شروع مارچ کا موسم کماد کی مونڈھی فصل رکھنے کیلئے مفید،زیادہ شگوفے اورجھاڑاچھا بنتاہے،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

شروع مارچ کا موسم کماد کی مونڈھی فصل رکھنے کیلئے مفید،زیادہ شگوفے اورجھاڑاچھا بنتاہے،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ شروع مارچ کا موسم کماد کی مونڈھی فصل رکھنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس وقت رکھی گئی مونڈھی فصل سے شگوفے خوب پھوٹتے ہیں اور پودے اچھا جاڑ بناتے ہیں۔گری ہوئی فصل کی مونڈھی نہیں رکھنی چاہیے

میاں نواز شریف کا پارلیمنٹ سے خطاب

میاں نواز شریف کا پارلیمنٹ سے خطاب

تین پر ملک کے وزیراعظم اور اپنی جماعت کے غیر متنازعہ قائد میاں محمد نواز شریف 2017ء میں اقتدار سے بے دخل کیے جانے کے بعد دوبارہ قومی اسمبلی میں داخل ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھایا اور اس کے بعد پارلیمنٹ سے

الیکشن کمیشن کا فیصلہ، سنی اتحاد کونسل 77 مخصوص نشستوں سے محروم

الیکشن کمیشن کا فیصلہ، سنی اتحاد کونسل 77 مخصوص نشستوں سے محروم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی۔اس فیصلے کے بعد سنی اتحاد کونسل قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کرنے کے بعد سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی

لادی گینگ سے بچہ بازیاب‘ تاوان کے 20 لاکھ روپے تاحال لاپتہ‘ پولیس سے نکلوانا مشکل

13دسمبر2023کوممتازآبادکے علاقے حیدرپورہ سے آصف بھٹی کے چارسالہ بیٹے کواوباش شخص عامرگوندل کے ایماپراغواکرلیاگیا عامرگوندل بچہ لیکرخودتونسہ گیا،قبائلی علاقے کےلادی گینگ کے گلی سنجرانی نے بچے کی رہائی کے بدلے 6کروڑروپے تاوان مانگا20لاکھ میں ڈیل،آصف بھٹی رقم لیکرتونسہ کے علاقے پل قنبرپہنچا،اغواکاروں نے کچے کے علاقے

9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنایا جائے: بلاول

9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنایا جائے: بلاول

9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنایا جائے: بلاول بلاول بھٹو زرداری نے 9 مئی واقعات کے حوالے سے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے 9 مئی واقعات کے حوالے سے انکوائری کا مطالبہ کیا ہے، وزیر اعلیٰ اس بات کی

وزیراعظم پاکستان کا عشائیہ

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف اٹھا لیا

صدر مملکت عارف علوی نے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیا۔ایوان صدر میں تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، تقریب میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک تھے۔وزیراعظم شہباز شریف کی

وزیراعظم کا انتخاب ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔وزارت عظمیٰ کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائے گئے ۔شہباز شریف کے مقابلے میں سنی اتحاد کونسل

نواز شریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، مدد کی درخواست

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی اور نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو ساتھ چلنےکی

میں225 سیٹوں کے ساتھ آج اس ایوان میں کھڑا ہوں: عامر ڈوگر

میں225 سیٹوں کے ساتھ آج اس ایوان میں کھڑا ہوں: عامر ڈوگر

عامر ڈوگر نے قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے خصوصی نشستوں کے بغیراحتجاج کے ساتھ یہ ایکشن لڑا،کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ ہم ایوان کا حصہ بنیں اور اس ایوان کوباوقار بنائیں۔ انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو

پاکستان تحریک انصاف آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے ۔لکھے گئے خط میں بیل آؤٹ پیکج میں سیاسی استحکام مدنظر رکھنے کی درخواست کی گئی ہے ۔ پی ٹی آئی نے خط میں آئندہ بیل آؤٹ پیکیج کےوقت پاکستان کےسیاسی استحکام کو مدنظررکھنے

جس کے سامنے آج کا سپر کمپیوٹر پر صفر

صورۃ الکوثر میں نمبر 10 کی حیران کن ؛کوڈنگ؛جس کے سامنے آج کا سپر کمپیوٹر پر صفر

قرآن کریم ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ۔لیکن اگر ہم غور کرنا شروع کریں تو اس آخری کتاب میں ایسے ایسے راز پوشیدہ ہیں کہ انسان بے اختیار کہہ اٹھتا ہے اللہ اکبرجیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے طاقتورکمپیوٹر super کمپیوٹر ہے جودو

