راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

مظفرگڑھ: با اثر افراد کا بھائی پر تشدد، نوجوان کی ٹانگ کاٹ دی

مظفرگڑھ( قوم نیوز)پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں بہن کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر 2 بااثر افراد نے نوجوان پر تشدد اور فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔بااثر افراد نے زخمی نوجوان کی ایک ٹانگ بھی کاٹ دی جبکہ تشدد سے نوجوان کی دوسری ٹانگ بھی شدید متاثر ہوئی۔زخمی نوجوان کی والدہ نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کردی، انہوں نے کہا کہ ملزمان ان کی بیٹی کو ہراساں کرتے اور آوازیں کستے تھے، 18 اگست کو بیٹے نے منع کیا تو ملزمان نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ معذور ہوگیا۔والدہ کا کہنا ہے کہ وہ انصاف کی طلبگار ہیں اور پولیس ان کے بیٹے کو انصاف فراہم کرے۔پولیس کے مطابق تھانہ قریشی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں