

ملتان(عدنان فاروق قریشی سے)ملتان میں ٹریفک حادثات کی شرح کو کم کرنے اور حکومتی ریونیو میں اضافہ کرنے کے لئے ڈرائیونگ لائسنس کا نیا قانون متعارف،ٹریفک وارڈنز کی موجیں،عیدی مہم شروع ہوگئی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ملتان کے شہری ہو جائیں تیار،بغیر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والوں

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان کے علاقے ٹانک میں دہشتگردوں نے ڈی ایس پی سٹی کی وین پر حملہ کیا۔ذرائع کے مطابق، پولیس کی فوری جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق، حملے کے بعد زخمی حملہ آور کو گرفتار کرنے

حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ثالثی کی پیشکش قبول کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کی ذمہ داری بھی انہیں دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ جیل میں ملاقات کا دن ہونے کے باوجود بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، جبکہ بشریٰ بی بی کے خاندان کو ملنے دیا گیا۔اڈیالہ

راولپنڈی:بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے میڈیا سے گفتگو نہ کرنے کے حوالے سے ان کے مؤقف کی تائید کی ہے۔راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، نیاز اللہ نیازی اور دیگر وکلاء کی ملاقات

پشاور: پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا ایک مضبوط اتحاد تشکیل دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل

سال 2025 کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو دیکھا جائے گا، جو جزوی ہوگا اور یورپ، ایشیا، شمالی و جنوبی امریکا اور بحر اوقیانوس کے مخصوص حصوں میں نظر آئے گا۔ تاہم، پاکستان اور بھارت میں یہ سورج گرہن قابلِ دید نہیں ہوگا۔ اس سال

کراچی: دریائے سندھ سے چھ کینالز نکالنے کے منصوبے کے خلاف پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے سندھ بھر میں مظاہرے کیے۔رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کارکنوں نے لاڑکانہ، بدین، نواب شاہ، گھوٹکی، جیکب آباد، کندھ کوٹ، نوشہروفیروز، تھرپارکر، جامشورو اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے،

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر کمی کے بعد 3021 ڈالر پر آ گیا۔عالمی سطح پر قیمت میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھے

پاکستان میں معمول سے 40 فیصد کم بارشوں کے سبب خشک سالی کا خطرہ بڑھ گیا، محکمہ موسمیات کے خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر نے ایڈوائزری جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق، سندھ میں 62 فیصد، بلوچستان میں 52 فیصد اور پنجاب میں 38 فیصد بارشوں کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت وکیل کی غیر حاضری کے باعث عید کے بعد تک ملتوی کر دی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی

پشاور میں بینک کیش وین ڈکیتی کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں گاڑی کا ڈرائیور فضل الوہاب بھی شامل ہے۔پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 36 گھنٹوں کے اندر ڈکیتی کا سراغ لگا لیا۔ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق ملزمان نے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹھیکیداروں کو 11 ارب روپے کی ادائیگیاں بغیر ضروری لیب رپورٹس کے کر دی گئیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں یہ

پاکستان جیسے توانائی کے بحران میں گھرے ملک میں اگر کوئی منصوبہ مستقبل کے لیے امید کی کرن بن سکتا ہے تو وہ ہے مقامی ذرائع، خصوصاً تھر کوئلے، سے بجلی کی پیداوار کی طرف منتقلی۔ مگر بدقسمتی سے، اس منزل تک پہنچنے کا سفر بھی

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر پر تحفظات کا اظہار کیا۔ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عدالت نے وکیل سلمان صفدر کا ایک لمحہ بھی

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ شناوڑی تالاب کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے اچانک فائرنگ کر دی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری

ملتان ( رفیق قریشی سے )پاور سیکٹر کی میپکو سمیت تمام ڈسکوز میں وزارت توانائی نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ناکام/سفارشی، ٹولہ مسلط کر دیا ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی پرائیویٹائزیشن کرنے کےلئے وزارت توانائی،وفاقی سیکرٹری پاور سمیت بیوروکریسی کی مضبوط/ طاقت ور لابی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جناح اسپتال کا اچانک دورہ کیا، جہاں مریضوں اور ان کے اہلخانہ کی متعدد شکایات سامنے آئیں۔ وزیراعلیٰ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اسپتال کے پرنسپل اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کو معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔دورے کے

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کو خط لکھ کر پارلیمنٹ میں وفاقی وزراء کی عدم حاضری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں انہوں نے نشاندہی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 3027 ڈالر تک جا پہنچی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے

سعودی حکومت نے حج 2025 کے لیے میننجائٹس ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا ہے، تمام ملکی و غیرملکی عازمین کو ویکسین لگوانا ہوگی، بصورت دیگر حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق، ویکسین کے بغیر کسی بھی شخص کو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج 2025 کے شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت دی ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت رمضان ریلیف پیکج 2025 کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا،

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں، جبکہ پہاڑی علاقوں میں ژالہ باری اور برفباری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے چینی کی قیمت 180 روپے فی کلو ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔چینی کے نرخوں پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک میں چینی کی قیمت میں کوئی

ملتان(کرائم رپورٹر)محکمہ سول ڈیفنس کے مرد آہن ،سابق ضلعی سربرا ہ سول ڈیفنس رانا طارق نے اپنی معطلی کے بعد تقریباً دو ماہ گزرنے کے باوجود تاحال انکوائری ہی شروع نہیں ہونے دی جبکہ ان کی قانون کے مطابق معطلی 90 دن کیلئے ہے۔ ملتان سول

ملتان(کرائم رپورٹر) تھانہ نیو ملتان کے علاقہ میں جعلی اور ملاوٹ شدہ آئل کا دھندہ کر نے والے سودخور ملک واجد ڈمرایا کی طرف سے سود خوری کیلئے گزشتہ سال مختلف اوقات میں درج کرائے گئے چیک ڈس آنر کے مقدمات ملتان میں تعینات سابق ایس پی

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال اور وسیم اختر کو دیے گئے فنڈز کا حساب مانگا جا رہا ہے، جبکہ گورنر سندھ کو بڑے بھائی کی حیثیت سے دیکھتے ہیں اور ان کے ساتھ مل کر شہر کی بہتری کے لیے

سیکیورٹی فورسز نے پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، 22 اور 23 مارچ کی درمیانی شب شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلی میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں نجی اسکولوں کی جانب سے میٹرک امتحانات کے دوران طلبا سے مقررہ فیس سے زیادہ رقم وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر صوبائی حکومت نے فوری کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔یہ فیصلہ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان

لاہور: پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے کچہ ماچھکہ میں سندھ کی سرحد کے قریب آپریشن کرتے ہوئے دو مطلوب ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مارے گئے ڈاکو، شاہ میر کوش اور حکیم کوش، گزشتہ سال کچہ ماچھکہ میں 12 پولیس





























