

لاہور،بہاولپور(بیورورپورٹ ،کرائم سیل) صوبائی حکومت اور محکمہ داخلہ نے غیر قانونی اسلحہ ڈیلرز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے 27 اضلاع میں سیف سٹی پروگرام شروع کیاجارہا ہے، پنجاب میں جرائم کی

بہاولپور (نمائندہ خصوصی)بہاولپور میں ڈانسنگ کوئین اور ٹک ٹاک سٹار سے منسلک ہنی ٹریپ گروہ ایک مرتبہ پھر سرگرم، تھانہ صدر پولیس کے ایس ایچ او ریحان ندیم اور رضاکاروں اعظم اور طارق کی سرپرستی میں کام کر رہا ہے۔گروہ کی سرغنہ خاتون انعم (جو’’ڈانسنگ کوئین‘‘کے

ملتان: (ملتان کرائم رپورٹر) میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائیاں تیز ہو گئیں۔ تھانہ لوہاری گیٹ پولیس نے بدنام زمانہ خاتون منشیات فروش رخسانہ بی بی کو گرفتار کر کے ایک کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہولناک دہشتگردی کے دو واقعات پیش آئے جن میں ایس پی آپریشن اسد زبیر سمیت تین پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے ہنگو کے علاقے میں اس وقت ہوئے جب اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔دھماکوں کی آواز

پشاور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت میں اٹھارہ ماہ گزارنا پیپلز پارٹی کے لیے ایک بھیانک خواب ثابت ہوا۔ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ حالیہ حکومت بنانا ملک کے مفاد میں تھا مگر اس فیصلے سے

لاہور: ریلوے میں کروڑوں روپے کی کرپشن اور بوگس الاٹمنٹ اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ ڈی جی ویجیلنس نے لاہور اور مغلپورہ ورکشاپس میں 10 کروڑ روپے رشوت کے عوض 200 سے زائد ریلوے کوارٹرز کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ وزارتِ ریلوے

اسلام آباد: دفترِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کل ہوں گے، جن میں افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کے واقعات پر تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی

اسلام آباد: وزارتِ داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت فرسٹ شیڈول کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹی ایل پی پر تمام سرگرمیاں

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے ضامن کی جائیداد بحقِ سرکار ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا۔اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کے دوران بتایا کہ
لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور دیگر لیگی رہنماؤں کے خلاف نیب آفس حملہ کیس خارج کر دیا۔عدالتی کارروائی کے دوران پولیس کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عمران خان کے دورِ حکومت میں عائد کی گئی تھی، جبکہ موجودہ پی ٹی آئی قیادت “کرائے پر لائی

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کسی مذہبی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ اُن عناصر کے خلاف کارروائی کر رہی ہے جو ملک میں انتشار اور بدامنی پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے کہا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کے ایک نجی سکول میں چوتھی کلاس کے طالبعلم کے ویپ، الیکٹرک سگریٹ پینے پر سکول انتظامیہ نے سخت ترین نوٹس لیتے ہوئے طالبعلم کے والدین کو سکول طلب کر لیا۔جیسے ہی چوتھی جماعت کےطالبعلم نے سگریٹ پینا شروع کی تو ٹیچر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کے عارضی وائس چانسلرز اور خاص طور پر پنجاب بلکہ جنوبی پنجاب کے عارضی یا ایکٹنگ وائس چانسلرز نے اپنی یونیورسٹیوں کو روز مرہ کے کاموں کو چلانےکے بجائے اور نئے ریگولر وائس چانسلرز کی تعیناتی تک انتظار کرنے کے بجائے

ملتان (وقائع نگار ) نشتر ہسپتال ملتان کے ڈائیلاسز یونٹ میں عملہ کی مبینہ غفلت کے باعث 30 سے زائد مریضوں میں ایچ آئی وی وائرس منتقل ہونے کے سنگین واقعہ کی انکوائری رپورٹس پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی سمیت متعدد

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی (این ایم یو) ملتان میں مظہر حسین بھٹہ کے پروموشن کیس میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ان بے ضابطگیوں کی بنیاد پر سپیشل سیکرٹری (آپریشنز) سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن (SHC&ME) ڈیپارٹمنٹ نے تمام ذمہ دار

بہاولپور ( کرائم سیل)پنجاب حکومت کے اسلحہ ڈیلرز اور غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سی سی ڈی کو کریک ڈاؤن کا اختیار ملتے ہی بہاولپور میں فور شیڈول ریکارڈ کے حامل اسلحہ ڈیلرز میں کھلبلی مچ گئی۔ سی سی ڈی کے خوف

ملتان(قوم نیوز)کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور حملوں کے خطرے کے باعث پنجاب پولیس نے ایم-5 موٹروے پر رات کے اوقات میں حفاظتی قافلے تعینات کر دیے ہیں تاکہ مسافروں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔رحیم یار خان پولیس نے سکھر-ملتان موٹروے

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ایک انوکھی، سنسنی خیز اور فلمی انداز کی چوری نے یونیورسٹی انتظامیہ اور سکیورٹی سسٹم کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔ قیمتی سامان سے بھری نئی ٹرالی کو چوروں نے دن دیہاڑے انتہائی چالاکی سے اڑا لیا —

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 3 تاریخ پیدائش رکھنے اور دھوکا دہی سے گورنمنٹ جاب جوائن کرنے کے بعد تاریخ پیدائش تبدیل کروا کر مدت ملازمت میں توسیع حاصل کرنے والی غیر قانونی پروفیسر، غیر قانونی پرو وائس چانسلر و غیر قانونی عارضی وائس

ملتان(واثق رؤف)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی میں عہدوں کی بدانتظامی، پرکشش عہدوں اور سیٹوں کی بندر بانٹ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ماضی میں ایک درجہ اوپر کی سیٹ پر تعیناتی تو معمول رہا ہے لیکن موجودہ وفاقی وزرات مواصلات نے نہ صرف سنیئر ترین افسران

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں خاتون پروفیسر کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد عرفان کیخلاف ہراسمنٹ کی شکایت،سنگین الزامات عا ئد کردیئے۔ رجسٹرارآفس نے درخواست دبانےکی کوششیں شروع کردیں۔ تفصیل کے مطابق ایمرسن یونیورسٹی ملتان کی ایک خاتون اسسٹنٹ پروفیسر نے یونیورسٹی کے ایک مرد

اسلام آباد: ملک بھر کے طلبہ کے لیے خوشخبری، وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ کی تقسیم 30 اکتوبر سے شروع کی جائے گی۔ اس منصوبے کے تحت ایک لاکھ سے زائد ہونہار طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔مرکزی تقریب جناح

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ عدالتوں کے بنچز ذاتی خواہشات پر نہیں بلکہ آئین اور قانون کے تقاضوں کے مطابق تشکیل دیے جائیں گے۔جسٹس امین الدین خان کی

دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 115 ڈالر کی سطح پر آگیا۔عالمی سطح پر قیمتوں میں اس کمی کا اثر پاکستان کی

ٹوپی (صوابی): ڈی جی آئی ایس پی آر نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبہ و اساتذہ سے حالیہ پاک افغان سرحدی جھڑپ، ملکی سیکیورٹی صورتحال اور سوشل میڈیا کے مثبت کردار پر گفتگو کی۔ڈی جی

پشاور (بیورو رپورٹ) : خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کو باضابطہ طور پر ایک مراسلہ بھیج

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق 6 مقدمات کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے تمام مقدمات کا مکمل ریکارڈ آئندہ پیشی پر طلب کر لیا۔ جج امجد علی

مظفرگڑھ(بیورورپورٹ) — ضلع کونسل مظفرگڑھ میں مبینہ کرپشن کے معاملے نے نیا موڑ لے لیا ہے۔ اینٹی کرپشن ڈی جی خان ریجن کی ٹیم کی دوبارہ آمد پر چیف آفیسر سمیت متعدد اہلکار دفتر سے فرار ہو گئے جبکہ ایکسین برانچ میں ریکارڈ کی جانچ کے

احمد پور شرقیہ(سٹی رپورٹر) اسلحہ کے زور پر لڑکیوں کی برہنہ ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا بااثر گروہ تھانہ صدر پولیس نے دھر لیا ۔تھانہ صدر کی حدود میں ڈانسر لڑکی کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بااثر




























