آج کی تاریخ

ڈنمارک سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، حوالاتی روزا جونڈل بلوم سے ملاقات

اولپنڈی: ڈنمارک کے سفارت خانے کے تین رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور وہاں قید حوالاتی مس روزا جونڈل بلوم سے ملاقات کی۔

میڈیا نیوز کے مطابق اس وفد میں مس لونی، سکیورٹی آفیسر خرم اور لوکل قونسلر اعجاز صدیق شامل تھے۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ مس روزا جونڈل بلوم منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار ہیں اور ان کے خلاف اسلام آباد کے اے این ایف تھانے میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں