وزیراعظم کا توانائی شعبے پر اہم اجلاس، بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے پیکج تیار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شمسی توانائی اور بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق اقدامات پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ حکومت کی سولرائزیشن پالیسی اور قابل تجدید توانائی

کچہری:نائب صدرملتان بارپروکلاگروپ کاحملہ،زدوکوب،پولیس طلب

ملتان(خبرنگار)ضلع کچہری کی حدود میں وکلا کے ایک گروپ نے نائب صدرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خالد خان بلوچ پر حملہ کر کے انہیں زدو کوب کیا جس کے بعد پولیس کی نفری بھی ضلع کچہری پہنچ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے

جہانیاں میں پولیس گردی، بچوں کا سکول رکشہ ہائی جیک، خطرناک ملزم بٹھا کر لے گئے

جہانیاں(تحصیل رپورٹر،کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کی صوبہ بھر میں رٹ مضبوط ہوتے ہوئے اب سکول جانے والے طلبا و طالبات تک بھی اپنی گرفت بنانے اور خوف قائم کرنے میں کامیاب ہو گئی ۔پنجاب پولیس کے عمومی رویے اور اس کامیاب رٹ کا مظاہرہ اس وقت سامنے

دبئی جانے کے خواہشمند ہوشیار! نئی سفری پابندیاں اور سخت قوانین نافذ

دبئی میں سفری پابندیوں اور ملک بدری سے متعلق قوانین میں سخت تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی نے ڈی پورٹیشن قوانین کو مزید سخت بنا دیا ہے، جس کا مقصد ان چالاکیوں اور بہانوں کا سدباب کرنا ہے جو بعض افراد ملک

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس آگئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جدہ سے اسلام آباد واپس پہنچ گئے، جہاں گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلاوی نے انہیں ایئرپورٹ سے رخصت کیا۔وزیراعظم نے 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کا سرکاری

پاکستانی شہری کا بغیر ویزا بھارت کا سفر، ممبئی ایئرپورٹ حکام حیران، ویڈیو وائرل

اسلام آباد: پاکستانی کاروباری شخصیت وقاص حسن نے بغیر ویزا بھارتی سرزمین پر قدم رکھ کر ہزاروں لوگوں کو حیران کر دیا۔وقاص حسن، جو AiForAll کے بانی ہیں، نے اپنی انسٹاگرام ویڈیو میں اس منفرد تجربے کو شیئر کیا، جس میں انہوں نے ایک انڈین ایئرلائن

قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں سال کا دوسرا اضافہ

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر کی قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں سال کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق این ایچ اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت یکم اپریل سے ٹول ٹیکس میں اضافے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 9 ڈالر کمی کے بعد 3022 ڈالر پر آگیا۔دوسری جانب ملکی صرافہ بازار میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت

گورنر سندھ کی کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ میں ترمیمی بل کی منظوری، فوری نافذ

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ میں ترمیمی بل کی منظوری دے دی، جس کے بعد یہ قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا۔ترجمان کے مطابق سندھ اسمبلی نے سندھ کرمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی ایکٹ 2025 کی منظوری دی تھی، جس میں

پورٹ قاسم پر 2.8 ارب مالیت کی نشہ آور ٹیبلیٹس کی اسمگلنگ ناکام

کراچی: پورٹ قاسم سے 2.8 ارب روپے مالیت کی 56 لاکھ نشہ آور ٹراماڈول ٹیبلیٹس کو افریقہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسدادِ اسمگلنگ مہم کے تحت ایک کارروائی میں ٹاولز کے برآمدی کنسائمنٹ کی آڑ

کے پی حکومت نے ایک ہی دن میں 182 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے مرکز بحالی پروجیکٹ کے 182 ملازمین کو ایک ہی دن میں نوکریوں سے فارغ کر دیا ہے۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کرتے تھے، وہ

عید پر مسافروں کے لیے پاکستان ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر مسافروں کو ریلیف دینے کے لیے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔وزارت ریلوے کے مطابق عید کے ایام میں تمام ایکسپریس، مسافر اور انٹرسٹی ٹرینوں میں ہر کلاس کے کرایوں میں 20 فیصد رعایت

پاراچنار: دستی بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق

پاراچنار کے طوری قبرستان کے قریب دستی بم پھٹنے سے 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق ایک منشیات کے عادی شخص کے ہاتھ میں دستی بم موجود تھا، جو اچانک پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔واقعے کی تحقیقات

بے حسی کا احتساب کون کرے؟

پاکستان میں عدلیہ کا کردار ہمیشہ سے بحث کا مرکز رہا ہے۔ کبھی وہ وقت بھی تھا جب عدالتوں کو طاقتور اداروں کے فیصلوں کا مرکز سمجھا جاتا تھا، اور بعض اوقات یوں محسوس ہوتا تھا کہ وہ حکومتوں سے زیادہ اختیار رکھتی ہیں۔ مگر اب،

اکیسویں پارےکاتفسیری خلاصہ

اکیسویں پارے کی پہلی آیت میں تلاوتِ قرآن اور اقامتِ صلوٰۃ کا حکم ہے اور یہ کہ نماز کے منجملہ فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے‘ اسی معیار پر ہر مسلمان اپنی نماز کی مقبولیت اور افادیت کا

فیصل آباد میں ہر ماہ ایک ہزار حاملہ خواتین کے موت کے منہ میں جانیکا انکشاف

فیصل آباد(بیورورپورٹ)فیصل آباد میں ہر ماہ ایک ہزار حاملہ خواتین موت کے منہ میں جانے لگیں، محکمہ صحت کی زچہ بچہ سے متعلق رپورٹ میں ہوشربا انکشاف سامنے آیا ہے، بتایا تقریباً 23 ہزار میں سے 22 ہزار حاملہ خواتین زندہ بچ پاتی ہیں، وجہ کیا

ملتان میں گینگ وار، پولیس اور سیاسی شخصیات سہولتکار، ڈوگر گروپ پر فائرنگ، 5 زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس کی تمام تر کوششوں کے باوجود ملتان میں سیاسی پشت پناہی میں کئی سال قبل شروع ہونے والی گینگ وار روزبروز بڑھتی جا رہی ہے اور تھانہ گلگشت کی حدود میں اس گینگ وار کے ایک گروپ کی فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو

ملتان دو ماہ میں 13 ہزار جرائم، 25 قتل، ڈھائی ہزار ڈاکے، چوریاں، تھانہ گلگشت نمبر ون

ملتان(کرائم رپورٹ) سال 2025 کے پہلے 2 ماہ کے دوران ملتان میں جرائم کے 13 ہزار سے زائد واقعات پیش آئے۔ 25 افراد قتل کر دیئے گئے جبکہ ان دو مہینوں کے دوران 2548 ڈکیتی، چوری، رہزنی اور دیگر وارداتیں ہوئیں، سب سے زیادہ موٹر سائیکل

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا نیا دور: اسٹارلنک کو این او سی مل گیا

ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک کو پاکستان میں آپریشنز کے لیے این او سی جاری کر دیا گیا، پی ٹی اے دو ہفتوں میں لائسنس فراہم کرے گا۔پاکستان میں تیز ترین سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے آغاز کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اسپیس ایکٹیویٹیز

حکومت کا خسارے میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے اور ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نجکاری منصوبے کے تحت خسارے میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینیٹر عون عباس کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مستقبل پر

انڈسٹریل اسٹیٹ واقعہ کا ڈراپ سین،متاثرہ خواتین کا صلح نامہ ،مالک بیگناہ قرار

ملتان(سپیشل رپورٹر)انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع گلیو بنانے والی فیکٹری میں خیرات کیلئے آنے والی خواتین پر کیمیکل پھینکنے والا اصل ملزم موقع سے فوری طور پر فرار ہو گیا تا ہم مظفرآباد پولیس نے فیکٹری ملازمین کو حراست میں لے لیا۔ فیکٹری مالک طارق قریشی جب

ملتان میں 196 غیر قانونی کالونیاں کھربوں کا فراد ،ایم ڈی اے لینڈ ما فیا کا سہولت کار

ملتان(سپیشل رپورٹر)لینڈ مافیا کا ملتان میں سب سے بڑا سہولت کار ادارہ ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی غیر قانونی سو سائٹی بنانے والوں کیخلاف کارروائی کرنے کے بجائے سوشل میڈیا اور ویب سائٹ تک ہوائی کارروائی کرانے والا ادارہ بن کر رہ گیا ہے۔ کئی سربراہ بدلے، افسران بدلے

ایم کیو ایم کی علیحدگی کی دھمکی پر حکومت سرگرم، ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا وعدہ

کراچی:حکومت ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور کرنے کے لیے متحرک ہوگئی، پارٹی کی جانب سے اقتدار چھوڑنے کی دھمکی کے بعد وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سعودی عرب سے زوم میٹنگ کے ذریعے ایم کیو ایم قیادت سے رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق،

کچے کا 90 فیصد علاقہ ڈاکوؤں سے پاک کردیا گیا، مجتبیٰ شجاع الرحمان

پنجاب کے صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے کے علاقے کا 90 فیصد حصہ ڈاکوؤں سے خالی کروا لیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بتایا کہ اب تک 45 ڈاکو

پارلیمنٹ کی راہداری میں غیر متوقع ملاقات، گوہر علی اور خواجہ آصف کے قہقہے

پارلیمنٹ کی راہداری میں تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور وزیر دفاع خواجہ آصف کی غیر رسمی اور خوشگوار ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا اور قہقہے لگائے۔رپورٹ کے مطابق یہ مختصر ملاقات پارلیمنٹ کی راہداری میں اچانک ہوئی، جہاں دونوں

Imran Khan, PTI, 9 May Incident, GHQ Attack, Anti-Terrorism Court, Bail Rejection, Pakistani Politics, Protests in Pakistan, May 9 Protests, Legal Proceedings, Shah Mehmood Qureshi, Shibli Faraz, Fawad Chaudhry, Ali Amin Gandapur, Kanwal Shauzab, Terrorism Charges, Pakistan Army, General Headquarters, Political Leaders in Court, Judicial Decisions

“حکومت بانی پی ٹی آئی کو نظروں سے اوجھل کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟”

متحدہ وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس بات پر متفق ہے کہ پاکستان کو سنگین خطرات لاحق ہیں اور عید کے بعد اپوزیشن کا اتحاد کھل کر سامنے آئے گا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

وفاقی تعلیمی اداروں میں عید اور بہار کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور بہار کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔وفاقی وزارت تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن