادیں بلاک، ملتان انتظامیہ کاسرکاری نادہندگان سے ریکوری کیلئے کڑے اقدامات کا فیصلہ

ملتا ن(ایڈیٹر رپورٹنگ) کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے کہا ہے کہ ڈویژنل انتظامیہ نے سرکاری نادہندگان سے ریکوری کیلئے کڑے اقدامات کا فیصلہ کیاہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنرز کو ریونیو ریکوری کے اہداف حاصل کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے انہوں

چولستان ویٹرنری یونیورسٹی میں جنگل کا قانون وسائل ہڑپ ،لوٹ مار،قومی خزانے کا شکار

بہاولپور (بیورو رپورٹ) چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز بہاولپور بھی بدانتظامی اور بدعنوانی کی زد میں آ کر تباہی کی طرف گامزن ہو گئی ہے، کئی سال سے یہ یونیورسٹی بھی ایکٹنگ وائس چانسلر، خزانچی اور عارضی رجسٹرار پر چل رہی ہے۔ یونیورسٹی میں

این ایف سی تطہیر شروع ،کالرو کےساتھ مکافات عمل ،یونیورسٹی داخلے پر پابندی ،مہمان بھی شامل

ملتان(سٹاف رپورٹر)12 سال تک یونیورسٹی کو ذاتی جاگیر کی طرح چلانے والے این ایف سی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اختر کالرو کا این ایف سی یونیورسٹی میں بذریعہ نوٹس داخلہ بند کر دیا گیا اور نوٹس میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ ڈاکٹر

آئی یو بی ،بڑوں کو چھوٹ پر نچلا عملہ بھی بے لگا م ،کلرک منشیات سپلائر ،مقدمات کے باوجود ڈیوٹی جاری

ملتان ( سٹاف رپورٹر) بہاولپور کی اسلامیہ یونیورسٹی میں پروفیسر ابوبکر کی منشیات برآمدگی اور اخلاقی باختگی کے درجنوں ثبوتوں اور موبائل فرانزک میں غلاظت بھری آڈیوز، ویڈیوز اور میسجز کے باوجود تفتیش میں بریت کی سہولت ملنے کے بعد یونیورسٹی کے کونے کھدروں میں چھپے

ایڈزمعاملہ:انتظامیہ کااعتراف،نشترمیں خوف وہراس، ڈاکٹرز،عملےکےایچ آئی وی ٹیسٹ،تحقیقات شروع

نشتر ایڈزمعاملہ تحقیقات شروع ،مجرمانہ غفلت،6ماہ سے اہچ آئی وی سکریننگ بند

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ایڈزپھیلنےکےمعاملے کی انکوائری کیلئے کمیٹی نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان پہنچ گئی۔ سینئر ڈاکٹرز کی جانب سے غفلت سامنے آگئی۔ ڈائیلسز کیلئے رجسٹرڈ مریضوں کیلئے طے شدہ ایس و پیز کے تحت چھ ماہ کے بعد بھی ایچ آئی وی ایڈز کیلئے سکریننگ

فائرنگ کیس:لودھراںپولیس کی عزت دائوپر،کھلےعام گالیوں پربندکمرےمیں صلح کادبائو

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر لودھراںکی حدود میں شادی کی تقریب میں اندھا دھند فائرنگ کو روکنےکیلئےآنے والی پولیس پارٹی کو ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی موجودگی میں فارم 47 والے ایک رکن اسمبلی کی طرف سے سینکڑوں افراد کی موجودگی میں دی جانے والی ناقابل اشاعت قسم

ایڈزمعاملہ:انتظامیہ کااعتراف،نشترمیں خوف وہراس، ڈاکٹرز،عملےکےایچ آئی وی ٹیسٹ،تحقیقات شروع

ایڈزمعاملہ:انتظامیہ کااعتراف،نشترمیں خوف وہراس، ڈاکٹرز،عملےکےایچ آئی وی ٹیسٹ،تحقیقات شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر)کئی روز تک چھپائے رکھنے اور تردید کرنے کے بعد نشتر انتظامیہ نے تسلیم کر لیا ہے کہ ایس او پی اور پروٹوکول کا لحاظ نہ رکھنے کی وجہ سے ایڈز کے مریض کا 26 اکتوبر کو ڈائیلسز ایڈز وارڈز کیلئے مختص ڈائیلسز مشین پر

زلیخا کیس:پولیس، ملزمان میں ڈیل،جیل روانہ،عمران خان کابیرون ملک بھی نیٹ ورک

عمران خان جیل میں مہمان،ہسپتال منتقل،بلیک میلرکیساتھ تصاویر،ویڈیوزوائرل، افسران پریشان

ملتان(کرائم سیل)کاریگر عورتوں کے ذریعے معززین شہر اور بعض سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے سر غنہ عمران خان کو جیل جاتے ہی سفارشیوں نے سہولیات فراہم کر دی ہیں اور اسے جیل ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ روزنامہ قوم کو شہریوں

