

انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی پیشی کے بعد ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے، جبکہ ان پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے نئی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ چھ روزہ دورے کے دوران وہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف عالمی مالیاتی اداروں کے اعلیٰ حکام سے اہم

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کا ایک اہم اجلاس جاری ہے جس میں صوبے کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے متعلق مشاورت ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سہیل آفریدی کو وزارتِ اعلیٰ کے لیے نامزد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔اجلاس

پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ وہ کل کی پریس کانفرنس کا ہر حرف بطورِ لفظ جواب دینے سے قاصر ہیں اور مقابلہ بازی کا ارادہ نہیں رکھتے۔ ان کے بقول گزشتہ تقریر میں جو الفاظ استعمال کیے گئے ہیں،

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی ہر محفل پر انتہا پسند عناصر کے حامی ثابت ہوئے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے دہشت گردی کے

پشاور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور ایک بار پھر اپنا استعفیٰ گورنر کو پیش کریں گے۔ تاہم اس مرتبہ انہوں نے استعفا اپنے ہاتھ سے تحریر کیا ہے۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ازخود تحریری استعفیٰ تیار

ملتان (سٹاف رپورٹر) برطانوی ادارے ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری ہونے والی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں افسوسناک طور پر پورے پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی پہلی 400 یونیورسٹیوں میں کوئی مقام حاصل نہ کر سکی۔دنیاکی پہلی 500 یونیورسٹیوں میں اسلام آباد کی قائد

ملتان(سٹاف رپورٹر) ز کر یا یونیورسٹی کے فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر احسان قادر کی جنسی ہراسمنٹ کا شکار یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر شازیہ کو اپنے طلاق نامے کا علم سوشل میڈیا کے ذریعے ہوا کیونکہ تھانہ ڈی ایچ اے میں بھی پولیس کے روبرو ڈاکٹر

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں ہزاروں طالبان کو پاکستان لا کر آباد کیا گیا، اور اب بھی پی ٹی آئی رہنما انہی دہشت گردوں سے مذاکرات کی بات کر رہے ہیں۔سماجی رابطے

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتا ہے اور حکومت سرمایہ کاری کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ورچوئل خطاب کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب کا

لاہور: پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کی جانب سے قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق رکن اسمبلی حافظ فرحت عباس اور احمر رشید بھٹی نے بھی اپنی متعلقہ کمیٹیوں کی رکنیت سے

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عدالت میں دیے گئے بیانات سامنے آ گئے ہیں، جن میں دونوں نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مقدمے کو من گھڑت اور

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفا 34 گھنٹے گزرنے کے باوجود گورنر ہاؤس کو تاحال موصول نہیں ہوا، جس کے باعث صوبے میں آئینی بحران کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے حالیہ تعینات عارضی و 6 ماہ سے زائد غیر قانونی رجسٹرار اعجاز احمد کی بطور ڈپٹی رجسٹرار تعیناتی کے وقت کی جانے والی دھاندلیوں جس میں ڈینز پر مشتمل ہائی لیول کمیٹی کی سفارشات کو مسترد کرنے

بہاولپور (کرائم سیل) ملتان کے ایک طاقتور سیاستدان کے بیٹے کےمبینہ چہیتے(IFCO) ایفکو کمپنی کے مالک ٹھیکیدار ملک عارف، جس کے پاس تحصیل احمد پور شرقیہ کی ستھرا پنجاب سکیم کا ٹھیکہ ہے، پر کچرے میں مٹی ملا کر وزن بڑھا کر حکومت کو بھاری نقصان

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کے کاشت کار کی گندم دو ہزار روپے سے 2200 روپے فی من فروخت ہو کر ذخیرہ اندوزوں کے کنٹرول میں آنے کے چار ماہ بعد اب حکومت نے گندم کی قیمت رواں سال کے لیے 3 ہزار روپے فی من

بہاولپور (کرائم سیل)روزنامہ قوم میں محکمہ جنگلات بہاولپور میں بڑے پیمانے پر کرپشن، تر قیا تی منصوبوں، ری سیڈنگ اور پلانٹیشن میں بے ضابطگیوں اور لکڑی چوری کی مسلسل نشاندہی کے بعد سیکرٹری جنگلات نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کنزرویٹر بہاولپور کامران کاظمی کو عہدے سے

ملتان ( وقائع نگار) سہولت کاری پر مبنی تفتیش کی بنیاد پر زکریا یونیورسٹی فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ ضمانت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈاکٹر شازیہ جو درخواست دینے کے بعد سے اب تک غائب ہیں اور کسی بھی فورم پر

ملتان (جنرل رپورٹر)مقبول فلمی گیت’’گڈی توں منگوا دے پٹرول میں پواں دی آں‘‘سے با ت ہوٹر والی گاڑی تک جا پہنچی۔ اداکارہ کو سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی میں تھیٹر سےبٹھا کر ساتھ لےجانیوالا بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا،وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ ملتان کے تھیٹر

ملتان(کرائم سیل)صاحب کے کمرے میں موبائل فون کی گھنٹی بند کیوں نہیں کی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن حیدر علی کے کمرے سے ان کے محبوب نامی ریڈر نے تھانہ مخدوم رشید کے دوہرے قتل کے مقدمے میں 2 سال سے انصاف کے لیے دھکے کھانے والے

ملتان (سٹاف رپورٹر) حالیہ سیلاب نے ملتان ڈویژن میں جو تباہی مچائی ہے، کھربوں روپے کی املاک کو نقصان پہنچایا ہے اور درجنوں انسانی جانوں کا خراج لیا ہے اس کی واحد وجہ ہیڈ پنجند کی ڈاؤن سٹریم میں جو کنکریٹ کی دیوار جسے تکنیکی زبان

اسلام آباد: غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امداد لے جانے اور اسرائیلی محاصرہ توڑنے کی مہم میں شریک سابق سینیٹر مشتاق احمد کی وطن واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر عوام کا پرجوش استقبال کیا گیا۔سینکڑوں افراد ایئرپورٹ پہنچے جہاں فضا فلسطین کے حق میں

راولپنڈی: ملک بھر میں انسدادِ اسمگلنگ مہم کے دوران 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئیں۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے فیصلے کے بعد یونین کونسلوں کی نئی حد بندیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حد بندیوں کا عمل آئین کے آرٹیکل 222(ب) اور الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت مکمل

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ تاحال ایک معمہ بن گیا ہے، کیونکہ گورنر ہاؤس اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے درمیان اس کی تصدیق یا تردید کے بیانات میں تضاد سامنے آیا ہے۔ذرائع وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے مطابق علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ گزشتہ روز

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی خزانے پر بوجھ بننے والے غیر فعال سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرتے ہوئے اسے تمام انتظامی اور ادارہ جاتی پیچیدگیوں سے پاک رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ذرائع کے مطابق، وزیراعظم کی زیر صدارت سرکاری

راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی جانب سے مختلف مقدمات کے اندراج سے متعلق درخواستوں پر سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی کی عدالت میں

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی نسل کشی کے خاتمے سے متعلق ہونے والے معاہدے کو مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کی جانب ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)

پشاور (بیورو رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد ان کی سوشل میڈیا ٹیم نے بھی پشاور سے رختِ سفر باندھ لیا۔ ترجمان اور ٹیم کے دیگر ارکان ڈی آئی خان منتقل ہوگئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیم نے

خانیوال (عامر حسینی) خانیوال کی تاریخ سے نابلد ادھر ادھر سے اس شہر میں آ کر تعینات ہونے والے نابلد چھا تہ بردار افسران نے شہر کی سو سالہ پرانی تاریخی عمارت سول کلب خانیوال مسمار کرکے ماڈل سہولت بازار قائم کر دیا اور ہائی کورٹ





























