Post Views: 484
ان دنوں ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا ایک کے بعد دوسرا واقعہ سامنے آرہا ہے اس سے قبل متھیرا، امشا رحمان اور مناہل ملک کی نامناسب ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں ۔جبکہ اب ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ویڈیوز لیک ہونے کا معاملہ اب ایک متنازع صورت کی شکل اختیار کر گیا ہے ۔
کئی صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ہے اور یہ جعلی ویڈیو ہے جبکہ کئی صافین اسے جعلی ویڈیو قرار دینے سے انکاری ہیں۔تاہم اب تک کنول آفتاب یا ان کے شوہر ذوالقرنین سکندر کی جانب سے اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان یا ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔