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم

توشہ خانہ ون کیس: نیب کی عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا

نیب نے توشہ خانہ ون کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار دینے اور کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان

اطہرمحبوب کی عجب کرپشن کی غضب کہانی ،حرام کمائی کادسواں حصہ رشو ت دیکر انکوائریاں ٹھپ

اطہرمحبوب کی عجب کرپشن کی غضب کہانی ،حرام کمائی کادسواں حصہ رشو ت دیکر انکوائریاں ٹھپ

ملتان(قوم ریسرچ سیل) پاکستان کی تعلیمی تاریخ کے قانونی، اخلاقی ، مالی انتظامی اور میرٹ کی بربادی کے حوالے سے کرپٹ ترین سابق وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ڈاکٹر اطہر محبوب نے بہاولپور اور رحیم یار خان میں 2000 سے زائد جعلی بھرتیاں کر کے جہاں

چولستان قبضہ:آرپی اونے گیلانی سےمدد مانگ لی،ایم این اے کامزارع آزاد،بابرسعیدکاجھوٹ پکڑاگیا

ملتان (قوم ریسرچ سیل) چولستان میں قبضہ مافیا کی آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید کی مبینہ سرپرستی، ناجائز مداخلت اور تفتیش پر اثر انداز ہونے کے حوالے سے ایم این اے مخدوم سمیع الحسن گیلانی کی تحریک استحقاق جمع ہونے کے بعد 11 نومبر

ایڈزمعاملہ:انتظامیہ کااعتراف،نشترمیں خوف وہراس، ڈاکٹرز،عملےکےایچ آئی وی ٹیسٹ،تحقیقات شروع

انتظامی غفلت،نشترمیں ایڈزپھیل گیا،30مریض شکار،ایک چل بسا،عملےکوایچ آئی وی ٹیسٹ کرانیکی ہدایت

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشترہسپتال ملتان میں 26 اکتوبر کو ایڈز میں مبتلا مریض کا ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا گردوں کے مریضوں کے لیے علیحدہ سے مختص مشین پر گردے واش کرانے کے بجائے دیگر مشین پر گردے واش کرنے سے 30سے زائد مریضوں میں ایڈز

زلیخا کیس:پولیس، ملزمان میں ڈیل،جیل روانہ،عمران خان کابیرون ملک بھی نیٹ ورک

زلیخا کیس:پولیس، ملزمان میں ڈیل،جیل روانہ،عمران خان کابیرون ملک بھی نیٹ ورک

ملتان(کرائم رپورٹر)زلیخا، عمران خان کیس میں اغوا ،بھتہ خوری، بلیک میلنگ ثابت ہونے کے باوجود پولیس اور ملزمان کی مبینہ طور پر ایک بااثر کے ذریعے بھاری ڈیل ہو گئی اور بھتہ خوری کی ثابت شدہ دفعات لگانے سے پولیس کو روک دیا گیا جس کے

سموگ سے تنگ شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بڑی خوشخبری

سموگ سے تنگ شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بڑی خوشخبری

محکمہ موسمیات کی کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں رہنے والوں کیلئے خوشخبری تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے راولپنڈی، مری، اٹک،

عمران خان نے اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کے دوران عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد مارچ کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے تاہم انہوں نے کمیٹی کے نام منظر عام پر لانے سے انکار کیا ہے۔ بانی نے

اطہرمحبوب کی عجب کرپشن کی غضب کہانی ،حرام کمائی کادسواں حصہ رشو ت دیکر انکوائریاں ٹھپ

بھرتی غلط،2 پروفیسرزفارغ، سینکڑوں پر تلوار ،2 جامعات تباہ کرکے اطہر محبوب نجی مشن پر

ملتان(ریسرچ سیل) گورنر پنجاب نے خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان میں 8 سال قبل 2016 میں ڈاکٹر اطہر محبوب کے دور میں قواعد و ضوابط کے منافی بھرتی کئےجانے والے دو پروفیسر حضرات کی تقرریاں ختم کرتے ہوئے اس دور میں ہونے والے سلیکشن بورڈ

فائرنگ کیس فارم 47 کے نمائندے کو بچانے میں ناکام ،ڈی پی او لودھراں کیخلاف محاذ

فائرنگ کیس فارم 47 کے نمائندے کو بچانے میں ناکام ،ڈی پی او لودھراں کیخلاف محاذ

ملتان(کرائم سیل رپورٹ) لودھراں اور بہاولپور کے فارم 47 کے نمائندوں کی مشترکہ سہولت کاری، اپنے دوست کی شادی کی تقریب میں اندھا دھند ہوائی فائرنگ پرمقدمے کا اندراج اور بعد ازاں ایک ڈیرے سے گرفتاری لودھراں پولیس اور ’’چنتخب ‘‘عوامی نمائندوں کے درمیان سرد جنگ

بہاولپور،آر پی او کے لاڈلےاکرم وٹو کا نیا کارنامہ،ٹارچر کیس میں پیٹی بھائیوں کو کلین چٹ

بہاولپور،آر پی او کے لاڈلےاکرم وٹو کا نیا کارنامہ،ٹارچر کیس میں پیٹی بھائیوں کو کلین چٹ

ملتان (قوم ریسرچ سیل) ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور رائے بابر سعید کے براہ راست ماتحت ریجنل انویسٹی گیشن برانچ کی گناہ گاروں کو بے گناہ کرنے کی روایت جاری ہے۔ اسی آر آئی بی کے انسپکٹر اکرم وٹو کا اسلامیہ یونیورسٹی کے پروفیسر ابوبکر کو PFSA

پی ٹی آئی کیلئے خطرے کی گھنٹی ،فائز عیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ دیئے جانے کی تیاری

پی ٹی آئی کیلئے خطرے کی گھنٹی ؟،فائزعیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ دیئے جانے کی تیاری

سابق چیف جسٹس فائز عیسی کو بڑا آئینی عہدہ دیئے جانے کی تیاری، لیکشن کمیشن کا نیا سربراہ منتخب کرنے کی جوڑ توڑ شروع تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ دینے کی تیاری کی جانے لگی۔میڈیا رپورٹس

احتجاج یا خوف؟

عمران خان سے ملاقات کیلئے آنیوالے پی ٹی آئی رہنماء گرفتاری کے بعد رہا

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب، قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز ، ملک احمد خان بچھر، صاحبزادہ حامد رضا بھی اڈیالہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچے ۔ ا س کے علاوہ اسد قیصر، پی ٹی آئی کی خاتون

Cop 29 conference Baku

موسمیاتی انصاف کی جدوجہد

آج دنیا کے مختلف ممالک آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں سی او پی 29 کانفرنس کے لیے جمع ہو رہے ہیں، جہاں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے عالمی اقدامات پر تبادلہ خیال ہوگا۔ اس کانفرنس میں پاکستان کی شرکت نمایاں ہے، جہاں ہمارا وفد موسمیاتی انصاف،

سموگ سے تنگ شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بڑی خوشخبری

سموگ پابندیاں سخت ،ملتان پہلے،روجھان دوسرے نمبر پر،اقدامات ناکافی ،صوبہ چل کیسے رہا :ہائیکورٹ برہم

ملتان،لاہور(خبرنگار،بیورورپورٹ )پنجاب میں سموگ کےوارجاری ہیں۔چاراضلاع میں پابندیاں مزید سخت کردی گئی ہیں،گزشتہ روزآلودگی میںملتان پہلے،روجھان دوسرےنمبرپررہا۔ہائیکورٹ نے برہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اقدامات ناکافی ہیں۔صوبہ چل کیسے رہا ہے؟۔تفصیل کےمطابق ملک بھر میں جاری سموگ کی لہر کا روگ کم نہ ہو سکا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک

ملتان ؛منشیات مافیا نے تعلمی اداروں کی کینٹینز ٹھیکے پر لے لیں ،طلبہ کو سپلائی ،صرافہ بازار کا جگہ سر غنہ

ملتان ؛منشیات مافیا نے تعلمی اداروں کی کینٹینز ٹھیکے پر لے لیں ،طلبہ کو سپلائی ،صرافہ بازار کا جگہ سر غنہ

ملتان( کرائم رپورٹر) منشیات فروشوں کے ایک ایسے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جس کے پاس ملتان کے بعض تعلیمی اداروں کی کینٹین اور کیفے ٹیریاز کے ٹھیکے ہیں اور ان کے کارندے نوجوان طلبا و طالبات کو نشے کی لت لگا رہے ہیں جس کیلئے

کچہ آپریشن 20 سال سے روزی روٹی کا ذیعہ،پکے والوں کیخلاف آواز اٹھانا ڈاکووں کی موت

ملتان(قوم سپیشل سیل رپورٹ)کچے کے غیر منظم ڈاکو جب پکے والوں پر انگلی اٹھائیں گے تو جان سے جائیں گے کہ گزشتہ 20 سال سے جاری ’’حصول رزق‘‘کے نظام کو بھی تو بچانا ہے اور ہر سال آپریشن فنڈز بھی تو جاری ہونے ہیں۔ کیا پولیس

شہباز قمر کی زلیخاسے زیادتی کی آڈیو وائرل ،صحافی کی رہائی کیلئے ڈانس پارٹی گینگ سر گرم

شہباز قمر کی زلیخاسے زیادتی کی آڈیو وائرل ،صحافی کی رہائی کیلئے ڈانس پارٹی گینگ سر گرم

ملتان ( کرائم سیل ) زلیخا زیادتی کیس میں نیا موڑ، نعت خواں شہباز قمر فریدی کی زلیخا کے ساتھ دوران مباشرت آڈیو منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ زلیخا ہی کی ریکارڈ شدہ ہے اور تاثر پیدا کر رہی ہے کہ زلیخا کے

کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینیئرز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار

کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینیئرز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہیونی ورسٹیز کے بچے ان حملوں میں ملوث ہیں، کالعدم تنظیمیں نوجوانوں کا ذہن خراب کررہی ہیں، کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینیئرز پر خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں