Post Views: 103
پنجاب میں موسم کی شدت کے ساتھ ایک بارش آور سسٹم داخل ہو گیا ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم صوبائی دارالحکومت ملتان سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش لانے کی صلاحیت رکھتا ہے، تاہم سسٹم کی کمزوری کے سبب آج کا دن زیادہ تر بادل چھائے رہنے اور دھند و فوگ کی کیفیت کے ساتھ گزرنے کا امکان ہے۔
موسمی ماہرین نے بتایا کہ کل ملتان سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد خشک موسم کے نتیجے میں پھیلنے والی بیماریاں جیسے نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کے اثرات میں کمی آ سکتی ہے، جس سے شہریوں کو سکون ملے گا۔







