

ملتان،کراچی(قوم نیوز،سٹاف رپورٹر ، نمائندگا ن) ملک بھر میںآٹے کی قیمتیں بے قابو،کراچی سرفہرست، جنوبی پنجاب میں قلت سنگین ہوگئی،گندم 5ہزارروپے من تک پہنچ گئی۔تفصیل کے مطابق کراچی کے شہر ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق