

راولپنڈی: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی سمیت تنظیم کی مقامی قیادت اور متعدد کارکنوں کے خلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق تھانہ روات پولیس نے یہ مقدمہ اس وقت درج کیا جب پابندی کے باوجود کارکنوں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز زبردست مندی دیکھی گئی، جس کی بنیادی وجوہات میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بغیر مذاکرات کا اختتام، داخلی سیاسی غیر یقینی صورتحال اور افغانستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی شامل ہیں۔ ان عوامل

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جو آئندہ پندرہ روز کے لیے لاگو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے، جبکہ ہائی

بہاولپور ( کرائم سیل) آن لائن جوئے کی 184 ایپس بلاک ہونے کے باوجود ملک کے مشہور یوٹیوبرز کو ان جوئے کی ویب سائٹس کی پروموشن کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے اور آن لائن فراڈ کرنے والے گروہ کے پانچ افراد کو سی سی ڈی

ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فاریسٹری میں طلاق دینے کے بعد 15 ماہ تک اپنی دوسری اہلیہ کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے والے پروفیسر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ بارے مزید انکشاف ہوا ہے کہ جنوبی پنجاب پولیس میں تعینات ایک آفیسر جو کہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے اعلیٰ سطح انکوائری میں بدکاری کے الزامات پر تحقیقات مکمل کرنے اور وزیر تعلیم پنجاب کی جانب سے ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان کا استعفیٰ سخت کارروائی کے دعوے کے ساتھ التوا میں رکھنے کے بعد

پشاور: نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا قائد عمران خان ملٹری آپریشن کے مخالف تھے اور وہ بھی اس کے بالکل خلاف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا حل فوجی کارروائی نہیں بلکہ مذاکرات کے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ مکالمے دیکھنے کو ملے، تاہم سماعت کل صبح ساڑھے نو بجے تک ملتوی کر دی گئی۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں چار ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ میں 1711 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس ایک

پشاور: مستعفی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان اور دہشت گردی کے مسائل ہیں اور ان کا واحد حل قیدی نمبر 804 کے ساتھ بیٹھ کر معاملہ حل کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کو

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر کے احتجاج کیس میں عدالت نے علیمہ خان کی ایک دن کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کل منگل 14 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ دورانِ سماعت، ملزم عاطف ریاض

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس بلایا گیا ہے، جہاں گورنر کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے پر اعتراضات سامنے آئے ہیں، جبکہ تحریک انصاف نے کسی بھی رکاوٹ کی صورت میں احتجاج کی تیاری کر

پشاور: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ ہم آئینی اور سیاسی طریقے سے لڑیں گے اور جیت حاصل کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ نے اپنا استعفیٰ دے دیا ہے اور گورنر کے ذریعے اسے واپس لینے

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے 8 اور 11 اکتوبر کو جمع کرائے گئے استعفوں میں دستخط کے اختلاف پر اٹھائے گئے اعتراض کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں استعفے ان کے اصلی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی ایک یونیورسٹی میں عارضی تعینات وائس چانسلر اور عارضی رجسٹرار کے درمیان وائس چانسلر آفس میں 9 اکتوبر بروز جمعرات نا معلوم وجوہات کی بناء پر شدید لڑائی ہوئی کہ دونوں صرف دست و گریباں ہونا باقی رہ گئے۔ بتایا

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ پنجاب میں یونین کونسلز کی سطح پر موڈیفکیشن فیسوں کی مد میں ہر ماہ صوبہ بھر کی 3454 یونین کونسلوں میں 20 سے 22 کروڑ روپے منظم خورد برد کا حیران کن انکشاف ہوا ہے جس کی

اسلام آباد(ثاقب خان کھٹڑ) قلم کی غیرت ابھی ریٹائرڈ نہیں ہوئی،یقین کیجیے — یہ وہ تحریر نہیں جو کاغذ پر لکھی گئی ہو،یہ وہ تازیانہ ہے جو غفلت زدہ ضمیروں پر برسایا گیا ہے۔اور اس تازیانے کی ہر چوٹ میں وہی تلخی، وہی سچائی اور وہی

ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایگریکلچر وہ واحد فیکلٹی ہے جو یونیورسٹی پر مسلسل شدید قسم کا مالی بوجھ ڈال رہی ہے جبکہ حکومت پنجاب نے کئی سال قبل ہدایات جاری کی تھیں کہ چونکہ ملتان میں باقاعدہ طور پر خود مختار زرعی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان گجر کے فحش ویڈیو سکینڈل کے حوالے سے ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر کی تفتیش فروشی کھل کر سامنے آ گئی اور اس معاملے میں جن امور کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا وہی

بہاولپور (کرائم سیل) اقراء شفیق کیس میں 26 دن خواتین جیل میں قید رہیں جس کے بعد ڈی ایس پی یزمان کی انکوائری میں الزامات جھوٹے قرار ،دہشت گردی کی دفعات حذف، اقراء شفیق اور اس کا والد محمد شفیق مقدمے میں بے گناہ ہونے کے

افغانستان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر رات گئے بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دشمن پسپائی پر مجبور ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے کارروائی کے دوران افغان فورسز کی 19

پاکستان نے افغان طالبان اور خارجی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے درانی کیمپ 2 کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیمپ میں موجود 50 سے زائد طالبان اور خارجی ہلاک ہوئے۔ یہ کیمپ پاکستان میں دہشت گردانہ

پاکستان فوج نے افغان طالبان کی فورسز کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی جاری رکھی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کُرم کے مخالف علاقے میں افغان سرحد کے قریب موجود طالبان ٹینک پوزیشن کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد ٹینک تباہ

ملتان (سہیل چوہدری سے) نشتر ہسپتال 2 ملتان اور چلڈرن کمپلیکس ملتان میں پچھلے سات سالوں (2018-2025) کے دوران اربوں روپے کی مبینہ کرپشن اور انتظامی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب نے ان الزامات کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیوں میں فنڈز کی عدم دستیابی، شدید قسم کی سیاسی مداخلت، فیسوں کی انتہائی بنیادی سطح کی سلیب، فنڈز کے شدید فقدان کے باوجود جنوبی پنجاب کے تین ڈویژنوں کی سرکاری یونیورسٹیاں لاکھوں روپے ماہوار فیسیںلینے والی نجی یونیورسٹیوں

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب ایک فرمان ہے’’جس میں حیا نہیں پھر وہ جو چاہے کرتا پھرے‘‘۔ یہ تصویریں نہیں یہ معاشرے کے عمومی رویے پر زناٹے دار تازیانہ اور ہماری مجموعی اخلاقی پستی کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں۔ پھر جب معاملہ ایک

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کے ذمہ دار عمران خان ہیں، کیونکہ وہی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو دوبارہ ملک میں لے کر آئے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد سونا نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ کر

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کے فروغ سے پاکستان کی معیشت کو نئی سمت اور رفتار ملے گی، اور ڈیجیٹل معیشت کا نفاذ ملکی ترقی میں سنگِ میل ثابت ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرِ صدارت مصنوعی ذہانت کے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی بچیوں کے حوصلے، عزم اور ثابت قدمی کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ





























