پی پی رہنما منظور وسان نے عمران خان کی رہائی سے متعلق پیشگوئی کردی

پی پی رہنما منظور وسان نے عمران خان کی رہائی سے متعلق پیشگوئی کردی

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئندہ سال بھی جیل میں رہیں گے اور وہ انہیں باہر آتا نہیں دیکھ رہے۔منظور وسان نے عمران خان کو خاموش رہنے کا بھی مشورہ دیا۔رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے بہتر ہے خاموشی اختیار رکریں اور پارٹی کو مضبوط بنانے پر توجہ دیں ۔

شیئر کریں

:مزید خبریں