سیاست زدگی کا شکار پولیس

جن قوموں میں قانون کی حکمرانی معاشرے کو لیکر چلا کرتی ہے، وہاں پولیس فورس انصاف، غیر جانبداری اور انصاف کے ستون کے طور پر کھڑی ہوتی ہے۔ اس کے باوجود جب اس ادارے کی سالمیت کی جگہ سیاست ذدگی کو فوقیت ملتی ہے، تو اس

الیکشن میں دھاندلی،عمران خان کسے خط لکھنے والے ہیں ؟ بیرسٹر علی ظفر نے بتا دیا

الیکشن میں دھاندلی،عمران خان کسے خط لکھنے والے ہیں ؟ بیرسٹر علی ظفر نے بتا دیا

بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا،جس میں کہا جائےگا کہ جتنے حلقوں میں دھاندلی ہوئی وہاں آڈٹ کرایا جائے۔انہوں نے کہا کہ اس آڈٹ میں جوڈیشری کا عمل دخل بھی ہو، اگرآڈٹ نہیں

پنجاب ،کے پی کے میں وزرا اعلیٰ کی نامزدگیاں،انتقامی سیاست ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

پنجاب ،کے پی کے میں وزرا اعلیٰ کی نامزدگیاں،انتقامی سیاست ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

ملتان ( ایڈیٹر انوسٹی گیشن ڈیسک) کیا پاکستان پی ٹی آئی اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے درمیان وفاق، پنجاب اور کے پی کے میں انتقام کی سیاست اور سیاسی بنیادوں پر مقدمات کے اندراج کے نئے دور میں داخل ہونے جا رہا ہے؟ یہ سوال

الیکشن 2024 کے مشکوک نتائج، پاکستانی معیشت کیلئے خطرہ، ہر سال کتنے ارب ڈالر درکارہونگے ،خطر ناک اعداد شمار سامنے آگئے

الیکشن 2024 کے مشکوک نتائج، پاکستانی معیشت کیلئے خطرہ کیوں؟، ہر سال کتنے ارب ڈالر درکارہونگے ،خطر ناک اعداد شمار سامنے آگئے

ملتان(عامر حسینی، جوائنٹ ایڈیٹر) پاکستان میں عام انتخابات کے بعد ابھرنے والی بے یقینی کی کیفیت نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کردی ۔ موڈی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی قرض واپس کرنے کی اہلیت کو انتہائی کمزور قرار دے دیا۔موڈی انوسیٹرز سروسز نے 14 فروری

مفاہمت کا بادشاہ کیا 'وسیع تر مفاہمت کرا پائے گا؟

کمزور اتحادی حکومت استحکام نہیں لائے گی

آٹھ فروری کو، پاکستان کے ووٹر نے انتخابات میں حصہ لیا، ایک ایسے الیکشن میں اپنا ووٹ ڈالا جو توقعات کے برعکس تھا، جو اس کی جمہوریت کی لچک کا ثبوت اور اس کی گہری سیاسی تقسیم کی عکاسی کرنے والے آئینہ کے طور پر کام

پولیس افسرکو تھپڑ کیوں مار،فردوس عاشق اعوان طلب

پولیس افسرکو تھپڑ کیوں مار،فردوس عاشق اعوان طلب

انتخابات کے دوران ڈیوٹی پر موموجود پولیس افسر کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے پیر کو فردوس عاشق اعوان کو طلب کیا ہے۔ اس کے علاوہ متعلقہ پولیس

اگر اتفاق نہ ہوا تو آزاد امیدوار اپنی حکومت بنالیں گے ، زرداری ،نواز کی آج ہی ملاقات متوقع

اگر اتفاق نہ ہوا تو آزاد امیدوار اپنی حکومت بنالیں گے، زرداری ،نواز کی آج ہی ملاقات متوقع

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان آج جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری ہوں گے ۔جبکہ مسلم ن لیگ کی جانب سے مریم نواز، شہباز شریف اور اسحاق ڈاربھی موجود ہوں گے۔آصف زرداری

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو برتری حاصل

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو برتری حاصل

ملتان ( ایڈیٹر رپورٹنگ) الیکشن 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ضلع کی 6 قومی اور 12 صوبائی نشستوں پر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو برتری حاصل ، آخری اطلاعات تک

