ملتان: انہار کالونی میں ریٹائرڈ اور ٹرانسفر افسران قابض، غیر قانونی الاٹمنٹ و دوہری رہائش

ملتان(عوامی رپورٹر)بہاولپور روڈ پر واقع محکمہ انہار کی کالونی میں متعدد افسران کئی کئی سال سے تبادلوں کے باوجود سرکاری گھروں پر غیر قانونی اور ناجائز قبضے کئے ہوئے ہیں اور ان میں سے بعض تو ہاؤس رینٹ بھی وصول کر رہے ہیں ۔انہار کالونی کی

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہم ملاقات، علاقائی امن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اہم ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔وزیراعظم آفس کے مطابق اس ملاقات میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور

ڈیزل 135، پٹرول 12 روپے لٹر سستا، تیل قیمت گرنے پر عوام کو ریلیف کا وعدہ پورا کردیا: وزیراعطم

اسلام آباد(بیورورپور ٹ) وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں135روپے اورپٹرول کی قیمت میں

اسلام آباد مذاکرات: ایرانی وفد کے طیارے کیلئے غیر معمولی سیکیورٹی اور فضائی انتظامات کا انکشاف

اسلام آباد میں جاری اہم مذاکرات کے سلسلے میں گزشتہ رات پاکستان پہنچنے والے ایران کے وفد کے طیارے کی حفاظت کے لیے انتہائی غیر معمولی اور متعدد سطحوں پر مشتمل سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔پاکستانی ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وفد کو لے جانے والا طیارہ

گگومنڈی: بگڑے رئیسوں کی لڑکی کواغوا کرکے ڈیرے پر اجتماعی زیادتی

گگومنڈی(نامہ نگار)بگڑے رئیس زادوں کی اپنے ڈیرہ پرلے جاکرغریب لڑکی سے اجتماعی زیا د تی۔ بااثرملزمان تاحال آزاد،صلح کیلئے متاثرہ لڑکی کے والدپردباؤ،ڈی پی اووہاڑی سے انصاف کی اپیل۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 227۔ای بی کے رہائشی غریب ڈرائیوراصغرعلی کی بیٹی15سالہ (ا۔ب) رات کے کھانے کے

ٹرک یا زمینی ٹائی ٹینک

چوک مکول:جتوئی روڈ ڈبل موڑ میں یہ تصویر صرف ایک ٹرک کی نہیں بلکہ اس ملک کے بوسیدہ نظام اور قانون کی کھلی ناکامی کی تصویر ہے ایک ایسا ٹرک جو اپنی حد سے کئی گنا زیادہ لوڈ لے کر سڑک پر دندناتا پھررہاہے اور قانون

میر پور خاص: میڈیکل طالبہ کی مبینہ خودکشی، سندھ حکومت کا نوٹس، پی ایم ڈی سی کا ایکشن

کراچی،میر پو ر خاص ( سٹا ف رپورٹر،بیورو رپورٹ) میر پورخاص میںمیڈیکل طالبہ کی مبینہ خودکشی پرسندھ حکو مت نےنوٹس لیکرکارر و ا ئی شروع کردی،پی ایم ڈی سی نےبھی ایکشن لیتے ہوئےرپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میڈیکل کالج کی طالبہ فہمیدہ لغاری کی مبینہ

برانڈ روڈ آپریشن، تاجر پھٹ پڑے، ملتان ایونیو پر با اثر شخصیات کے پلازے آباد کرنے کا منصوبہ قرار

ملتان (سپیشل رپورٹر) زیرزمین بجلی منصوبے کیلئےبرانڈروڈگلگشت پردکانوں کی چھتیں اورشیڈز گرانےپرتاجرپھٹ پڑے۔حکم امتناعی کے باوجود آپریشن کوتوہین عدالت قراردیدیا۔کارروائی کو ملتان ایونیوپربااثرحکومتی وبیوروکریٹک شخصیات کےپلازےآبادکرنےکامنصوبہ قراردیاہے۔ تا جر وں نے دہائی دیتےہوئےکہاکہ دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ بات کسی نے دیکھی ہو گی

اسلام آباد مذاکرات: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد میں جاری اہم سفارتی سرگرمیوں کے سلسلے میں جے ڈی وینس کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا، جو اہم مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور امریکی سیاسی شخصیت جیرڈ

71 رکنی ایرانی وفد میں کون شامل؟ اہم نام اور تفصیلات سامنے آگئیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری اہم سفارتی سرگرمیوں کے دوران ایران کا ایک بڑا وفد امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے، جس کی تعداد 71 افراد پر مشتمل بتائی جا رہی ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس وفد میں صرف مذاکرات

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات، پاکستان ثالث کے کردار میں سرگرم

اسلام آباد میں آج پاکستان کی میزبانی میں امریکا اور ایران کے درمیان ایک نہایت اہم اور حساس نوعیت کی ملاقات جاری ہے، جس میں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود پیچیدہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔یہ مذاکرات پاکستان کی مسلسل اور مؤثر

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ، عالمی و مقامی مارکیٹ میں بڑی تیزی

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں ایک روزہ کمی کے بعد آج پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 30 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی

پنجاب پولیس موبائل ایپ کا افتتاح، شہریوں کو گھر بیٹھے سہولت فراہم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک اور اہم اقدام کرتے ہوئے پنجاب پولیس کی نئی موبائل ایپ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔اس نئی ایپ کے ذریعے شہری اب شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس سمیت اہم دستاویزات کی گمشدگی کی

ٹرمپ اسلام آباد امن مذاکرات سے پُرامید، خطے میں بڑی پیش رفت کا امکان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدہ قریب آ سکتا ہے اور مذاکرات میں پیش رفت مثبت سمت میں جاری ہے، جبکہ اسرائیل کی جانب سے حملوں میں کمی کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔امریکی میڈیا

میرپورخاص: فہمیدہ لغاری کی خودکشی، پولیس نے شفاف تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

میرپورخاص (بیورو چیف) 08 اپریل 2026 کو میرپورخاص کے شمع گراؤنڈ کے قریب ایک افسوسناک واقع پیش آیا،جس میں مسمات فہمیدہ دختر انتظار لغاری عمر تقریباً 20/21 سال نے اپنے گھر کے اندر مبینہ طور پر پستول سے فائر کرکے خودکشی کرلی،جس کے نتیجے میں وہ

ملتان: 27 گینگز کے 58 ملزم گرفتار، 8 کروڑ 62 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد

ملتان (نمائندہ خصوصی،کرائم رپورٹر) سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی اور ایس پی کینٹ کائنات اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملتان پولیس نے شہر میں جرائمکے خاتمے کے لیے جاری کارروائیوں کے

تاریخی لمحہ؛ پاکستان میں آج امریکا ایران بیٹھک

اسلام آباد،تہر ان،واشنگٹن( بیورورپورٹ،نیوزا یجنسیا ں ،مانیٹرنگ ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے تا ر یخی لمحہ آگیا۔پاکستان میں آج امریکاایران جنگ بند کرنے کیلئے ا ہم بیٹھک ہوگی۔ ایرانی مذاکراتی وفد کی سربراہی ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف کریں گے، امریکی نائب صدر

پنجاب میں آٹھویں جماعت کے نتائج کا اعلان، پہلی بار مشینی مارکنگ، 88 فیصد طلبہ کامیاب

ملتان ( قوم نیوز) پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، رزلٹ ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کر دیا گیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے نتائج دیکھنے کیلئے پورٹل کا افتتاح کر دیا، پبلک سکولوں کے طلباء 8 ویں

جامعہ اسلامیہ: اطہر محبوب دور میں سینکڑوں غیر قانونی بھرتیاں، گورنر کے حکم پر انکوائری شروع

بہاولپور( نیوزرپورٹر)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کی طرف سے 2021سے 2023 تک غیر منظور شدہ 360 ملازمتی قوانین کےڈھانچہ لاگوکرنے پر گورنر پنجاب کے حکم پر محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔اس انکوائری کمیٹی کے

پٹرول بحران، مریم نواز کا خصوصی ریلیف پیکج، ملتان میں 35 فری بسیں چل پڑی

ملتان(قوم نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع ملتان میں پٹرول کرائسز کے دوران شہریوں کے لئے خصوصی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے اس سلسلے میں عوامی سہولت کے لیے 35 فری بسیں چلادی گئیں ہیں جس سے شہریوں کو

