ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری

تازہ ترین

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 890 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی سطح پر اس اضافے کا براہِ راست اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھنے میں آیا۔
پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچی، جبکہ فی 10 گرام سونا 3 ہزار 1 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 51 ہزار 747 روپے پر جا پہنچا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں