

ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق 14 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں سرکاری زرمبادلہ ذخائر 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بڑھ کر

ملک کے مختلف علاقوں میں خونی رشتوں کے درمیان خوفناک جھگڑے اور قتل کے واقعات پیش آئے۔ ساہیوال میں 17 سالہ نوجوان ارسلان نے غیرت کے نام پر اپنی والدہ کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں عوامی مسائل کی رپورٹنگ کے لیے ایک پورٹل بنانے کی ہدایت دی، جبکہ سڑکوں کی کٹائی کی اجازت کا اختیار صرف میئر اور کمشنر کراچی کو دینے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں بلدیاتی

نو روز گزرنے کے باوجود کوئٹہ میں ٹرین سروس بحال نہ ہوسکی، جس کے باعث ریلوے کو یومیہ 24 لاکھ روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کی بحالی کے لیے تاحال سیکیورٹی اداروں کی جانب

سندھ رینجرز اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ آپریشن کے دوران محمدی کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے معروف منشیات فروش ماما یعقوب کے اڈے پر چھاپہ مارا، جہاں سے ملزم عثمان غنی کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم کے قبضے سے 60 کلوگرام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا دورہ سعودی عرب ملتوی کر دیا گیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق، نواز شریف کی عمومی صحت کی صورتحال کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔ معالجین نے انہیں فضائی سفر سے اجتناب برتنے

ملتان (تحقیقی رپورٹ: میاں غفاراحمد) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کے پاس بطور وائس چانسلر تعیناتی سے قبل صرف چار سال نو ماہ کا نمل یونیورسٹی کے پرو ریکٹر کا تجربہ ان کے مہیا کردہ ریکارڈ اور سی وی سے

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 2022 میں تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران بھی کرپشن کے اعلیٰ عہدوں پر فائز ہونے لگے اور 2024 میں ہونے والے آڈٹ میں اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ انہوں

ملتان( سٹی رپورٹر ) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان کے ڈائریکٹر ظہور بھٹہ اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹر مسرت بی بی لوکل گورنمنٹ سمیت لوکل ڈیپارٹمنٹ کو کرپشن کے سنگین نوعیت کےمعالات میں ملوث افسران کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔محکمہ اینٹی کرپشن نے چٹھی

ملتان(سید قلب حسن، تصاویر، منصور عباس) انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری میں خوفناک واقعہ پیش آیا ہے، انتظامیہ نے امدادکیلئے آئی خواتین اوربچوں پر زہریلاکیمیکل پھینک دیاجس سے دوبچوں سمیت چارافرادبری طرحجھلس گئےدیگرکئی مردوخواتین کے پائوں زخمی ہوگئے۔تفصیل کےمطابق انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع گلوبنانے والی فیکٹری عامرٹینری میں

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری سرگرمیاں مثبت رہیں، اور 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 972 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1,17,974 پوائنٹس پر بند ہوا۔تجارت کے دوران انڈیکس

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں پی ایس ایل 8 کے لیے مختص 2 ارب روپے کی عدم تقسیم پر آڈٹ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے ملک بھر میں ٹول پلازوں کے ناقص انتظامات اور سڑکوں کی غیر معیاری تعمیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین کمیٹی اعجاز حسین جاکھرانی نے اجلاس میں کہا کہ ٹول پلازوں کا مؤثر نظام نہ

لاہور: سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قومی سلامتی کے معاملات پر متفق نہیں ہوتی بلکہ صرف پاک فوج کے خلاف بیانیہ بنانے اور انتشار پھیلانے کے لیے متحد ہوتی ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے جعفر

اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کے وراثتی حقوق پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے روایات اور رسم و رواج کی بنیاد پر انہیں جائیداد سے محروم کرنے کو غیر اسلامی قرار دے دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ خواتین کو وراثت سے محروم کرنے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو برطانیہ میں 52 لاکھ پاؤنڈ کا ٹیکس جرمانہ عائد کر دیا گیا۔برطانوی حکام نے تازہ ترین فہرست میں حسن نواز کو ٹیکس نادہندہ قرار دے دیا۔رپورٹس کے مطابق حسن نواز

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں جعلی ویزوں کے ذریعے برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ایف آئی اے نے گرفتار 25 طلبہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کے روبرو پیش کیا۔عدالت نے گرفتار ملزمان کو

وزیراعظم آفس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا، اقتصادی شراکت داری کو فروغ دینا

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں ہونے والی سلیکشن کمیٹی میں مبینہ طور پر جن امیدواروں کو سلیکٹ کرنے کے لئے تمام معاملات طے کر لئے گئے ہیں، ان میں بی پی ایس-16 کے اسسٹنٹ فہیم احمد، عمر فاروق،

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے 2022 میں تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران بھی پنجاب کی دیگر یونیورسٹیوں کے زیادہ تر وائس چانسلرز کی طرح لاقانونیت اور دھوکہ دہی کی مثالیں قائم کرنے لگے ہیں۔ محمد

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے شہر کے اہم مسائل کے حل کے لیے خصوصی ترقیاتی پیکیج جاری کرنے پر اصولی اتفاق کر لیا۔ یہ پیکیج 10 ارب سے 50 ارب روپے یا اس سے زائد کا ہوسکتا ہے، جس کا باضابطہ اعلان وہ اپنے آئندہ دورہ

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر، قرض کی اگلی قسط میں رکاوٹ، فروری میں 12 ملین ڈالر کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور 45 فیصد تک براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی جیسے عوامل کے باعث منگل کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقاتوں کے کیسز میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے ان کیسز کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔تشکیل دیے گئے لارجر بینچ کی سربراہی قائم مقام چیف
اسلام آباد میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی کے سامنے آج طلب کیے گئے 16 پی ٹی آئی رہنماؤں میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوا۔ذرائع کے مطابق، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 16 اہم

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی ملک کا ایک سنگین مسئلہ ہے جس میں کسی قسم کی گنجائش نہیں رکھی جا سکتی۔ انہوں نے زور دیا کہ افغان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں غیر موجودگی پر مایوسی ہوئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے گفتگو کرتے

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں عسکری و سیاسی قیادت سمیت متعلقہ حکام شریک ہیں، جہاں ملک

بین الاقوامی مارکیٹ میں معاشی بحران اور کرنسی کی قدر میں کمی کے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں نے سونے کی خریداری میں اضافہ کر دیا، جس کے نتیجے میں عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت پہلی بار 3 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز

سلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم متحد ہے اور دہشت گردی کو ہر حال میں شکست دی جائے گی۔پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے ابتدائی خطاب میں وزیراعظم نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ ان

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مشکاف میں ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل کر لی گئی، جس کے بعد اسے آمدورفت کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ سے ملک کے دیگر حصوں کے لیے ٹرین