آج کی تاریخ

سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 44 ہزار سے تجاوز کرگیا

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک دن کی کمی کے بعد دوبارہ نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر بڑھ کر 3,258 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3,700 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 44 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 3,173 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 95 ہزار 096 روپے ہوگئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں