آج کی تاریخ

سپریم جوڈیشل کونسل کی نئی تشکیل، جسٹس جمال مندوخیل اہم عہدوں پر نامزد-سپریم جوڈیشل کونسل کی نئی تشکیل، جسٹس جمال مندوخیل اہم عہدوں پر نامزد-سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی ازسرِ نو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری-سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی ازسرِ نو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری-بچوں کیخلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب-بچوں کیخلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب-پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی-پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی-خیبر پختونخوا: بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی-خیبر پختونخوا: بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی

تازہ ترین

Multan

تاریخی گھنٹہ گھر اور ملتان کی قدیم آبادی کو سموگ کی چادر نے لپیٹ میں لیا ہواہے۔فضا میں آلودگی کی بڑھتی سطح شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق سموگ آنکھوں، گلے اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ شہری ماسک پہنیں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور زیادہ پانی استعمال کریں۔ حکومتِ پنجاب فصلوں کی باقیات جلانے پر پابندی، اینٹوں کے بھٹوں کی بندش سمیت دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بھی بند کر رہی ہے تاکہ سموگ پر کنٹرول کیا جا سکے( فوٹو: منصور عباس)

شیئر کریں

:مزید خبریں