

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں، دفاتر اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما

اسلام آباد: امریکا نے پاکستانی مصنوعات پر ٹیرف کی شرح 10 فیصد کم کرتے ہوئے اب 19 فیصد مقرر کر دی ہے، جو کہ بھارت اور دیگر علاقائی ممالک کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔امریکا کی جاری کردہ تازہ فہرست کے مطابق بھارت پر 25

دنیاپور(نمائندہ قوم)دنیاپور سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان کراچی سے واپسی پر کشمور کے قریب مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کا شکار ہو کر اغوا کر لیا گیا۔ اغوا کاروں نے اہل خانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔ متاثرہ خاندان نے حکومت

رحیم یارخان،صادق آباد(بیورو رپورٹ،سٹی رپورٹر، تحصیل رپورٹر)کچہ کے بے لگام درجنوں ڈاکوؤں کا شیخانی پولیس چوکی پر رات کی تاریکی میں جدید ہتھیاروں راکٹ لانچروں سے حملہ،ایلیٹ فورس کے پانچ جوان شہیدہوگئے،اطلا ع پاکر ڈی پی او رحیم یارخان پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کچہ

ملتان (قوم ریسرچ سیل)ریلوے منسٹری کے ساتھ برسوں سے منسلک محمد اشفاق خان جو کہ دراصل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازم ہیں، ملتان ریلوے ڈویژن میں مبینہ طور پر غیر قانونی اثر و رسوخ، اختیارات کے ناجائز استعمال، سرکاری وسائل کے ذاتی استعمال اور سیاسی پشت

ملتان( قوم نیوز)صحرائے چولستان میں واقع پانچ ہزار سال پرانے گمشدہ شہر گنویری والا کی کھدائی اور تحقیق کا کام فنڈز نہ ملنے کے باعث کئی ماہ سے بند پڑا ہے۔ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ حکومتی عدم تعاون کے باعث وادی سندھ کی تہذیب

بہاولپور (قوم ریسرچ سیل) متعلقہ اداروں کی عدم دلچسپی کے باعث آن لائن گیمز میں جوئے کا بڑھتا ہوا رجحان سرگودھا کے بعد بورے والا کے ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔ بورے والا کے چک 457 ای بی کے نوجوان صائم علی کی ہلاکت

ملتان( سپیشل رپورٹر ) واپڈا کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (واپڈا ٹاؤن) کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کے ذمہ داران ایک بار پھر سے الیکشن لڑنے کے لئے نااہل قرار دے دیئے گئے‘ الاٹیز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیل کے مطابق واپڈا کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی

ملتان( تجزیاتی رپورٹ) کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے گینگ نے یکم اگست 2025 یعنی گزشتہ روز پانچ پولیس جوان اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار کر گزشتہ سال یکم اگست 2024 کو ایک سال قبل عین اسی دن تین پولیس اہلکاروں کے خون سے کھیلی

اسلام آباد: اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے حالیہ “امریکا-پاکستان تجارتی معاہدے” کو دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کی جانب ایک بڑی پیش رفت قرار دیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ “ایکس” پر جاری بیان میں امریکی سفارت خانے نے کہا کہ سابق صدر

لاہور: پنجاب حکومت نے پاکستان ریلوے کے تعاون سے لاہور میں “گرین کوریڈور” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد ماحولیاتی بہتری اور ریلوے ٹریک کے اطراف خوبصورتی میں اضافہ ہے۔منصوبے کے تحت شاہدرہ سے رائیونڈ تک ریلوے لائن کے ساتھ واقع

کراچی: جمعہ کے روز عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، جب کہ چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر کمی کے بعد 3,302 ڈالر ہو گئی، جس کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کے نام نہاد “آپریشن مہادیو” سے متعلق دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات پاکستان کے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر ہونے والی بحث پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان نے کہا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے 98 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک روابط باہمی اعتماد، پختہ تعاون اور مشترکہ عزم کی روشن

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق صوبائی محتسب کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا۔جسٹس فیصل کمال عالم اور جسٹس حسن اکبر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مونس علوی کی درخواست پر سماعت کی،

لاہور کے علاقے چوہنگ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں چار افراد نے مبینہ طور پر شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھارتی حکومت کی جانب سے ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ بھارت پاکستان اور خطے میں دہشت گردی

اسلام آباد: ملک بھر میں انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں 9 کامیاب کارروائیوں کے دوران 75 لاکھ 61 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 76.283 کلوگرام منشیات برآمد کرتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق، یہ

ملتان (وقائع نگار )چلڈرن ہسپتال کی خاتون کمپیوٹر آپریٹر کروڑوں روپے کی مالکن نکلی ۔سگے چچا نے اپنی بھتیجی کا پول سیکرٹری صحت جنوبی پنجاب کو درخواست دیتے ہوئے کھول دیا۔ صحت افسران نے خاتون کمپیوٹر آپریٹر کو انکوائری کیلئے طلب کرلیا۔دوسری جانب چلڈرن ہسپتال انتظامیہ

میلسی (نمائندہ قوم، سٹی رپورٹر،خبرنگار)خسرہ سے مزدور کے تین بچے جاںبحق ایک کی حالت نازک ہے۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز میلسی کے نواحی علاقہ موضع سنڈھل میں مزدور محمد عمران کے تین بچے ریحان،افغان جڑواں عمر چھ ماہ،خان عمر تین سال اچانک فوت ہو گئے جبکہ

میلسی(خبر نگار) ستھرا پنجاب پروگرام کی کنٹریکٹر کمپنی کے اہلکاروں کا نوکریوں کا جھانسہ دے کر سادہ لوح لوگوں کو چونا لگانے کا انکشاف۔ شہری کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو دی جانے والی درخواست میں انکشاف، الزام بے بنیاد ہے سید ہمایوں شاہ کا

ملتان (کرائم سیل) جہاں پورے پنجاب میں سی سی ڈی اپنی دھاک بٹھا چکی اور بڑے بڑے کرائم کو تقریباً کنٹرول کر چکی ہے وہیں ملتان کے ایس ایچ اوز جو کہ پہلے بڑے کرائم کا تھوک کا کاروبار کر رہے تھے اب وہی ایس ایچ

اوچ شریف (کرائم رپورٹر) ایم ایل ون پراجیکٹ ، ریلوے کا ڈیرہ نواب صاحب سے پنجند چالیس کلومیٹر ٹریک کی بحالی پر غور، قبضہ مافیا میں کھلبلی مچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے ایم ایل ون پراجیکٹ کے تحت ڈیرہ نواب صاحب تا ہیڈپنجند

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان بھر میں ایڈمیشن کے دن قریب آنے پر علاقائی پرائیویٹ اداروں بالخصوص نجی یونیورسٹیوں کے سیٹھ مالکان اور ان کی انتظامیہ نے سرکاری اداروں کے خلاف کمر کس لی ہے اور اپنے اپنے نجی تعلیمی اداروں میں ایڈمیشنز بڑھانے کی خاطر سرکاری

ملتان (قوم ریسرچ سیل) پاکستان ریلویز ملتان ڈویژن میں روزنامہ قوم کی طرف سے بے قا عد گیو ں اور بدعنوانی کی نشاندہی پر متعدد افسران کے تباد لے کر دیئے گئے مگر ابھی تک ڈی ایس شیخ ذوالفقار اپنی ڈویژن میں بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں

ملتان(تجزیاتی رپورٹ: میاں غفار احمد) بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر منسوخ کیے جانے کو تقریباً 100 دن گزر چکے ہیں، مجھے اپنی قومی غیرت پر حیرت ہے کہ کسی بھی حکومتی، حزب اختلاف کی یا دیگر سیاسی جماعت کی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 اگست کو اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اس جلسے کی اجازت کے لیے ڈی سی اسلام آباد کو باضابطہ درخواست بھی دی

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی امیگریشن ٹیم نے جناح ایئرپورٹ پر غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے سات مسافروں کو روک لیا اور انہیں فلائٹ سے آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق کراچی ایئرپورٹ

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف احتجاج کے مقدمے میں علی امین گنڈا پور کی اشتہاری حیثیت ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی اور ان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔انسداد دہشت

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کو دی جانے والی سزاؤں کے بعد ایوان سے بائیکاٹ یا احتجاجی تحریک شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، حتمی فیصلہ جلد پارٹی قیادت کرے گی۔پارٹی رہنماؤں اسد قیصر، جنید اکبر،





























