10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

تازہ ترین

دہشت گردی کے خاتمے تک پیچھا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

سلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم متحد ہے اور دہشت گردی کو ہر حال میں شکست دی جائے گی۔
پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے ابتدائی خطاب میں وزیراعظم نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم یکجا ہے اور اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ اپوزیشن رہنما اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔
وزیراعظم نے کہا کہ سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دے رہی ہیں، جنہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی ملک کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے، لیکن ہم اس کے مکمل خاتمے تک پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں