

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی سابق پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے متنازع دورِ اقتدار کے اثرات ان کے عہدہ چھوڑنے کے بعد بھی ختم نہ ہو سکے۔ خواتین یونیورسٹی ملتان کی خواتین فیکلٹی اور آفیسرز کے مطابق ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے اپنا

ملتان (سٹاف رپورٹر) لودھراں محکمہ صحت میں اینٹی کرپشن کی حالیہ کارروائی ایک بڑی کامیابی کے طور پر پیش کی جا رہی ہےمگر اندرونی ذرائع نے اس سارے معاملے کو ایک’’مکمل سیٹنگ‘‘ قرار دیتے ہوئے سنگین سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ الزام ہے کہ کارروائی کے دوران

بہاولنگر(قوم نیوز) نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے نویں جماعت کی طالبہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ چک نمبر 121 سکس آر میں پیش آیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے

ملتان،لاہور( خصوصی رپورٹر،وقائع نگار، بیورو رپورٹ)امریکا،اسرائیل ،ایران جنگ کے باعث ملک میں جاری توانائی بحران کے معاملے پر پنجاب حکومت نے صوبے میں اہم فیصلوں کی تیاری کر لی۔ذرائع کے مطابق محکمہ توانائی پنجاب نے صوبائی حکومت کو نئی سفارشات بھجوا دی ہیں جس میں وفاق

بہاولپور (لیڈی رپورٹر ) بہاولپور میں رجسٹریوں کا مبینہ بڑا سکینڈل سامنے آگیا۔تحصیل صدر اور تحصیل سٹی میں بعض تحصیلداروں اور نائب تحصیلداروں پر بغیر موقع ملاحظہ اور بغیر پٹواری رپورٹ رجسٹریاں منظور کرنے کے سنگین الزامات ہیں جس کے باعث اربن اور رولر ایریا کی

بہاولپور (کرائم سیل)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے محفوظ پنجاب کے خواب ضلع کوٹ ادو پہنچتے پہنچتے دم توڑ گئے، گزشتہ کئی سالوں سے ضلع کوٹ ادو میں دہشت کی علامت جانے والے اقراری بولا گروپ نے تھانہ دائرہ دین پناہ کی حدود احسان پور میں پرانی رنجش

ملتان (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف لیہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابو بکر کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال و میرٹ سے ہٹ کر بھرتیاں کرنےو پہلے سے منتخب شدہ افراد کو تعینات کرنے اور صرف کورم پورا کرنے کے لیے دور دراز علاقوں

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے نہایت ہی کم تدریسی تجربے کے حامل وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری خود اپنے ہی تعینات کردہ متنازع اور غیر قانونی رجسٹرار اعجاز احمد کے اثر و رسوخ کے سامنے بے بس دکھائی دیتے ہیں۔ ذرائع

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے نہایت ہی کم تدریسی تجربے کے حامل وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کی پالیسیوں نے ادارے کی ساکھ پر بڑے سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ستمبر 2024 میں تعیناتی کے بعد ڈیڑھ سال گزرنے

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان مبینہ ’’اندرونی گٹھ جوڑ‘‘ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہے جہاں پر تعینات غیر قانونی رجسٹرار ڈاکٹر عاصم عمر کی غیر قانونی تعیناتی اورغیر قانونی پروموشن کے باوجود نہ صرف

اڈیالہ جیل میں آج تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا دن مقرر ہے، جس کے پیش نظر ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو فراہم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چھ افراد کے نام سپرنٹنڈنٹ جیل کو بھجوا دیے

ملتان،اڈالاڑ (نمائندہ قوم) شجاعباد روڈ پر کوٹ سرور شہید دربار کے قریب زائرین میں کھیر کھانے کے باعث مبینہ طور پر فوڈ پوائزننگ کا واقعہ پیش آیا- جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد سے

لاہور(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین فیول کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ہائی اوکٹین فیول پر پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے فیصلے کے تسلسل میں وزیر اعظم نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین ایندھن کے استعمال پر پابندی عائد

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والے وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب جو آج کل کراچی کی ایک نجی الکوثر یونیورسٹی میں وائس چانسلر تعینات ہیں اور اس وقت کے رجسٹرار معظم جمیل اس وقت کے خزانچی ڈاکٹر محمد ابوبکر

ملتان (سٹاف رپورٹر) بالآخر مسلسل صحافتی دباؤ اور ٹھوس شواہد کے سامنے گورنمنٹ صادق کالج وومن یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پڑ گئے اور روزنامہ قوم کی مسلسل نشاندہی کے بعد متنازع ڈپٹی خزانچی منصور احمد خان کو ان کے عہدے سے فوری طور

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم کی طرف سے مسلسل توجہ دلائے جانے اور حقائق منظر عام پر لانے پر تعلیمی سرقہ اور ادارہ جاتی تباہی و کھلواڑ میں ملوث ایک اور سربراہ سے ایک پبلک سیکٹر یونیورسٹی کو چھٹکارا مل گیا۔ خواتین یونیورسٹی ملتان کی 16

راجن پور(ڈپٹی بیورو چیف) ضلع راجن پور میں محکمہ فوڈ میں مبینہ کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ آٹھ ہزار گندم کی بوری غائب،باقی موجود سٹاک میں مٹی ملا دی گئی جہاں گندم کی خریداری کے دوران مبینہ بے ضابطگیوں اور گھپلے کا انکشاف

احمدپورشرقیہ (کرائم سیل)نواحی علاقہ نورپور نورنگا کی بستی موسانی میں چاند رات کو پیش آنے والا لرزہ خیز واقعہ نہ صرف ایک انسان کی جان لے گیا بلکہ پنجاب پولیس کی کارکردگی اختیارات کے استعمال اور عوامی تحفظ کے دعوؤں پر بھی بڑے سوالات کھڑے کر

کبیروالا(قوم نیوز) پنجاب میںبچوں اور نوجوانوں میں خسرہ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، کبیروالامیںمبینہ طور پر خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے۔تفصیلات کے مطابق کبیروالا میں اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ متعددبچے خسرہ کی وبا میں مبتلا ہیں،

ملتان ( وقائع نگار)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے عیدالفطر کے موقع پر قوم اور امت مسلمہ کو اتحاد، برداشت اور بھائی چارے کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں باہمی ہم آہنگی اور یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے

عارف والا،جتوئی( نمائندہ قوم،کرائم رپورٹر) عارف والااورجتوئی میں عیدپرخوفناک ٹریفک حادثات میں 9افرادجاںبحق ،متعددزخمی ہوگئے۔ عارف والامیںاڈا محمد نگر کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں مسافر بس اور ویگن کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

ملتان (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف رسول منڈی بہاالدین ان دنوں شدید انتظامی بحران اور بدتمیزی کے کلچر کی لپیٹ میں آ چکی ہے مبینہ طور پر اعلیٰ عہدیداروں کے رویے نے تعلیمی ماحول کو زہر آلود بنا دیا ہے۔ یونیورسٹی ملازمین کی جانب سے روزنامہ قوم

ملتان(نمائندہ قوم)عید کے موقع پر پنجاب کی جیلوں میں غیر معمولی سرگرمیاں، 70 ہزار سے زائد قیدیوں کی ملاقاتیں، اصلاحات اور فلاحی منصوبوں کا اعلان ،عید کے پرمسرت موقع پر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے روزنامہ قوم کے دفتر کا خصوصی

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ایک مرتبہ پھر شدید انتظامی بحران اور بدانتظامی کے الزامات کی زد میں آ گئی ہے۔ تازہ ترین سنسنی خیز انکشاف کے مطابق یونیورسٹی کے لاڑ کیمپس سے مبینہ طور پر تقریباً 50 لاکھ روپے

ساہیوال ( نمائندہ خصوصی) مسافروں کی اپنے گھروں کو واپسی اور عید کے رش کے باعث پاکستان ریلوے کی ٹرینوں میں مسافروں کے لیے جگہ کم پڑ گئی عوام بغیر ٹکٹیں لیے فری میں ٹرینوں کی چھت پر اور ٹرین کے اندر سفر کرنے لگے پاکستان

واشنگٹن،اسلام آباد(نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک، بیورورپورٹ)امریکی انٹیلی جنس ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ممکنہ طورپرپاکستان کے پاس امریکاتک مار میزائل ہوسکتےہیں۔پاکستان نے رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہاہےکہ اصل خطرہ بھارتی میزائل بندہیں۔تفصیل کےمطابق امریکا کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس تلسی گبارڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ممکنہ

ملتان (شیخ نعیم سے)عیدالفطر کے بعد حکومتِ پنجاب نے ملتان سمیت صوبے بھر کی جیلوں میں کرپشن کے بڑھتے ہوئے رجحان کا نوٹس لیتے ہوئے جامع اور سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خفیہ مانیٹرنگ کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جا

ڈیرہ غازی خان (ڈسڑکٹ رپورٹر )موٹر سائیکل کے چالان پر ایک شہری کا انوکھا احتجاج دیکھنے میں آیا۔تفصیلات کے مطابق شہر کے مصروف علاقے میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک موٹر سائیکل سوار کو چالان کیا گیاجس پر شہری شدید دلبرداشتہ ہو گیا۔عینی شاہدین کے

ڈیرہ غازی خان( کرائم سیل رپورٹ)روزنامہ قوم کی خبر پر ایکشن ، لیہ انتقال اراضی سکینڈل میں کروڑوں کے فراڈ پر پٹواری شہزاد اکبر اور نائب تحصیلدار ذیشان غزلانی کو نوکری سے برطرف کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ قوم ملتان نے خبر شائع کی تھی ا

ملتان (سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنے ہی ماتحت اسسٹنٹ پروفیسر کو بلیک میل کر کے شادی کرنے، پھر طلاق کاغذات تیار کرکے اسے مطلع کیے بغیر طلاق کے باوجود شرعی تعلقات غیر شرعی طور پر استوار رکھنے اور اپنے کمرے میں بلا کر





