بی زیڈ یو میں آؤٹ سائیڈرز کا غنڈہ راج، تشدد معمول، آر او ضمانتی، پولیس سے چھڑوا لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان کی حدود میں آئوٹ سائیڈرز کی جانب سے 48 گھنٹوں کے اندر اندر غنڈہ گردی اور تشدد کا دوسرا واقعہ، ٹیچرز یونین کے دباؤ پر ریزیڈنٹ آفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر کی جانب سے کارروائی سے انکار پر موقع سے پکڑے

ملتان میں حادثات تیز، تیز رفتار ٹرک نے رکشہ کچل دیا، 3 خواتین جاں بحق، 6 افراد زخمی

ملتان (نمائندہ خصوصی) ملتان میں ٹریفک حاد ثا ت میں مسلسل اضافہ شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بن گیا ہے۔ تازہ واقعہ گرے والی چوکی سے ہیڈ محمد والا ٹول پلازہ روڈ پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار ٹرک اور موٹر بائیک رکشے کے درمیان

تعلیم کے کپتان، سیلفی کے میدان میں!

یہ کسی فلم کا فوٹو شوٹ نہیں اور نہ ہی کسی پکنک کے موقع پر لی گئی تصویر ہے۔ نہ تو اس میں موجود افراد کوئی اداکار ہیں اور نہ ہی چنچل موڈ میں سیلفی بنانے والی خواتین جانی پہچانی مگر یہ بھی شوبز کی نمایاں

کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی اور مقامی مارکیٹ متاثر

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج جمعرات کو بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 95 ڈالر گھٹ کر 4,723 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث مقامی صرافہ بازاروں

تاریخ عالم میں جب بھی اس جنگ کا ذکر ہوگا ہر جگہ “پاکستان” ہی لکھا جائیگا: مریم نواز

لاہور(بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران، امریکا اور اسرائیل جنگ بندی میں کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے جنگ بندی کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کو بھی سراہا۔مریم نواز نے کہا کہ تاریخ عالم

ثالثی کامیاب، جنگ بند، کل پاکستان میں مذاکرات

اسلام آباد، تہران، واشنگٹن (بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی سفارتی کوششیں آخری لمحات میں کامیاب ہوگئیں ۔امریکااورایران نے 2ہفتے کیلئے سیزفائرپراتفاق کرلیا۔کل اسلام آباد میں امریکاایران مذاکرات ہونگے۔ایرانی سپیکر باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی ، امریکا کی جانب سے نائب صدر جے ڈی

چولستان: پراسرار بیماری سے 170 سے زائد بھیڑیں ہلاک، چرواہوں کو نقصان

بہاولپور (سپیشل رپورٹر )بہاولپور صحرائے چولستان میں پراسرار بیماری نے تباہی مچا دی، قیمتی مال مویشی بڑی تعداد میں ہلاک ہونے سے مقامی چرواہوں کو شدید مالی نقصان کا سامنا ہے ذرائع کے مطابق چولستان کے علاقے قلعہ ڈراور کے مغربی ریگستان میں ایک ہی ریوڑ

بھکر میں مریم نواز کی رٹ چیلنج، مافیا کا ایک ہزار کنال اراضی پر فیضہ، 40 سال کے پٹہ دار بے دخل

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایک طرف تو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں دہائیوں سے ناجائز قابضین کو قبضہ سے بے دخل کرنے اور ان سے قبضہ چھڑوانے کا منظم سلسلہ دیہات میں بھی شروع کر رکھا ہےاور دوسری طرف ضلع بھکر کی انتظامیہ

خواتین یونیورسٹیوں میں اساتذہ کی بلیک میلنگ، تھیسز منظوری کیلئے ہزاروں روپے طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) اعلیٰ تعلیم کے مقدس اداروں میں اخلاقی زوال کی ایک اور افسوسناک داستان سامنے آگئی ہے جہاں طالبات کے مستقبل سے کھلواڑ کرتے ہوئے بعض اساتذہ مبینہ طور پر تعلیم کو کھلے عام کاروبار میں تبدیل کر چکے ہیں۔ جنرل یونیورسٹیوں میں کرپشن