ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہےکہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں: صدر مسعود پزشکیان-ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہےکہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں: صدر مسعود پزشکیان-رجسٹری رپورٹس میں ہیر پھیر، پٹواری کا مبینہ کھیل بے نقاب، سرکاری خزانے کو نقصان-رجسٹری رپورٹس میں ہیر پھیر، پٹواری کا مبینہ کھیل بے نقاب، سرکاری خزانے کو نقصان-نشتر ہسپتال، کروڑوں مالیت کی انجیو گرافی مشین طویل عرصے سے بند، مریض خوار-نشتر ہسپتال، کروڑوں مالیت کی انجیو گرافی مشین طویل عرصے سے بند، مریض خوار-سڑکیں تباہ، حادثات برقرار، حکومت نے گاڑی مالکان کو نشانے پر رکھ لیا، فٹنس شکنجہ تیار-سڑکیں تباہ، حادثات برقرار، حکومت نے گاڑی مالکان کو نشانے پر رکھ لیا، فٹنس شکنجہ تیار-پروفیسر کے سیاہ کرتوت، "قوم" کی خبر پر محکمہ تعلیم ایک سال بعد جاگ گیا، انکوائری شروع-پروفیسر کے سیاہ کرتوت، "قوم" کی خبر پر محکمہ تعلیم ایک سال بعد جاگ گیا، انکوائری شروع

تازہ ترین

رانا مشہود کا دعویٰ: وزیراعظم شہباز شریف قوم کو بڑی خوش خبری سنائیں گے

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پرائم منسٹری یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی قوم کو ایک بڑی خوش خبری دینے والے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر اپنے بیان میں رانا مشہود احمد خان نے کہا، “شکر الحمداللہ رب العالمین، وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی قوم کو بڑی خوش خبری سنائیں گے۔”
انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے پچھلے ڈھائی سال میں جو کامیابیاں حاصل کی ہیں، اب وہ وقت آ گیا ہے کہ ان کامیابیوں کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے۔
رانا مشہود احمد خان نے اس حوالے سے مزید تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ ایک انقلابی ریلیف پیکج تیار کیا جا رہا ہے، جو پاکستان کے ہر گھر کی خوش حالی کو یقینی بنائے گا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں