

وہاڑی (بیورو رپورٹ) لاری اڈہ وہاڑی پر قائم ناجائز تجاوزات اور ریڑھیوں کو ٹریفک پولیس کی مبینہ پشت پناہی حاصل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس کے اہلکار مبینہ طور پر شہریوں کو روک کر چالان کے نام پر رقم طلب کرتے

بہاولپور (انور خان سے)حلقہ 38-بی سی لال سوہانرا میں سرکاری زمین پر ناجائز قبضے، پٹواری اور ریلوے اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت سے کروڑوں کی خرید و فروخت جاری۔ بہاولپور تحصیل صدر کے حلقہ 38-بی سی لال سوہانرا میں تعینات پٹواری وقاص مقبول پر الزام ہے

ملتان (نمائندہ خصوصی) با اثر اوباش نے اپنے ساتھی کے ہمراہ یتیم کنواری دوشیزہ کو اغواء کر کے اپنے ڈیرے پر لے گیا دو دن اپنے ڈیرے پر محبوس کر کے اپنی ہوس کا نشانہ بناتا رہا ،پانی گرم کرنے والے راڈ سے بازوؤں پر گرم

ملتان (قوم ریسرچ سیل) — ڈویژنل ایگزیکٹو انجینئر (D.E.N-II) محمد ریحان کی سرپرستی میں کوٹ ادو سیکشن کے پی ڈبلیو آئی عمران بشیر کے بارے میں بدعنوانی اور قواعد کے منافی اقدامات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن میں گھوسٹ ملازمین کے بعد ملازمین کی تنخواہوں

ملتان (عوامی رپورٹر) اپنی بیویوں کے ذریعے سود خوری کا نیٹ ورک چلانے اور ملتان میں تاجروں کے بھیس میں سود خوری کرنے والے ندیم سپل کے مبینہ ٹاوٹ خواجہ سلیم پولیس کی دو انکوائریوں میں جھوٹا ثابت ہونے کے باوجود تیسری مرتبہ بھی تفتیش تبدیل

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ یہ نوٹس اس وقت دیا گیا جب حکومت نے کیس کی رپورٹ عدالت میں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے گہرے دکھ اور ہمدردی کا پیغام دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ شہزادہ

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر ارکان کی گورنر ہاؤس میں ہونے والی حلف برداری کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے گورنر ہاؤس میں حلف لینے کے معاملے پر وزیراعلیٰ

مری: ڈونگا گلی میں مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کی اہم فیملی بیٹھک میں سیاسی اور انتظامی معاملات پر مشاورت کی گئی، جس میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریک ہوئے۔ اجلاس میں پنجاب کابینہ میں توسیع سمیت متعدد اہم

پشاور: خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کو اہم سیاسی برتری حاصل ہوئی ہے، جہاں پارٹی کے مزید ناراض امیدواروں نے انتخابی دوڑ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔پی ٹی آئی کے امیدوار ارشاد حسین نے باقاعدہ طور پر انتخابات سے دستبردار ہونے

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 خالی نشستوں کے ضمنی انتخاب کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جہاں 25 امیدوار میدان میں آ چکے ہیں۔الیکشن کمیشن نے پولنگ کے لیے جرگہ ہال کو مرکزی مقام مقرر کیا ہے، جہاں دو پولنگ بوتھ قائم کیے گئے

بہاولپور ( کرائم سیل) بہاولپور کے مختلف موضع جات میں ریلوے کی اربوں روپے کی کمرشل وزرعی اراضی پر ریلوے ملازمین کی ملی بھگت سے قبضے ہوئے۔بعد میں محکمہ مال کے حلقہ پٹواری بھاری ڈیل کے بدلے قبضہ مافیا کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ

ملتان(قوم ریسرچ سیل) ملتان کے ایک بااثر سیاسی ڈیرے کے حمایت یافتہ ریلوے ڈویژنل ایگزیکٹو انجینئر ناصر حنیف نے کاریگر اور مال بنانے کے ماہر آئی او ڈبلیو افسران کے ساتھ مل کر ڈی ایس آفس ملتان میں ایک ایسی مضبوط لابی قائم کر رکھی ہے

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں چوریوں کا سائیڈ بزنس جاری ہے۔ ایگریکلچر گیٹ پر سکیورٹی آلات کی تنصیب کا فراڈ اور سکیورٹی کیمروں کی خریداری میں لاکھوں روپے کے گھپلوں پر احتساب نہ ہو سکا ۔سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کے دور

نیب نے ہزاروں متاثرین کو لوٹی گئی رقوم کی واپسی شروع کر دی، لیکن اب بھی لاکھوں افراد اپنی زندگی کی جمع پونجی کے انتظار میں ہیں۔ نہ پلاٹ ملے، نہ گھر، نہ ہی خوابوں کے لگژری فلیٹس — صرف دھوکہ، فراڈ اور امیدیں باقی رہ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کی جانب سے جاری کردہ وارنٹ میں پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ

پنجاب میں بارشوں کے بعد چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 119 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب رضوان نصیر نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موسمیاتی تبدیلی دنیا کے لیے چیلنج بن چکی ہے۔ 17

اسلام آباد: مالی سال 2024-25 کے دوران پاکستان کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں برآمدات کا حجم ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بڑھ کر مجموعی طور

ماسکو: روسی قانون سازوں نے میٹا کی ملکیت واٹس ایپ کو ملک کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا جب صدر ولادیمیر پیوٹن نے حال ہی میں ایک قانون کی منظوری دی، جس کے تحت روس میں ریاستی

لندن کے “رائل ایئر فورس فیئر فورڈ” میں ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئرٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے۔ دنیا کے سب سے بڑے اور معتبر فوجی ایئر شوز میں سے ایک اس

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ ہفتے امریکہ روانہ ہوں گے، جہاں وہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سے متعلق اعلیٰ سطح تقاریب میں شرکت کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق، اس دورے میں پاکستان کی کثیرالجہتی

میکسیکو اس وقت دنیا کا سب سے بڑا آم برآمد کرنے والا ملک ہے، تاہم پاکستان نے بھی اپنی اعلیٰ کوالٹی اور لذیذ آموں کی بدولت بین الاقوامی منڈی میں ایک نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے اور ٹاپ تھری ایکسپورٹرز میں شامل ہو گیا ہے۔آم،

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جہلم، چکوال اور راولپنڈی میں حالیہ بارشوں کے بعد پانی کی مکمل نکاسی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز میں سیلابی صورتحال پر بریفنگ کے دوران مریم نواز نے کہا کہ بارشوں

اسلام آباد: تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر ناراض امیدوار دستبردار نہ ہوئے تو اپوزیشن کے امیدواروں کا مقابلہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان سینیٹ کی 6 اور 5 نشستوں پر ہونے والا معاہدہ ناراض امیدواروں کی ضد

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، اور دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے خواہاں ہیں۔امریکی حکام سے ملاقات کے بعد دی گئی بریفنگ میں محمد اورنگزیب نے کہا

اسلام آباد: ملک بھر میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف تاجروں کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال پر آج بیشتر شہروں میں جزوی یا مکمل کاروباری بندش دیکھنے میں آئی، تاہم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معمول

علی پور میں کچے علاقے سے تعلق رکھنے والے ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے پولیس کے ساتھ طویل مقابلے کے بعد ہتھیار ڈال دیے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق، کچے گینگ کے 5 ارکان نے 100 سے زائد چوری شدہ مویشیوں سمیت خود کو پولیس

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا ایک اہم اجلاس کل صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے، جس میں اپوزیشن کے 25 نئے ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق ان نئے ارکان میں 21 خواتین اور 4 اقلیتی نمائندے شامل ہوں گے۔ خواتین ارکان میں جمعیت

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر خستہ حال اور خطرناک عمارتوں کو خالی کر دیں اور متعلقہ حکام سے مکمل تعاون کریں تاکہ مون سون کے دوران کسی جانی نقصان سے بچا جا

پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹی کونسل (SIFC) کی مدد سے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے اقدامات میں تیزی آ گئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان سالانہ





























