لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوٹ ادو: ظالم تھانیدار کی سفاک تفتیشی بیٹی کا نجی ٹارچر سیل میں مانی پر غیرانسانی تشدد-کوٹ ادو: ظالم تھانیدار کی سفاک تفتیشی بیٹی کا نجی ٹارچر سیل میں مانی پر غیرانسانی تشدد

تازہ ترین

پنجاب کابینہ:نئے وزراکیلئے سلمان نعیم سمیت12نام شارٹ لسٹ

ملتان(خبرنگار)پنجاب کابینہ میں 12 نئے صوبائی وزرا کی توسیع کا معاملہ، 12 ارکان اسمبلی کے نام شارٹ لسٹ کر لئے گئے۔ذکیہ شاہ، نواز، سلمان نعیم، رانا محمد اقبال، منشا اللہ بٹ، ایوب گادھی، افتخار حسین، رانا طاہر اقبال، رانا محمد ارشد ،راجہ حنیف،اسد علی کھوکھر، ملک آصف، اسامہ لغاری اور شعیب صدیقی کا نام شامل ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں