آج کی تاریخ

All Posts By

Daily Qaum

موت کے دروازے پر پروٹوکول کا کھیل۔۔۔۔۔۔

آج کے معاشرے میں پروٹوکول کا غرور اتنا بڑھ چکا ہے کہ وہ مقدس مواقع جیسے جنازوں تک بھی پہنچ گیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب منظور وٹو کی نماز جنازہ میں گاڑی میں...

رحمہ سنٹر کرپشن، گندگی اور غنڈہ گردی کا گڑھ، سرکار سرپرستی میں تاجر برادری یرغمال

ملتان (نیوز رپورٹر) انتظامی اداروں کی طرف سے سالہا سال سے جاری مبینہ سرپرستی سے ملتان شہر کے مصروف ترین کاروباری مرکز ‘رحمہ سنٹرمیں بدانتظامی، لوٹ مار و سہولیات کی بدترین صورتحال کا انکشاف...

نام کا ہیرو، کام میں زیرو، اسسٹنٹ کمشنر کہروڑ پکا کا فوٹو سیشن، عوامی غم و غصہ عروج پر

ملتان (اشرف سعیدی )مصلحت سیاسی دباؤ اور اہل اقتدار کوخوش رکھنے کیلیے ہیرو کا لقب پانے والے اسسٹنٹ کمشنر نے وفاداری کی آڑ میں بااثر اور اقتدار سے تعلق رکھنے والے افراد کو ناجائز...

واسا میں کرپشن کیخلاف بولنا جرم بن گیا، ایماندار ایس ڈی او دفتر بدر، مہرین بھی ضبط

ملتان( سٹاف رپورٹر) ورکشاپ میں کھڑی کھٹارا گاڑیوں کے فیول اور مینٹی ننس کے جعلی بلوں پر دستخط نہ کرنے کی پاداش میں ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر ورکس واسا ملتان عمر ظفر گورمانی کے حکم...

کالج اساتذہ کی سٹڈی لیو اور این او سی کے بغیر پی ایچ ڈی، غیر قانونی ڈگریوں کا سیلاب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپل کالجز کی غفلت اور سٹاف کی study leave کے بغیر دوران ملازمت غیر قانونی طور پر مختلف یونیورسٹیوں سے مارننگ پروگرامز سے پی ایچ...

زکریا یونیورسٹی: امیدوار ایک، فیصلے دو، ڈاکٹر رفیدہ کا تجربہ ایک بار منظور، دوسری بار مسترد

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی سکروٹنی کمیٹی کی نا اہلی، غفلت، اقربا پروری کی ایک اور مثال سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق زکریا یونیورسٹی ملتان کی سکروٹنی کمیٹی...

جامعہ زکریا: عارضی بادشاہت برقرار، مستقل تقرریوں پر وائس چانسلر کی چپ

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر سمیع الرحمن کی جانب سے سپریم کورٹ میں پورے ملک میں 70 سے زائد یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز...

عالمی رینکنگ میں پاکستانی جامعات کی مایوس کن کارکردگی، کوئی ٹاپ 350 میں شامل نہ ہو سکی

اسلام آباد: عالمی رینکنگ جاری کرنے والے معتبر ادارے “کیو ایس” نے 2026 کی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ جاری کر دی، جس میں پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 350 جامعات میں جگہ...

ایشیا کپ 2025 کی تیاریاں عروج پر، ممکنہ تاریخ اور مقام سامنے آگیا

ایشیا کپ 2025 کے انعقاد کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں اور بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ایونٹ ممکنہ طور پر 10 ستمبر سے شروع ہوگا۔رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025...

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے جانی و مالی نقصانات، رپورٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیںرپورٹ کے مطابق 27 جون سے اب تک صوبے میں...

شرجیل میمن کا حافظ نعیم پر سخت تنقید، کہا پنجاب سے سندھ کے نظام کو بلاوجہ ٹارگٹ کر رہے ہیں

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کے بیانات کو سیاسی منافقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پنجاب سے بیٹھ کر سندھ کے بلدیاتی...

اوگرا نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

اوگرا نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق گیس کے نئے نرخوں میں پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین...

یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو صارفین کے چارجز میں معمولی اضافہ

حکومت نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا نوٹیفیکیشن اوگرا کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ اضافہ گھریلو صارفین پر...

کراچی: چائے کے ہوٹل پر معمولی جھگڑا، نوجوان جاں بحق، 6 دوست زیرِ حراست

کراچی میں گرومندر کے قریب لڑائی کے دوران ایک نوجوان ہلاک ہو گیا، پولیس نے واقعے میں ملوث مقتول کے چھ دوستوں کو گرفتار کر لیا ہے۔جمشید کوارٹرز کے علاقے گرومندر کنزل ایمان مسجد...

سردار جی 3 نے پاکستانی سینما میں ریکارڈ بزنس کر کے دھوم مچا دی

بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی 3‘ نے پاکستانی سینما گھروں میں زبردست آغاز کیا ہے اور ریلیز کے پہلے دن ہی چار کروڑ پچاس لاکھ روپے سے زائد کا ریکارڈ بزنس کر لیا ہے۔یہ...

پاکستانی پاسپورٹ سے کن 32 ممالک میں ویزا فری یا آسان سفر ممکن ہے؟

پاکستانی پاسپورٹ اکثر دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں شمار ہوتا تھا مگر اب اس میں واضح بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، 2025 کی دوسری...

غزہ میں غذائی قلت سے 66 بچے شہید، اسرائیلی جارحیت جاری

غزہ: اسرائیلی بمباری اور مسلسل محاصرے کے نتیجے میں غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں اب تک غذائی قلت اور طبی سہولیات کی کمی کے باعث 66 فلسطینی بچے شہید...

پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت نے ’’را‘‘ کا سربراہ تبدیل کر دیا

نئی دہلی: پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی قیادت میں تبدیلی کرتے ہوئے راوی سنہا کی مدت مکمل ہونے پر پراگ جین کو نیا سربراہ مقرر...

اراکین کی معطلی کے بعد اپوزیشن اسمبلی اجلاس بلانے کے اختیار سے محروم

لاہور: پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد اپوزیشن مزید مشکلات کا شکار ہو گئی، معطل شدہ اراکین کے باعث اسمبلی اجلاس بلانے کا قانونی اختیار بھی ختم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی...

غزہ میں اسرائیلی بمباری، 24 گھنٹوں میں 81 فلسطینی شہید، جنگ بندی مذاکرات میں تیزی

غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں 81 فلسطینی شہید جبکہ 400 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں شہری بدستور خوراک، پانی اور پناہ کی کمی...

عوام کے لیے خوشخبری، وزیر اعظم شہباز شریف کا بجلی بلوں کے حوالے سے بڑا کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں شامل ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صارفین کو بڑی ریلیف ملے گی۔ یہ اعلان...

حافظ نعیم الرحمان نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کو عدالتی بدنمائی قرار دے دیا

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عدالتی تاریخ کا ایک بدنما دھبہ ہے۔ لاہور...

بجلی بلوں میں شفافیت کی جانب اہم قدم، ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ ایپ کی خصوصیات سامنے

اسلام آباد: وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) نے بجلی کے شعبے میں شفافیت اور صارفین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ’’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘‘ کے تحت ’’پاور اسمارٹ ایپ‘‘ متعارف...

جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینیئر ترین جج قرار، ٹرانسفر مستقل

اسلام آباد: ٹرانسفر ہونے والے ججز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینیئر ترین جج قرار دے دیا ہے۔صدر...

سوات واقعہ: عطاء تارڑ کی خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید، گنڈاپور سے استعفیٰ کا مطالبہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سوات واقعے پر خیبرپختونخوا حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے وسائل دھرنوں اور احتجاج پر صرف کیے گئے،...

پنجاب میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بعض علاقوں میں ہلکی، جب کہ کہیں کہیں تیز بارش...

وائس چانسلر کی عدم تعیناتی، نواز شریف زرعی یونیورسٹی کو کروڑوں کا جھٹکا، بجٹ داخلے متاثر

ملتان (وقائع نگار) میاں نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں وائس چانسلر تعینات نہ ہونے کی وجہ سے کروڑوں روپے کا فنڈ ضائع ہو گیا، یونیورسٹی کے کروڑوں روپے کے بل روک گے خطیر...

ژوب میں پکنک مناتی ملتان کی فیملی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، خاتون، تین بچیاں جاں بحق

ژوب(نیوز ایجنسیاں)ژوب میں پکنک منانےآنے والی فیملی کی گاڑی سیلابی ریلہ بہہ گئی، خاتون اور 3 بچیاں سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئی۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق ژوب میں پکنک منانے...

ارشد ندیم جیولن تھرو کی نئی عالمی رینکنگ میں کس نمبر پر پہنچ گئے؟

ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی تازہ عالمی درجہ بندی جاری کر دی، جس میں پاکستان کے مایہ ناز ایتھلیٹ ارشد ندیم 1370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر برقرار ہیں۔رینکنگ میں بہتری...

سیاح مرنے نہیں، سیر کو گئے تھے— عظمیٰ بخاری کی کے پی حکومت پر تنقید

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت عظمیٰ بخاری نے سانحہ سوات پر خیبر پختونخوا حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سیاح پنجاب سے مرنے کے لیے نہیں، تفریح کے لیے گئے...