ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان-ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان-آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف-آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف-بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے-بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے-ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت-ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت-دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب-دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب

تازہ ترین

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 24 مارچ کو طلب

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس 24 مارچ کو منعقد ہوگا، جس میں ایئرلائن کے مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں جون 2024 کی شش ماہی آڈٹ رپورٹ کی منظوری دی جائے گی، جبکہ قومی ایئرلائن کی نجکاری کے نئے مسودے اور اہداف پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔
اجلاس میں یورپ کے بعد برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی بحالی کے امکانات کا بھی جائزہ لیا جائے گا، جبکہ اس حوالے سے تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔
پی آئی اے کی ملکی اور غیر ملکی جائیدادوں سے متعلق انتظامیہ بورڈ کو آگاہ کرے گی، جبکہ ایئرلائن کے آپریشنل بیڑے سمیت دیگر معاملات پر بھی غور کیا جائے گا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں