

تاریخی گھنٹہ گھر اور ملتان کی قدیم آبادی کو سموگ کی چادر نے لپیٹ میں لیا ہواہے۔فضا میں آلودگی کی بڑھتی سطح شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق سموگ آنکھوں، گلے اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ کر رہی ہے۔

ملتان(غلام دستگیرچوہان سے)فوڈبلاگنگ کے نام پرمفت خوری کادھندا زورپکڑگیا۔کھانے یا تحائف کے بدلے جھوٹے سچے ریویوز دینے لگے، ریسٹورنٹس مالکان تنگ آگئے۔پاکستان میں سوشل میڈیا کے عروج نے فوڈ بلاگنگ کو ایک باقاعدہ صنعت میں تبدیل کر دیا ہے۔ انسٹاگرام، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور فیس بک

اسلام آباد پولیس کی ایک حیران کن کارروائی سامنے آئی ہے، جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آزادی مارچ کیس میں بری کیے جانے کے باوجود ان کے خلاف دوبارہ چالان عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی مقامی

مظفرگڑھ (نامہ نگار) تھانہ قصبہ گجرات پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر اندر کرسٹل آئس فروخت کرنے والے منظم نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین بڑے سمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے مختلف مقامات پر یکے بعد دیگرے تین کامیاب کارروائیوں میں مجموعی

ملتان (سہیل چوہدری سے)جنوبی پنجاب کے بڑے ہسپتالوں میں ٹرسٹ کی آڑ میں کروڑوں روپے کے ٹیکس چوری کرنے اور بیرون ممالک سے اربوں روپے فنڈز وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے تفصیل کے مطابق جنوبی پنجاب خاص طور پر ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور

ملتان (وقائع نگار) ملتان ایئرپورٹ ڈپٹی کلکٹر اور انسپکٹر کی لڑائی عملے کے لیے درد سر بن گئی ڈپٹی کلکٹر نے اپنی توہین کا بدلہ لینے کے لیے ایئرپورٹ عملے کی ڈیوٹی 8 گھنٹے سے 12 گھنٹے کر دی عملے نے تنگ آ کر ملتان ائیرپورٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی بیشتر سرکاری یونیورسٹیوں میں ایڈیشنل چارج پر تعینات وائس چانسلرز (خواتین و حضرات) مبینہ طور پر اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے نہ صرف ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (HEC) کی ہدایات کو نظر انداز کر

ڈیرہ غازیخان( عبدالرزاق چنگوانی )علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ میں قیمتی اور مہنگی ادویات نایاب، متعلقہ مرض کے لیئے ضروری قرار دیئے جانے کے باوجود ہسپتال سے مبینہ طورپر 26000 قیمت والا human albumin انجکشن غائب، زیر علاج مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں یہ

ملتان (وقائع نگار)کسٹمز انفورسمنٹ نے 18.67 ارب روپے کی کرسٹل آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی تفصیل کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی کرسٹل آئس (میتھ ایمفیٹامین) سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ کلکٹر

ملتان (وقائع نگار) گلگشت کے علاقے میں زکریا یونیورسٹی کے بعض نچلے درجے کے ملازمین کی ملی بھگت سے بلا ریکارڈ جعلی ڈگریوں کی فروخت کرنے والے مافیا کا انکشاف ہوا ہے۔ اس گروہ کا فرنٹ مین حاجی اکرم نامی ایک شخص ہے جو ماضی میں

رحیم یار خان(سٹی رپورٹر) زیادتی کا شکار لڑکی انصاف کے لئے 50 فٹ اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ گئی، خودکشی کی دھمکی، اہل علاقہ ،پولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچ گئی، ملزم اسلحہ کے زور پر زیادتی کرتا رہا اور نازیبا ویڈیوز بناتا رہا ،لڑکی

بہاولپور (نمائندہ خصوصی) ڈانسنگ کوئن ہنی ٹریپ گینگ کی سرغنہ انعم، اس کے قریبی عزیز فہد گل اور تھانہ صدر کے سابق سب انسپکٹر ریحان ندیم کے بارے میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں ان کے مطابق ایس ایچ او صدر عابد حمید مبینہ

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں تعینات غیر قانونی رجسٹرار ڈاکٹر فاروق کی چالاکیوں سے تنخواہوں کا بحران، سنڈیکیٹ ممبران کو دھوکہ دینے کی کوششیں عروج پر ہیں تفصیل کے مطابق ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں کرپشن، غیر قانونی تعیناتیوں اور اقربا پروری کے الزامات نے

ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت میں کروڑوں روپے کی کرپشن، منور قریشی سمیت 12 افسران کے خلاف اینٹی کرپشن نے ایک اور مقدمہ درج کر لیا ،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانی کا انکشاف کیا ہے۔ سابق چیئرمین یونین

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں “گرینڈ گالا” کے کامیاب انعقاد کے بعد، 3 تاریخ پیدائش والی عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے ایک “گرینڈ فیصلہ” کرتے ہوئے 24 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ اعلان محترمہ

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)چک نمبر 32 بی سی ٹبی صادق آباد میں گندم سیڈ کے نام پر مبینہ طور پر ایک بڑا فراڈ بے نقاب ہوا ہے، جہاں “جی اے انٹرنیشنل سیڈ کارپوریشن بہاولپور” کے نام سے گندم کی ہزاروں بوریاں جعلی بیج تیار کرکے غیر قانونی

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) حافظ آباد روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی کیری ڈبہ سے ٹکر کے نتیجے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ حادثہ نوکھر کے قریب قلعہ دیوان سنگھ کے مقام پر پیش آیاریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اس وقت

کوٹ ادو(نامہ نگار )مدرسہ کےمہتمم کی غیر قانونی پٹرول ایجنسی پر چوکیداری کیلئےرات کو سونے والے دو بچے پرسرار طور پر جاںبحق ہوگئے، دو کی حالت تشویش ناک ہے۔تفصیل کےمطابق کوٹ ادو کے نواحی علاقہ احسان پور میںنہایت افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے۔علاقے میں مہتمم

ملتان(واثق رئوف)جنرل منیجرنیشنل ہائی ویز ساؤتھ پنجاب کی پرکشش سیٹ 3ہفتےسےبھی زائدعرصہ سےخالی تعیناتی کے لئے7 امیدوار میدان میں آگئے۔وفاقی وزرات مواصلات 27روز سے زائد گزر جانے کے باوجود جنرل منیجر پنجاب سائوتھ کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں کر سکی۔کوئی امیدوار چیئرمین کوتوکوئی ممبر کوپسندنہیں جی

ّملتان (وقائع نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے زین قریشی کے دست راست اور سابق چیئرمین یونین کونسل نمبر 40 منور قریشی کو پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای) ملتان سرکل نے ایک بڑے کرپشن سکینڈل کے الزام میں گرفتار کر

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاولپور میں قانون پر عملدرآمد کرنے والے اہلکار خود قانون شکنی کرتے ہوئے پائے گئے۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیرا فورس بہاولپور کے تین اہلکار ایک ہی موٹرسائیکل

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔ عدالت نے سماعت اب 15 نومبر تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔

لاہور: کالعدم مذہبی جماعت ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سکیورٹی اہلکاروں اور دیگر عملے کی جامع اسکریننگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اسکریننگ جاتی عمرہ سے وزیراعلیٰ آفس تک تعینات تمام سکیورٹی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔ عدالت 4 نومبر کو اس کیس کی سماعت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ

لاہور: لاہور کے علاقے مانوالہ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں 17 سالہ ذہنی معذور لڑکی کو اس کے ہی قریبی رشتے دار نے کئی بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ حاملہ ہوگئی۔ واقعہ سامنے آنے پر علاقے میں شدید

ملتان (وقائع نگار) زکریا یونیورسٹی فارم سے ٹرالی اور قیمتی سامان کی چوری، تین ملازمین معطل، پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری کا حکم تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی ملتان کے ویٹرنری فارم سے ٹرالی اور دیگر قیمتی سامان کی چوری کی واردات پر یونیورسٹی انتظامیہ نے

اوچشریف،کراچی ( نمائندہ قوم،جنرل رپورٹر ، سٹاف رپورٹر) بہاولپور سے پہلی بار کراچی گھومنے آیا نوجوان پولیس تشدد سے جاں بحق ہوگیا،7اہلکاروں کومعطل کردیاگیا۔ اوچ شریف کے نواحی علاقے موضع بیٹ احمد بستی بلوچ کا رہائشی 16 سالہ محمد عرفان کراچی پولیس کے مبینہ تشدد کا

ملتان (وقائع نگار) سمگلروں اور کسٹم کے افسران کا گٹھ جوڑ اور اربوں روپے کی سالانہ کرپشن ثابت ہونے پر ملتان ،لاہور پشاور اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع میں تعینات کسٹم کے 47 کرپٹ افسران کے تبادلے کر دیئےگئے ۔تفصیل کے مطابق سمگلنگ کے وسیع نیٹ

ملتان (وقائع نگار) جتنی زیادہ مبینہ طور پر منتھلی، اتنی زیادہ یونین کونسلوں کا چارج ،یونین کونسلوں کے سیکرٹریز نے یونین کونسلوں میں پرائیویٹ آدمی بٹھا کر لوٹ مار شروع کردی۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ ملتان میں یونین کونسل کی

لاہور،بہاولپور(بیورورپورٹ ،کرائم سیل) صوبائی حکومت اور محکمہ داخلہ نے غیر قانونی اسلحہ ڈیلرز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے 27 اضلاع میں سیف سٹی پروگرام شروع کیاجارہا ہے، پنجاب میں جرائم کی





























