Post Views: 20
تحسین سکینہ بہت باصلاحیت باقاعدہ سیکھ کر گائیکی کے میدان میں اتریں
صوفی گائیکی پر خاصی محنت ریاض کیا عابدہ پروین کا گیٹ اپ انکا انداز گائیکی اپنا کر نام مقام مال و دولت بنایا دل میں ہمیشہ خواہش رہی کہ انکی باقاعدہ شاگرد بنوں کچھ حاسد لوگ رکاوٹ بنے محترمہ عابدہ پروین کے کان بھرتے رہے
آخر ان کے دل میں رحم آگیا اور اپنے گھر اسلام آباد بلاکر انکے ہاتھ پر گنڈا باندھ دیا
رپورٹ: ناصر محمود شیخ







