

ملتان( عامر حسینی)پنجاب حکومت کی اینٹی سموگ مہم کے برعکس ضلعی انتظامیہ خانیوال نے ماحولیات دشمن اقدام کرتے ہوئے105سالہ تاریخی سول کلب خانیوال کی جگہ قائم کیے گئے پنجاب سہولت بازار کی حدود میں ایک صدی پرانے درجنوں نیم کے درخت بے رحمی سے کاٹ دیے۔

ملتان (وقائع نگار) مڈ ٹرم و فائنل امتحانات سے قبل پولیس ویریفکیشن سرٹیفکیٹ لازمی جمع کرانے ہوں گے۔ طلبا وطالبات پریشان پولیس خدمت مراکز دھکے کھانے پر مجبور ہو گئے تفصیل کے مطابق بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی انتظامیہ نے طلبا و طالبات کے لیے ایک

ملتان (وقائع نگار) روزنامہ ‘قوم کی خبر پر ایکشن ،ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پنجاب کا نادرا کو موڈیفکیشن فیسوں پر سسٹم اپ ڈیٹ کا حکم، کم جمع کروائی جانے والی فیسوں کی وصولی سیکرٹریز یونین کونسلوں سے کی جائے گی شہریوں کی جیبوں سے ہونے والی

کراچی: ماہرینِ نفسیات نے انتباہ جاری کیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس سے غیر ضروری بات چیت اور مشورے لینے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، جو انسان کو سماجی طور پر تنہا، ذہنی طور پر کمزور اور جذباتی طور پر غیر متوازن بنا

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دو روز کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 975 ڈالر فی اونس کی سطح پر

راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی نے سانحہ 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی کر دی۔ جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، جس دوران سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت کے استحکام اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کوششیں جاری ہیں۔اسی سلسلے میں پاکستان اور چین نے کوانٹم کمپیوٹنگ اور جدید ٹیکنالوجیز کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ کے لیے

تل ابیب: اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر تازہ فضائی حملوں سے قبل امریکی حکام کو اپنے منصوبے سے آگاہ کر دیا تھاذرائع کے مطابق، تل ابیب حکومت نے واشنگٹن کو پیشگی اطلاع دی، تاہم امریکی انتظامیہ کی جانب سے

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اپنے خلاف درج مقدمات کو یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت کو بتایا گیا کہ ان پر پنجاب بھر میں 107 مقدمات درج ہیں۔سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم کی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کی سینیٹ نشست پر الیکشن شیڈول معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے شبلی فراز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں پنجاب میں سرمایہ کاری، ثقافتی منصوبوں اور باہمی تعاون پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ملاقات کے دوران مریم نواز نے امریکی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں موجود وسیع

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں جوڈیشل مجسٹریٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب میں فضائی آلودگی ایک بار پھر خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بدھ کے روز لاہور عالمی درجہ بندی میں دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر قرار پایا۔ عالمی ماحولیاتی ادارے “آئی کیو ائیر” کے مطابق بدھ کی صبح لاہور کا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ اکتوبر 2025 میں استنبول میں ہونے والے پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات ناکامی سے دوچار ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان مذاکرات کا واحد مقصد افغان سرزمین سے پاکستان

ملتان (عوامی رپورٹر)ڈیرہ غازی خان فیڈرل کورٹس ملازمین کی تنخواہوں پر ظالمانہ اقدام تفصیلات کے مطابق فنانس ڈویژن اسلام آباد کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری جس کے مطابق اکاؤنٹس آفسز نے فیڈرل کورٹس کے ملازمین کی تنخواہوں سے سپیشل جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنسز کاٹ لیئے جس

ملتان (وقائع نگار) سیکرٹری صحت و بہبود آبادی پنجاب کا ایکشن سیکرٹری صحت کی ہدایت پرچیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان نے کرپشن ۔ اختیارات کے ناجائز استعمال اور فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ آفیسرز سمیت 08 ملازمین کو خلاف پیدا ایکٹ

ملتان (وقائع نگار) جعلی تاریخ پیدائش کے سکینڈل میں ملتان ڈویژن کے 10 یونین کونسلوں کے سیکرٹریز ملوث، کمشنر ملتان نے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان کو انکوائری کا حکم دے دیا تفصیل کے مطابق ملتان ڈویژن میں ایک بڑا مالیاتی اور دستاویزی فراڈ کا انکشاف ہوا

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی محتسب برائے تحفظ خواتین از ہراسگی (FOSPAH) نے وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (FUUAST) کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو کام کی جگہ پر ہراسگی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان پر سرزنش (Censure) کی معمولی سزا

ملتان (ریسرچ سیل) بیورو کریسی اور سرکاری افسران کی پسندیدہ چراگاہ جنوبی پنجاب کی ایک اور سرکاری دفاتر و کالونی دھکا شاہی سے بنے ہوئے ایک ڈپٹی کمشنر کے ہاتھوں مسمار ہونے جا رہی ہے اور کوٹ ادو میں واقع یہ سو سال پرانی انہار کالونی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کارکردگی میں ناکامی، ریکوری میں کمی اور نقصانات میں اضافے پر تین بجلی کمپنیوں گیپکو، کیسکو اور فیسکو پر مجموعی طور پر 10 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری فیصلوں کے مطابق گیپکو پر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جھوٹے مقدمات میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی اے کو خصوصی جے آئی ٹی بنانے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شہری محمد وقاص کی درخواستِ اخراجِ

پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں ججز یرغمال ہیں تو عوام کو آگاہ کیا جائے تاکہ انہیں آزاد کرایا جا سکے۔وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں جسٹس لائرز فورم کے 94 وکلا کی انصاف لائرز فورم میں شمولیت

پنجاب بھر میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترقیاتی وژن کے تحت سڑکوں اور شاہراہوں کی بحالی کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ محکمہ مواصلات نے مختلف اضلاع میں کئی اہم منصوبے مکمل کر لیے ہیں۔اس حوالے سے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب

کراچی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی سطح پر خالص سونے میں سرمایہ کاری میں کمی، ڈالر کی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوطی اور جغرافیائی تناؤ میں کمی جیسے عوامل نے عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتی

لاہور میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔ ادارہ تحفظِ ماحولیات پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں بغیر گرین اسٹیکر یا ایگزاسٹ ٹیسٹنگ سرٹیفکیٹ والی گاڑیاں سڑکوں پر نہیں چل سکیں گی۔ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر عدالت میں یا ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی

کوٹ ادو (نامہ نگار)کوٹ ادو میںڈائلیسز کے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کا انکشاف، سرکاری و نجی ہسپتال میں موجود ڈائلیسز سینٹر ہیلتھ کیئر کمیشن پنجاب سے بھی منظور شدہ نہیں ہیں اور نان ٹیکنیکل سٹاف کی وجہ سے ایڈز کے تین مریض بیک وقت نجی و

تاریخی گھنٹہ گھر اور ملتان کی قدیم آبادی کو سموگ کی چادر نے لپیٹ میں لیا ہواہے۔فضا میں آلودگی کی بڑھتی سطح شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق سموگ آنکھوں، گلے اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ کر رہی ہے۔

ملتان(غلام دستگیرچوہان سے)فوڈبلاگنگ کے نام پرمفت خوری کادھندا زورپکڑگیا۔کھانے یا تحائف کے بدلے جھوٹے سچے ریویوز دینے لگے، ریسٹورنٹس مالکان تنگ آگئے۔پاکستان میں سوشل میڈیا کے عروج نے فوڈ بلاگنگ کو ایک باقاعدہ صنعت میں تبدیل کر دیا ہے۔ انسٹاگرام، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور فیس بک

اسلام آباد پولیس کی ایک حیران کن کارروائی سامنے آئی ہے، جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آزادی مارچ کیس میں بری کیے جانے کے باوجود ان کے خلاف دوبارہ چالان عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی مقامی





























