پنجاب کا دوسرا بڑا شہر ملتان تجاوزات میں نمبر ون، کارپوریشن افسران پر سنگین الزامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبہ پنجاب کے دوسرے بڑے شہر ملتان میں بلدیاتی نظام کی کارکردگی ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی ہے۔ میونسپل کارپوریشن ملتان کے ریگولیشن و انفورسمنٹ ونگ کے افسران اور اہلکاروں پر سنگین الزامات عائد کر دیے گئے ہیں کہ انہوں نے

ترنڈہ پولیس کے سوشل میڈیا ’’ فنکار کانسٹیبلز ‘‘ چھا گئے، دھنوں پر جلوے

ترنڈہ محمد پناہ ( نمائندہ خصوصی) ترنڈہ پولیس کے سوشل میڈیا’ فنکار کانسٹیبلز ‘‘چھا گئے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر باوردی ایکٹیویٹی پر حکومتی پابندی کے باوجود ” شیر جوان ” مختلف دھنوں پر جلوہ افروز ہونے لگے، ڈی پی او رحیم یار خان کی تاحال

ایک پٹواری سب پر بھاری، 9 شہری مواضعات کا چارج کاشف ظفر کے پاس

ملتان(جنرل رپورٹر) لودھراں کے شہری حلقوں کے کم از کم 9 اہم مواضعات تاحال پٹواری کاشف ظفر کے پاس ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ اس کی مبینہ سرپرستی کرنیوالی اسسٹنٹ کمشنر کی تبدیلی کے باوجود متعلقہ پٹواری کو نہ ہٹایا گیا اور نہ ہی چارج

میپکو میں سنگل فیز میٹر بحران، پانچ ماہ قبل ڈیمانڈ نوٹس جمع، ہزاروں صارفین پریشان

میلسی(نامہ نگار) میپکو میں سنگل فیز میٹر بحران، پانچ ماہ قبل ڈیمانڈ نوٹس جمع کرانے والے ہزاروں صارفین پریشان، وزیراعظم، وفاقی وزیر اور وزیر مملکت سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کے زیر انتظام 9 سرکلز میں نئے سنگل فیز بجلی میٹرز

رحیم یار خان: یو سیز میں وزیر اعلیٰ احکامات چیلنج، سرٹیفکیٹس کے ریٹ 20 ہزار تک مقرر

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)یونین کونسلوں کے سیکرٹریز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کو چیلنج کر دیا،بنیادی شہری دستاویزات کی مد میں رشوت وصولی کے انکشافات نے تہلکہ مچا دیا،افسران لاعلم نکلے،سیکرٹریز یونین کونسلز،کلرک اور درجہ چہارم عملہ نےب فارم،ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور کمپیوٹرائزڈ نکاح نامے جاری کرنے کے

بغیر این او سی ڈیڈ لائن کا ڈرامہ، ایسٹرن ہاؤسنگ سکیم نے سادہ لوح عوام پر نیا جال ڈال دیا

ملتان (سپیشل رپورٹر) ایسٹرن ہاؤسنگ اسکیم ملتان نے ایک نیا “اشتہار نما نوٹس” جاری کرتے ہوئے عوام اور اپنے کسٹمرز کو 28 فروری 2026 تک پلاٹوں کی اوپن فائل جمع کرانے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ایم ڈی اے کی مکمل خاموشی لیکن حیرت انگیز طور

قوم کا جہاد کامیاب، فوڈ اتھارٹی ملتان کا سافٹ ویئر اپڈیٹ، روز سینکڑوں کاروائیاں

ملتان (زین العابدین سے)روزنامہ قوم کی جانب سے شائع ہونے والی فوڈ اتھارٹی ملتان کی کارکردگی پر تحقیقی خبر کے بعد محکمہ بالآخر حرکت میں آ گیا۔ خبر کے شائع ہوتے ہی فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک سے قبل شہر بھر میں روزانہ کی بنیاد پر

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مختلف مقدمات میں ضمانت دے دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کی چھ جبکہ بشریٰ بی بی کی ایک

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 34 ڈالر مہنگا ہو کر 5 ہزار 172 ڈالر تک پہنچ گیا۔ عالمی سطح پر اضافے کے

ملتان ائیرپورٹ رشوت اسکینڈل، خاتون کی غیر قانونی عمرہ امیگریشن کا انکشاف

ملتان (وقائع نگار)ملتان ائیرپورٹ پر رشوت اسکینڈل، ایف آئی اے کانسٹیبل عدیل نے اکیلی خاتون کو “عمرہ” کی ناجائز امیگریشن کروائی دکھائی، لیکن پکڑا گیا ۔کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) کا کانسٹیبل عدیل احمد

ساہیوال ریلوے کالونی کی بجلی منقطع، صارفین کا دھرنا، ٹرین روک دی

ملتان،ساہیوال( وقائع نگار،نمائندہ خصوصی) آٹھ روز سے ریلوے کالونی ساہیوال کی واپڈا کے بلوں کی ادائیگی نہ کرنے پر واپڈا نے بجلی منقطع کر دی جس کی وجہ سے رمضان المبارک کےمقدس مہینے میں پانی بھرنے کے لیے ملازمین اور بچوں کو پرائیویٹ علاقے سے پانی

سابق ڈی ایس ریلوے پر کرپشن الزامات، تجاوزات مافیا کو چھوٹ، انتظامی ساکھ متاثر

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان ریلوے میں ٹرانسفر اور پوسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) ملتان محمد افتخار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سینئر افسر محمد حنیف گل کو ڈی ایس ریلوے ملتان تعینات کر دیا گیا

پولیس کانسٹیبل کو خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا

لاہور (بیورورپورٹ) پولیس کانسٹیبل کو سوشل میڈیا پر غیر قانونی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے کی وجہ سے معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کانسٹیبل ڈرائیور ظفر اقبال نے پولیس یونیفارم میں خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف

ہری پور یونیورسٹی، سلیکشن بورڈ پرالزامات، انکوائری کمیٹی تشکیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبہ خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایک نئی ہلچل اس وقت پیدا ہو گئی جب Higher Education, Archives & Libraries Department Khyber Pakhtunkhwa نے University of Haripur کے سلیکشن بورڈ میں مبینہ اقربا پروری اور جانبداری کے الزامات کی تحقیقات کے

احتساب و شفافیت: ایچ ای ڈی خیبر پختونخوا متحرک، پنجاب میں خاموشی، عملی اقدامات کا انتظار

ملتان (سٹاف رپورٹر) اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں احتساب اور شفافیت کے حوالے سے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کے درمیان کارکردگی کا فرق کھل کر سامنے آگیا ہے۔ ایک طرف ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا ہے جو میڈیا میں شائع ہونے والی

جام پور: پولیس کی غفلت، غیرت کے نام پر بیوی قتل، اللہ رسول کے واسطے بے سود

جام پور (تحصیل رپورٹر) حاجی پور کی ترکش کالونی میں چار بچوں کی ماں شوہر کے ہاتھوں کارو کاری کے الزام میں گولیوں سے بھون ڈالی گئی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیل کے مطابق حاجی پور کی نواحی بستی ترکش کالونی میں دن دہاڑے چار

پولیس تبادلے، محمد اجمل اے آئی جی کمپلینٹ، عثمان گوندل آر پی او ملتان تعینات

ملتان(قوم نیوز) آئی جی پنجاب پولیس راؤ عبدالکریم نے پولیس کے اعلیٰ عہدوں پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت مختلف ریجنز اور اضلاع میں انتظامی ردوبدل کیا گیا ہے۔احکامات کے مطابق محمد طارق عزیز کو

شجاع آباد: ٹک ٹاکر بہنوں کا گھریلو تنازع، طاقت کے زور پر سسرالیوں کی زندگی تنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر)شجاع آباد میں بااثر افسران کی مبینہ پشت پناہی اور پولیس پر دباؤ ڈال کر مقدمات درج کروانے کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔سٹیج ڈانسر اور ٹک ٹاکر بہنوں کے خلاف الزامات نے انتظامی و عدالتی حلقوں میں سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔

انسانیت کی تذلیل پر سخت رد عمل، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ 6 ماہ میں دوسری بار معطل

ڈیرہ غازی خان (ڈسڑکٹ رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ ذوالفقار علی خان کو شہریوں کی مبینہ تذلیل کے واقعہ پر معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل کوٹ چھٹہ میں احترامِ رمضان آرڈیننس پر عملدر آمد کے دوران چند شہریوں کو رسیوں سے باندھ

وزیر مملکت عبدالرحمان کانجو کی والدہ انتقال کرگئیں

کہروڑپکا(بیورورپورٹ)وزیر مملکت عبدالرحمان کانجو کی والدہ انتقال کرگئیں۔ گزشتہ روز نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مختلف طبقہ فکرکے افرادنےشرکت کی۔ نماز جنازہ میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ،وزیر مملکت برائے فوڈ اتھارٹی ملک رشید احمد خان،پیر خواجہ

ایسٹرن ہاؤسنگ سکینڈل: ایم ڈی اے مبینہ سرپرستی، شہریوں کی اربوں کی سرمایہ کاری خطرے میں

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں ہاؤسنگ سیکٹر ایک بار پھر بڑے مالیاتی سکینڈل کی زد میں آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی(ایم ڈی اے)کی مبینہ سرپرستی میں لاہور کی ایک پرائیویٹ پارٹی نے ’’ایسٹرن ہاؤسنگ‘‘کے نام پر کائیاں پور کے علاقے میں ہزاروں

ضلع کونسل بہاولنگر کرپشن کیس میں ایکسین سمیت پانچ سب انجینئرز گرفتار

بہاولنگر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع کونسل بہاولنگر میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے معاملہ میں اہم ترین پیشرفت، ایکسین سمیت 5 سب انجینئرز گرفتار، تفتیش جاری،تفصیلات کے مطابق بہاولنگر اینٹی کرپشن ٹیم نے ضلع کونسل کے ایکسین سمیت 5 سب انجینئرز کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان میں سابق ایکسین

کوہ سلیمان میں پانی کا شدید بحران، انسان، جانور ایک ایک بوند کو ترس گئے

ضلع تونسہ شریف ( نمائندہ قوم ) کوہ سلیمان موضع شہید بستی جعفرانی کوہِ سلیمان کے پسماندہ علاقے موضع شہید بستی جعفرانی میں پینے کے صاف پانی کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔ رواں سال بارشیں نہ ہونے کے باعث علاقے کے تمام تالاب مکمل

میونسپل کارپوریشن افسر مبینہ بھتہ خور، سپرنٹنڈنٹ، انفورسمنٹ انسپکٹر ملوث، شہر میں ہلچل

ملتان (سٹاف رپورٹر) شہر اولیاء ملتان میں بلدیاتی نظام کے نام پر عوامی خدمت کا دعویٰ کرنے والے ادارے میونسپل کارپوریشن ملتان میں مبینہ کرپشن، بدانتظامی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک ایسا سنسنی خیز اسکینڈل سامنے آیا ہے جس نے شہریوں کو ہلا کر

متعدد اداروں کے بی ایس پروگرامز غیرمنظور اور ایکریڈیشن مدت ختم، طلبہ کے داخلے اور ڈگری متاثر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کے سرکاری و نجی جامعات اور الحاق شدہ کالجز میں کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی سے متعلق بی ایس پروگرامز کی ایکریڈیشن کے حوالے سے National Computing Education Accreditation Council (این سی ای اے سی) نے تازہ اور تفصیلی رپورٹ جاری کر

ایچ ای سی کی پالیسی غیریکساں، بی پی ایس اساتذہ کا قانونی چارہ جوئی اور احتجاج کا عندیہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی جامعات میں بی پی ایس اساتذہ کے لیے ترقی کے واضح راستے کی عدم موجودگی پر شدید بے چینی پائی جا رہی ہے، جبکہ دوسری جانب ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے ٹنیور ٹریک سسٹم (TTS) پر تعینات اساتذہ کے

پاک پتن ریلوے سیکشن میں مبینہ کرپشن، غیرقانونی وصولیاں، اراضی پر قبضے بےنقاب

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان ریلوے کے ملتان ڈویژن کے پاک پتن سیکشن میں مبینہ کر پشن ، غیر قانونی وصولیوں اور ریلوے اراضی پر قبضوں کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطا بق کمرشل اور رہائشی لحاظ سے قیمتی ریلوے اراضی پر مبینہ ملی

سابق ڈی ای این اورٹھیکیدارکی ملی بھگت، ریلوے ملتان ڈویژن میں مبینہ کرپشن

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملتان ڈویژن میں مبینہ کرپشن کا میگا اسکینڈل،سابقہ ڈی ای این ریحان صابر اور ٹھیکیدار کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کے نقصان کا انکشاف ۔ ضلع کوٹ ادو کے ایک شہری نے 2022-23 کے ترقیاتی ٹینڈر میں سنگین بے ضابطگیوں کا الزام عائد