سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی قیادت کا اپوزیشن سے معاہدہ، حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے تصدیق کی ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے دوران اپوزیشن سے نشستوں کی تقسیم کا معاہدہ پارٹی قیادت نے کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر بانی چیئرمین نے اس معاہدے کو تسلیم

وزیراعظم اور صدر کا ملک بھر سیلابی صورتحال پر افسوس، امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک بھر میں جاری بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرا افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے سیلاب اور دیگر حادثات میں جان بحق ہونے

لاہور میں چین سے وارد کردہ الیکٹرک ٹرام چلانے کا منصوبہ شروع

لاہور: اورنج لائن ٹرین اور الیکٹرک بسوں کے بعد اب لاہور میں الیکٹرک ٹرام بھی چلانے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے۔ چین سے پہلی الیکٹرک ٹرام دارالحکومت پہنچ چکی ہے جسے ابتدائی طور پر کینال روڈ پر آپریٹ کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق میٹروبس،

پنجاب میں چینی کی فروخت بند کرنے کا اعلان، کریانہ ایسوسی ایشن کا حکومت پر شدید احتجاج

پنجاب: مرکزی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر میں چینی کی فروخت بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، کیونکہ صوبے میں چینی کی قیمتوں میں شدید اضافہ اور بحران شدت اختیار کر چکا ہے۔تنظیم کے صدر حافظ عارف گجر نے کہا کہ مہنگی چینی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا وزارت توانائی کی آڈٹ رپورٹ پر اظہار تشویش، 200 یونٹ سلیب پالیسی پر سوالات

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں وزارت توانائی کے آڈٹ اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران کمیٹی کو آزاد بجلی گھروں (IPPs) کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ حکام نے بتایا

ٹرین کے ذریعے  پاکستانی جعلی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 3 افراد گرفتار

ریلوے پولیس پشاور ڈویژن نے ٹرین کے ذریعے جعلی پاکستانی کرنسی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔پشاور کینٹ ریلوے اسٹیشن پر تین مختلف کارروائیوں کے دوران پولیس نے مسافروں کے سامان سے مجموعی طور پر 4 لاکھ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد کی۔کارروائی کے

ملک احمد خان بھچر کا 9 مئی کیس کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے 9 مئی کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد بھچر کا کہنا تھا

نو مئی کیس: ملک احمد خان بھچر سمیت 70 افراد کو 10، 10 سال قید کی سزا

سرگودھا: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے ہنگاموں سے متعلق کیس میں تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں اور کارکنان کو سخت سزائیں سناتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر سمیت 70 افراد کو 10، 10 سال قید کی سزا

پنجاب اسمبلی: معطل اپوزیشن ارکان کی بحالی کا حکم جاری

لاہور: پنجاب اسمبلی کے قائم مقام اسپیکر نے اپوزیشن کے ان 26 اراکین اسمبلی کو دوبارہ بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے جنہیں کچھ عرصہ قبل ایوان کی کارروائی سے معطل کیا گیا تھا۔اجلاس کے دوران وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے پوائنٹ آف

بابوسر روڈ پر بادل پھٹنے سے سیلابی تباہی، درجنوں سیاح پھنس گئے، 3 افراد جاں بحق

بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیانی علاقے میں بادل پھٹنے کے باعث شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر پر پھیلے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس سے تباہی مچ گئی۔قدرتی آفت کے نتیجے میں شاہراہ

مذاکرات کا وقت گزر چکا، اب عمران خان کا حکم چلے گا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ اب مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے، آئندہ کا ہر فیصلہ صرف عمران خان کی ہدایت پر ہوگا۔جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بزنس لیڈرز کی ملاقات، معیشت پر تفصیلی گفتگو اور تجاویز پیش

راولپنڈی: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے ملک کی نمایاں کاروباری شخصیات نے اہم ملاقات کی جس میں ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کے مالیاتی چیلنجز پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کی قیادت سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کی، جبکہ

ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے 221 افراد جاں بحق، 804 مکانات مکمل تباہ — این ڈی ایم اے رپورٹ

اسلام آباد: قومی آفات سے نمٹنے والے ادارے (این ڈی ایم اے) کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں ملک بھر میں حالیہ شدید بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا لرزہ خیز منظرنامہ سامنے آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق شدید بارشوں اور اس سے جڑے

علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ کیس کی اہم سماعت آج اسلام آباد کی عدالت میں متوقع

اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی اہم سماعت آج ہونے جا رہی ہے۔ سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کی عدالت میں ہوگی۔ عدالت نے علی امین گنڈا

ڈیرہ میں ایڈز میں ڈیرے ڈال لئے، 10 ہزار مریض، بیرون ملک سے واپس پاکستانی سبب

ڈیرہ غازیخان (بیورورپورٹ )مڈل ایسٹ سمیت دیگر ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد ایڈز کا موزی مرض ساتھ لانے لگی۔ پاکستان واپس آنے والوں کے لیے ایئرپورٹ پر کوئی سکریننگ سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ

ریلوے ملتان میں “جہانگیر” بادشاہ کا راج، انکوائریز، شوکاز ٹھپ، ڈی ایس تا سی ای او بے بس

ملتان (کرائم سیل) — ریلوے ملتان ڈویژن میں تعینات انسپکٹر آف ورکس محمد جہانگیر نے اپنے سیاسی و سماجی روابط کو اس قدر مضبوط کر لیا ہے کہ ان کے خلاف جاری متعدد انکوائریوں کے باوجود کوئی مؤثر کارروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی۔ محمد

بہاولپور میں آن لائن جوا نیٹ ورک، خواتین کے شناختی کارڈ پر اربوں کی منی لانڈرنگ

بہاولپور (کرائم سیل)جنوبی پنجاب کے بڑے شہر ملتان کے بعد اب بہاولپور میں بھی غیر ملکی کمپنیوں نے آن لائن جوئے کے نیٹ ورک کو وسعت دے دی ہے۔ شہری حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے کہ مختلف غیر ملکی کمپنیاںجن میں JusBet, 1xBet, MailBet,

ملتان: نجی دورے، جعلی ورکشاپس، وائس چانسلرز کے ٹی اے ڈی اے کے بہانے سیر سپاٹے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کے تعلیمی اداروں کی طرح ملتان کے تعلیمی اداروں کے وائس چانسلرز، رجسٹرار، خزانچی، کنٹرولر، ڈینز، چیئر پرسنز اور پروفیسر حضرات مختلف نجی پروفیشنل خدمات کیلئے بغیر Station Leave کے دوسرے شہروں کا سفر کرنے لگے اورصرف اور صرف ٹی اے

چولستان اتھارٹی سکینڈل، اوورسیز بھی شکار، ایم ڈی و عملہ ملوث، کرپشن کھاتے کھل گئے

بہاولپور (کرائم سیل)چولستان میں شاہی مزارع سکیم کی آڑ میں کروڑوں کا فراڈ، ایم ڈی چولستان سید طارق بخاری سمیت عملہ ملوث ہونے کے الزامات کی زد میں آگئے۔متاثرین کے مطابق ایم ڈی بجائے کارروائی کے اپنے عملے کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں جبکہ انٹی

سونے کی جیولری کی برآمد پر پابندی ختم، وزیراعظم کو بحالی کی سمری ارسال

اسلام آباد: وزارت تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ سونے کی زیورات کی برآمدات پر عائد پابندی ختم ہو چکی ہے، اور اس کی بحالی کے لیے وزیر اعظم کو سمری ارسال کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت

پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنے والا ملزم عدالت سے فرار

کراچی: پانچویں جماعت کی کمسن بچی سے شادی کرنے والا ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہوگیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ نے کم عمر لڑکی سے شادی کے مقدمے میں ملزم ذیشان کی عبوری ضمانت مسترد کردی، تاہم عدالتی فیصلے کے فوری بعد

عمران خان کی جیل میں موجودگی پر فواد چوہدری کا شدید تنقیدی بیان

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں اب کسی نئی سیاسی جماعت کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی، نئی پارٹی بنانے والوں کی حیثیت ریحام خان کی پارٹی جیسی ہی ہوگی۔ ان کے مطابق آنے والے وقت کی سیاست صرف

پی اے آر سی چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کی ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ایف آئی اے کی خصوصی عدالت نے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔خصوصی جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست کو مسترد

چھببیس ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی نظام تباہ ہو چکا، انصاف کی امید باقی نہیں رہی: سلمان اکرم راجہ

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد ملک کا عدالتی نظام مکمل طور پر مفلوج ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب عدالتوں کا رخ کرتے ہیں تو پہلے سے علم ہوتا ہے کہ

بلوچستان میں غیرت کے نام پر خاتون اور مرد کا بہیمانہ قتل، 20 افراد گرفتار

بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک ہولناک قتل کیس سامنے آ گیا ہے، جہاں ایک خاتون اور مرد کو فائرنگ کر کے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فوری

نادرا قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ب فارم، ایف آر سی اور پاسپورٹ کے نئے اصول متعارف

اسلام آباد: ڈائریکٹر میڈیا نادرا سید شباہت علی نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت اور شناختی عمل کو بہتر بنانے کے لیے قومی شناختی قوانین میں متعدد تبدیلیاں متعارف کروائی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب نادرا میں بچوں کے ب فارم، ایف

پنجاب میں شدید گرمی اور حبس، مون سون اسپیل کے لیے الرٹ جاری، دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ

لاہور: پنجاب بھر میں خشک اور مرطوب موسم نے گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت کئی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے اور بارش کے کم امکانات کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا درجہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن بجٹ بحران کا شکار، ماہرین کا تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: ملک میں جاری معاشی بحران کے باعث ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، مہنگائی اور آپریشنل اخراجات میں ہوشربا اضافے کے باوجود مالی سال 2025-26 میں ایچ ای سی کا ترقیاتی بجٹ صرف 39 ارب 48 کروڑ روپے

بلوچستان: وائرل قتل ویڈیو نے ریاستی نگرانی کی ناکامی بے نقاب کر دی

ملتان (عامر حسینی ) وائرل قتل کی ویڈیو پر سیکورٹی و انٹیلی جنس ادارے پریشان، بلوچستان میں ریاستی نگرانی کی ناکامی بے نقابسوشل میڈیا پر ایک جوڑے کے مبینہ غیرت کے نام پر قتل کی وائرل ویڈیو نے ملک بھر میں عوامی غم و غصے کے

ہیلمٹ نہیں تو جرمانہ، غریبوں کی جیب سے اڑھائی کروڑ نکال کر ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن

ملتان(عدنان فاروق قریشی)ٹریفک پولیس پنجاب کا”ہیلمٹ نہیں تو موٹر سائیکل پر سفر نہیں”سلوگن کے تحت صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن،24 گھنٹے میں 12 ہزار سے زائد چالان کرکے اڑھائی کروڑ روپے مہنگاہی،بے روزگاری اور فاقوں سے تنگ عوام کی جیبوں سے نکال کر نیا ریکارڈ قائم