ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمتوں میں عالمی اثرات، مقامی مارکیٹ میں 3 ہزار روپے سے زائد اضافہ

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 31 ڈالر اضافے کے بعد 3,357 ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔
مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 3,100 روپے بڑھ کر 354,100 روپے تک جا پہنچی ہے۔
اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 2,658 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 303,583 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی بڑھتی ہوئی طلب اور دیگر عوامل کی وجہ سے قیمتوں میں یہ اضافہ ہوا ہے جو ملکی مارکیٹ پر بھی اثرانداز ہو رہا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں