ریلوے ملتان ڈویژن نیلامی متنازع، اوپن بولی مشکوک، کمیٹی غائب، من پسند ٹھیکےدار مستفید

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان ریلوے کے ملتان ریلوے ڈویژن میں زرعی اراضی کی پانچ سالہ لیز کے لیے منعقدہ نیلام عام شدید تنازع کا باعث بن گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی پراپرٹی اینڈ لینڈ کی ہدایت پر 23 فروری 2026 کو جاری کردہ S-5 سیریز فہرست

اوکاڑہ یونیورسٹی: نیا سکینڈل، حاضرسروس جونیئرٹیچر کا وزٹنگ تقررو انتظامی اختیارات

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبائی جامعات اور سرکاری محکموں کے مابین علمی تعاون بلاشبہ خوش آئند ہےمگر جب یہی تعاون ضابطوں کی دھند میں لپٹ جائے تو سوالات کا طوفان کھڑا ہو جاتا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ایک سرکاری محکمے سے وابستہ

ملتان ستھرا پنجاب ڈھونگ، گلیاں کچرے سے بھری، کروڑوں ضائع، عوام اذیت میں مبتلا

ملتان (سپیشل رپورٹر)ملتان کے مختلف علاقوں میں ’’صاف ستھرا پنجاب‘‘ مہم کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی۔ زکریا ٹاؤن، گلگشت، شالیمار، سبزہ زار، شاداب کالونی، ایم ڈی اے چوک اور جلیل آباد سمیت متعدد علاقوں میں صفائی کی ابتر صورتحال نے شہریوں کو شدید پریشانی

ایم ڈی اے انفورسمنٹ میں کرپشن کی بہار، ریڑھی مافیا کے سامنے ادارے بے بس، کاروائیاں ڈرامہ

ملتان (سپیشل رپورٹر)ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کی انفورسمنٹ ٹیم کی کارروائیاں ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے بعض اہلکار ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے میں پیش پیش ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن

سرکاری جامعات میں ریزیڈنٹ آڈیٹرز کی غیر جانبداری پر سنگین سوالات اٹھ گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی سرکاری جامعات میں ریزیڈنٹ آڈیٹرز کی غیر جانبداری پر اٹھنے والے سوالات کے درمیان ایک نہایت سنجیدہ اور تشویشناک معاملہ سامنے آیا ہے، جس نے مفادات کے ٹکراؤ (Conflict of Interest) کی بحث کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ ذرائع کے

آٹھویں پارے کی تفسیر

رسول کریمﷺ سے کفار طرح طرح کے مطالبے کرتے تھے کہ ہم اس وقت ایمان لائیں گے‘ جب فرشتے ہمارے پاس اتر کر آئیں یا برزخ و آخرت کے بارے میں آپ جو باتیں ہمیں بتاتے ہیں‘ ہمارے جو لوگ مرچکے ہیں‘ وہ زندہ ہو کر

سرکاری یونیورسٹی میں 109 ماہ میں 25 ہزار صفحات کی پرنٹنگ، مبینہ بدعنوانی بے نقاب

ملتان (سٹاف رپورٹر) جب دنیا United Nations کے پائیدار ترقی اہداف اور “پیپر فری آفس” جیسے تصورات کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے، وہیں ایک سرکاری صوبائی یونیورسٹی میں مبینہ طور پر کاغذوں کا سیلاب آ گیا۔ حیران کن انکشاف کے مطابق ایک ہیڈ آف

بہاولپور: ترقیاتی کاموں میں مبینہ کرپشن، ایڈوانس ادائیگی کے باوجود منصوبے نامکمل

بہاولپور(انویسٹی گیشن ٹیم)بہاولپور میں بلڈنگ ڈویژن ون کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور ایڈوانس ادائیگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر شہریوں اور سماجی حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فوری نوٹس لینے اور شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ

ملتان کے داخلی، خارجی راستوں پر ای چالان آج سے شروع، شہر والوں کو چھوٹ

ملتان (شیخ نعیم) — ملتان میں آج سے ای چالانوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک ذرائع کے مطابق شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں کیونکہ اب خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی جدید کیمروں کی

لودھراں : پٹواری کے خلاف سرکاری اراضی فروخت کے نئے انکشافات

ملتان(جنرل رپورٹر)لودھراں کے 9 شہری مواضعات میں تعینات پٹواری کاشف ظفر المعروف کاشی کے خلاف مزید انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پٹواری کی مبینہ ملی بھگت سے شہر کے معروف رہائشی منصوبے ماڈل سٹی میں موجود صوبائی حکومت کا تقریباً 5 کنال 9

جامعہ زکریا میں من پسند ترقیوں کا سکینڈل، چہیتوں پر نوازش، میرٹ پر سوالیہ نشان

ملتان (سہیل چوہدری سے) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ایک نئے اور سنگین انتظامی تنازعے کی لپیٹ میں آ گئی ہے جہاں پر من پسند اور صرف قریبی افراد کی ترقیوں کے معاملے نے پوری یونیورسٹی میں ہلچل مچا دی ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق 6

ٹریفک قوانین پر دوہرا معیار، عام شہریوں کو جرمانے، بااثر افسران کو خصوصی رعایت

صوبہ بھر میں ٹریفک قوانین کی آڑ میں عام شہریوں پر جرمانوں کی بارش اور دوسری جانب بااثر افسران کے لیے کھلی چھوٹ! یہ دوہرا معیار اب کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ پنجاب میں اگر کسی شہری کی موٹر سائیکل یا گاڑی کی نمبر پلیٹ

ایم این ایس یونیورسٹی تجربہ کم، فائلیں ناقص، قوانین کی کھلی خلاف ورزی کا انکشاف

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی اہم سرکاری انجینئرنگ یونیورسٹی MNS University of Engineering & Technology, Multan میں کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ایک استاد کی تقرری اور بعد ازاں ترقی کا معاملہ سنگین آڈٹ اعتراض کی صورت میں سامنے آ گیا ہے، جس نے یونیورسٹی کے

ایم ڈی اے کی بڑی کاروائی، ملتان میں غیر قانونی ایسٹرن ہاؤسنگ سکیم سیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) شہر میں غیر قانونی ہاؤسنگ مافیا کے خلاف بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) نے بغیر این او سی قائم اور چلنے والی مبینہ ایسٹرن ہاؤسنگ سکیم کو سیل کر دیا۔ یہ کارروائی اُس وقت عمل

قومی فیصلے بھی آئی ایم ایف کی منظوری کے محتاج؟

پاکستان کی معیشت اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں ہر بڑا معاشی فیصلہ قومی مفاد کے بجائے قرض دہندگان کی شرائط کے تابع نظر آتا ہے۔ تازہ خبر کہ ایف بی آر رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف میں 50 سے 100 ارب

ساتویں پارے کا تفسیری خلاصہ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جب نبی کریمﷺ کے اصحاب نجاشی کے پاس پہنچے اور انہوں نے قرآنِ کریم پڑھا اور ان کے علماء اور راہبوں نے قرآنِ مجید سنا‘ تو حق کو پہچاننے کی وجہ سے ان کے آنسو بہنے لگے‘ اس

پنجاب کا دوسرا بڑا شہر ملتان تجاوزات میں نمبر ون، کارپوریشن افسران پر سنگین الزامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبہ پنجاب کے دوسرے بڑے شہر ملتان میں بلدیاتی نظام کی کارکردگی ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی ہے۔ میونسپل کارپوریشن ملتان کے ریگولیشن و انفورسمنٹ ونگ کے افسران اور اہلکاروں پر سنگین الزامات عائد کر دیے گئے ہیں کہ انہوں نے

ترنڈہ پولیس کے سوشل میڈیا ’’ فنکار کانسٹیبلز ‘‘ چھا گئے، دھنوں پر جلوے

ترنڈہ محمد پناہ ( نمائندہ خصوصی) ترنڈہ پولیس کے سوشل میڈیا’ فنکار کانسٹیبلز ‘‘چھا گئے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر باوردی ایکٹیویٹی پر حکومتی پابندی کے باوجود ” شیر جوان ” مختلف دھنوں پر جلوہ افروز ہونے لگے، ڈی پی او رحیم یار خان کی تاحال

ایک پٹواری سب پر بھاری، 9 شہری مواضعات کا چارج کاشف ظفر کے پاس

ملتان(جنرل رپورٹر) لودھراں کے شہری حلقوں کے کم از کم 9 اہم مواضعات تاحال پٹواری کاشف ظفر کے پاس ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ اس کی مبینہ سرپرستی کرنیوالی اسسٹنٹ کمشنر کی تبدیلی کے باوجود متعلقہ پٹواری کو نہ ہٹایا گیا اور نہ ہی چارج

میپکو میں سنگل فیز میٹر بحران، پانچ ماہ قبل ڈیمانڈ نوٹس جمع، ہزاروں صارفین پریشان

میلسی(نامہ نگار) میپکو میں سنگل فیز میٹر بحران، پانچ ماہ قبل ڈیمانڈ نوٹس جمع کرانے والے ہزاروں صارفین پریشان، وزیراعظم، وفاقی وزیر اور وزیر مملکت سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کے زیر انتظام 9 سرکلز میں نئے سنگل فیز بجلی میٹرز

رحیم یار خان: یو سیز میں وزیر اعلیٰ احکامات چیلنج، سرٹیفکیٹس کے ریٹ 20 ہزار تک مقرر

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)یونین کونسلوں کے سیکرٹریز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کو چیلنج کر دیا،بنیادی شہری دستاویزات کی مد میں رشوت وصولی کے انکشافات نے تہلکہ مچا دیا،افسران لاعلم نکلے،سیکرٹریز یونین کونسلز،کلرک اور درجہ چہارم عملہ نےب فارم،ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور کمپیوٹرائزڈ نکاح نامے جاری کرنے کے

بغیر این او سی ڈیڈ لائن کا ڈرامہ، ایسٹرن ہاؤسنگ سکیم نے سادہ لوح عوام پر نیا جال ڈال دیا

ملتان (سپیشل رپورٹر) ایسٹرن ہاؤسنگ اسکیم ملتان نے ایک نیا “اشتہار نما نوٹس” جاری کرتے ہوئے عوام اور اپنے کسٹمرز کو 28 فروری 2026 تک پلاٹوں کی اوپن فائل جمع کرانے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ایم ڈی اے کی مکمل خاموشی لیکن حیرت انگیز طور

قوم کا جہاد کامیاب، فوڈ اتھارٹی ملتان کا سافٹ ویئر اپڈیٹ، روز سینکڑوں کاروائیاں

ملتان (زین العابدین سے)روزنامہ قوم کی جانب سے شائع ہونے والی فوڈ اتھارٹی ملتان کی کارکردگی پر تحقیقی خبر کے بعد محکمہ بالآخر حرکت میں آ گیا۔ خبر کے شائع ہوتے ہی فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک سے قبل شہر بھر میں روزانہ کی بنیاد پر

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مختلف مقدمات میں ضمانت دے دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کی چھ جبکہ بشریٰ بی بی کی ایک

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 34 ڈالر مہنگا ہو کر 5 ہزار 172 ڈالر تک پہنچ گیا۔ عالمی سطح پر اضافے کے

قرضوں کے شکنجے میں جکڑی معیشت اور کفایت شعاری

پاکستانی معیشت ایک بار پھر شدید دباؤ کی کیفیت سے گزر رہی ہے۔ بڑھتا ہوا مالی خسارہ، غیر پائیدار قرضہ اور فرسودہ ٹیکس نظام نہ صرف معاشی بحران کو گہرا کر رہے ہیں بلکہ عوام کی زندگی کو بھی مسلسل مشکل بناتے جا رہے ہیں۔ ایک

چھٹے پارے کا تفسیری خلاصہ

اسلام برائی کی تشہیر کو پسند نہیں فرماتا ‘مگر مظلوم کی داد رسی کیلئے ظالم کے خلاف آوازبلند کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ آیت 150 میں بتایا کہ جو لوگ ایمان لانے میں اللہ اور اُس کے رسولوں کے درمیان فرق کریں یا بعض رسولوں

ملتان ائیرپورٹ رشوت اسکینڈل، خاتون کی غیر قانونی عمرہ امیگریشن کا انکشاف

ملتان (وقائع نگار)ملتان ائیرپورٹ پر رشوت اسکینڈل، ایف آئی اے کانسٹیبل عدیل نے اکیلی خاتون کو “عمرہ” کی ناجائز امیگریشن کروائی دکھائی، لیکن پکڑا گیا ۔کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) کا کانسٹیبل عدیل احمد

ساہیوال ریلوے کالونی کی بجلی منقطع، صارفین کا دھرنا، ٹرین روک دی

ملتان،ساہیوال( وقائع نگار،نمائندہ خصوصی) آٹھ روز سے ریلوے کالونی ساہیوال کی واپڈا کے بلوں کی ادائیگی نہ کرنے پر واپڈا نے بجلی منقطع کر دی جس کی وجہ سے رمضان المبارک کےمقدس مہینے میں پانی بھرنے کے لیے ملازمین اور بچوں کو پرائیویٹ علاقے سے پانی