

غزہ میں غذائی قلت کے شکار فلسطینیوں کی مدد کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے 100 ٹن امدادی سامان پر مشتمل 28 ویں کھیپ اسلام آباد سے روانہ کر دی گئی۔یہ امدادی سامان حکومت پاکستان اور این ڈی ایم اے کے اشتراک سے خصوصی

پنجاب میں شدید بارشوں کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے، جس کے پیش نظر ممکنہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت لاہور میں مون سون کا کمزور سسٹم موجود

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر بھرپور تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث 100 انڈیکس نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کا آغاز ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، اور سرمایہ کاروں کے پراعتماد رویے کی بدولت 100 انڈیکس نے

لاہور: تحریک انصاف کی جانب سے 5 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال تو دی گئی ہے، تاہم پارٹی قیادت تاحال اس احتجاج کے طریقہ کار اور حکمت عملی کو حتمی شکل دینے میں ناکام نظر آتی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت

اسلام آباد: ملک کے بجلی صارفین کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، جس کے تحت بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ ایک روپے 75 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (CPPA) نے مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحانہ اقدامات مشرق وسطیٰ کے امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں اور پورے خطے میں عدم استحکام کو ہوا دے رہے ہیں۔وزیراعظم نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے پر شدید مذمت کرتے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور کی طرف قدم بڑھا رہا ہےبرطانوی جریدہ دی اکانومسٹ کے 3 اگست کو شائع شدہ مضمون میں چیف آف آرمی اسٹاف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی پاک امریکی تعلقات کو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر کہا ہے کہ وطن عزیز کے کونے کونے میں خدمات انجام دینے والا ہر پولیس افسر پوری قوم کا فخر ہے، چاہے وہ گوادر کے ساحلی علاقے ہوں یا گلگت بلتستان کے بلند و

رحیم یارخان،لیاقت پور(بیورو رپورٹ،نامہ نگار) اوگرا قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سول ڈیفنس کا کریک ڈاؤن صرف کمائی کی حد تک محدود،ترنڈہ محمد پناہ میں ایک اور خوفناک حادثہ،دو موٹرسائیکل تصادم ،آگ بھڑکنے سے 2 بچوں اور خاتون سمیت 5 افراد جھلس گئے،ماں اور بچے

ملتان ( عوامی رپورٹر) بیوہ اور معذور بچوں کی جائیداد ہر صورت واپس کروائیں گے۔ آر پی او ملتان نے بیوہ کے پلاٹ پر ہونے والے ناجائز قبضے کو فوری ایکشن لے کر ناکام بنا دیا۔ قبضہ گروپ کے سرغنہ عدنان شاہ نے اپنے ساتھیوں کے

بہاولپور (قوم ریسرچ سیل)بہاولپور سے پورے ملک میں آن لائن جوئے کا بہت بڑا نیٹ ورک آپریٹ کرنے والے اشرف بوہڑ اور اختر بوہڑ کی سرپرستی کرنے والے ظفر بوہڑ کے بارے میں پولیس سمیت تحقیقاتی اداروں کی ٹاؤٹ گیری کی روزنامہ “قوم” کی نشاندہی اس

ملتان (قوم ریسرچ سیل)ریلوے ملتان ڈویژن میں دہرا معیار اور امتیازی رویے کی ایک اور مثال سامنے آ گئی۔ خانیوال میں غیر قانونی رہائش پر ریلوے کے 50 سے زائد کوارٹرز سیل کر دیے گئے، جبکہ بہاول نگر اور سمہ سٹہ میں اسی نوعیت کے درجنوں

ملتان (کرائم سیل) گو کہ سی پی او ملتان محمد صادق ڈوگر نے ایس ایچ او ڈی ایچ اے عباد گیلانی کے خلاف کارروائی کے لیے رپورٹ طلب کر لی ہے کہ ایس ایچ او نے کیوں کر مقامی شہری رئیس خان کے گھر سے تالے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلوں کے دن قریب آنے پر علاقائی پرائیویٹ اداروں بالخصوص نجی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ نے سرکاری اداروں کے خلاف کمر کس لینے اور اپنے اپنے نجی تعلیمی اداروں میں ایڈمیشنز بڑھانے کی خاطر سرکاری اداروں کے خلاف

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں کمپیوٹر سائنسز، سائبر سکیورٹی، اے ائی، ڈیٹا سائنسز، میں NACEAC ایکریڈیشن کے بغیر داخلے کر کے تقریبا تین ہزار طلبہ و طالبات کا مستقبل تاریک کر دیا گیا ایک تا 16 سکیل بھرتی کے خلاف قانون سٹیچوز اور سینڈیکیٹ

وہاڑی (بیورو رپورٹ) تھانے میں آکر چور نے دن دیہاڑے مبینہ طور پر عملے کی آنکھ میں دھول جھونک کر ایک سائل کا موٹر سائیکل چوری کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق چک نمبر 455 ای بی کا رہائشی محمد شاہزیب ولد محمد عاشق ذاتی کام

بہاولنگر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاولنگر میپکو آفس میں مبینہ طور پر غضب کرپشن کی عجب کہانی سامنے آگئی۔ شہریوں کے لئے قائم سہولت سنٹر کی چھت افتتاح سے قبل ہی لیک،چھت کے گرنے پر ایک بار پھر ایس ای میپکو کو باقاعدہ مراسلہ لکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر

خان گڑھ (نمائندہ قوم) مقامی پراپرٹی ڈیلر ملک ظفر مونڈا کی بیٹی گاڑی میں دم گھٹنے سے جاں بحق، علاقے میں فضا سوگوارہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کوٹ دادن موڑ کے معروف سماجی و کاروباری شخصیت ملک ظفر مونڈا کی سات سالہ بیٹی زینب افسوسناک طور پر گاڑی

یہ ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا مرکزی گیٹ ہے جس کی تزئین و آرائش لاکھوں روپے مالیت سے پرانے گیٹ اور پرانا سٹر کچر ہٹا کر ڈیڑھ سال قبل کی گئی تھی۔ پرانا گیٹ اور میٹریل کہاں فروخت ہوا یہ الگ کہانی ہے مگر فی الحال تو

بہاولپور (قوم ریسرچ سیل) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں’’نظامِ بربادی اینڈ کو‘‘ متحرک،اساتذہ و ملازمین کو تنخواہیں قسطوں پر ادا کرنے والی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سوسالہ جشن کی افتتاحی تقریب پروٹوکول، بجٹ اور شفافیت پر سوالیہ نشان بن گئی۔چانسلر و گورنر پنجاب کو کم تر پروٹوکول،

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ایرانی صدر کا پُرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو

چینی بحران سے نمٹنے کے لیے حکومت نے نئے اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزارت فوڈ سیکیورٹی کے ذرائع کے مطابق شوگر ملز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رواں سال یکم نومبر سے کرشنگ سیزن کا آغاز کریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

علیمہ خان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِاعظم عمران خان نے کبھی اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، ایسی تمام خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں کے پاس نائیکوپ موجود تھا، مگر وہ گم

مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے اعلامیے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بھارتی حمایت یافتہ بی ایل اے کے مؤقف سے مماثلت رکھنے والا قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں

لاہور: جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے “حق دو بلوچستان تحریک” کے تمام مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرا دی ہے اور وزیرِاعظم کی سطح پر ایک باضابطہ کمیٹی کے قیام پر پیش رفت جاری ہے۔منصورہ میں مولانا

راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جیل میں اس وقت کوئی قیدی ہیپاٹائٹس میں مبتلا نہیں۔اپنے وضاحتی بیان میں سپرنٹنڈنٹ نے کہا

راولپنڈی: تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث ایک گروہ کو بروقت کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کو ہیلپ لائن 15 پر ایک کال موصول ہوئی جس میں ایک گھر سے چیخ و پکار کی آوازوں کی اطلاع دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بارڈر ملٹری پولیس میں شامل ہونے والی 53 باہمت خواتین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ ڈی جی خان اور راجن پور

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، جہاں ایف آئی اے کے اسپیشل جج سنٹرل، شاہ رخ ارجمند، جیل میں پہنچ چکے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے، جس سے تقریباً ایک کروڑ 60 لاکھ شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ پانی کی مسلسل کمی نے عوامی زندگی کو مفلوج کر دیا ہے اور حکام کے لیے یہ





