نواز شریف کے ہاتھ میں بار بار اقتدار کی لکیر، دورانیہ کم

نواز شریف کے ہاتھ میں بار بار اقتدار کی لکیر، دورانیہ کم

میاں صاحب کی برین لائن ڈبل،کوتاہی یاغلطی بعدمیں فائدہ مندبن جاتی ہے دوکاہندسہ اہم،دوہری شہریت،دوہری شخصیت کےحامل ،کامیاب بزنس مین کام میں مداخلت برداشت نہیں کرتے،کوئی کرے گاتوپرانی کہانی دہرائی جائیگی وزارت عظمیٰ کا حلف لیا توعرصہ مختصر ہو گا:معروف پامسٹ ظفراقبال لک کی پیشگوئی ملتان

عمران اسی سال جیل سے باہر، خوش قسمتی کی تین لانئیں

عمران اسی سال جیل سے باہر، خوش قسمتی کی تین لانئیں

ہاتھ میں عزت‘ دولت اور مرتبے ، فتح تک جنگ جاری رکھنےکی لکیریں موجود ہر وہ کام جو مرتبے کو کم کرنے کیلئے کیا جاتاہے عزت و توقیر میں اضافہ کرتا ہے ایسے لوگ کبھی بھی شکست قبول نہیں کرتے، فتح یابی کے پہلو ڈھونڈ نکالتے

الیکشن میں دھاندلی،عمران خان کسے خط لکھنے والے ہیں ؟ بیرسٹر علی ظفر نے بتا دیا

عام انتخابات کا دن: پورے شعور کے ساتھ ووٹ ڈالیں

آج جب پاکستان کے ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں تو پاکستانی قوم خود کو ایک ایسے نازک موڑ پر پا رہی ہے جس کا امتیازی نشان غیر یقینی اور ڈر سے بھری توقعات سے ہے۔ حیرت

مری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پنڈی تا مری کی سڑک پاکستان کی خوبصورت سڑک 1985ء میں بنی ،میں وزیراعلیٰ تھا۔ مجھے افسوس ہے کہ میرے جانے کے بعد اس ملک کو کیا ہوگیا۔ جب میں وزیراعظم تھا تو لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا۔ بجلی سستی کی، مہنگائی ختم کی، موٹر ویز بنائے، روٹی سستی کردی تھی پٹرول سمیت تمام اشیا خوردنوش کے نرخ بھی کم تھے۔ ٹریکٹر، کھاد، کاریں، موٹر سائیکلیں سب کے نرخ کم تھے ۔سونے کا ریٹ کہاں پہنچ چکا ہے ۔ عوام بتائیں وہ وقت اچھا تھا یا یہ والا اچھا ہے ۔ نواز شریف نے کہا آج بھی پوچھتا ہو ں مجھے کیوں نکالا ؟آج وہ خود استعفیٰ دے کر گھر چلا گیا کچھ دال میں کالا تھا ،چور کی ڈاڑھی میں تنکا تھا تب ہی تو استعفیٰ دیا حالاں کہ وہ جج صاحب 08ماہ بعد خود چیف جسٹس بننے والے تھے۔خدا کی قدرت دیکھیں مجھے نکالنے والے کو ساری زندگی کے لیے ڈس کوالیفائی کردیا اور آج وہی نواز شریف آپ کے سامنے کھڑا ہے۔

آج وہ خود استعفیٰ دے کر گھر چلا گیا کچھ دال میں کالا تھا:نوازشریف کا جلسے سے خطاب

مری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پنڈی تا مری کی سڑک پاکستان کی خوبصورت سڑک 1985ء میں بنی ،میں وزیراعلیٰ تھا۔ مجھے افسوس ہے کہ میرے جانے کے بعد اس ملک کو کیا ہوگیا۔جب میں وزیراعظم تھا تو لوڈ

گلابی سنڈی کے بے موسمی تدارک کی حکمت عملی جاری

کپاس ہماری ایک اہم فصل ہے اور اس کی مجموعی پیداوارکا تقریباً 70 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ گلابی سنڈی کپاس کا ایک خطرناک کیڑا ہے  جس کے حملہ سے نہ صرف پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی

تحریک انصاف نے گزشتہ روز انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے شیڈول جاری کیا تھا جس کے تحت الیکشن 5 فروری کو ہونا تھے۔ تاہم اب پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کو ملتوی کردیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ انٹراپارٹی انتخابات

انتخابی مہم کے دوران سید یوسف رضا گیلانی اور بیرسٹر تیمورالطاف ملک کی ملاقات

انتخابی مہم کے دوران سید یوسف رضا گیلانی اور بیرسٹر تیمورالطاف ملک کی ملاقات

ملتان ( جاوید اقبال عنبر سے ) حلقہ این اے 148 میں انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور بیرسٹر تیمور الطاف ملک کی ملاقات ، دونوں امیدوار ایک دوسرے سے گلے ملے ، دلچسپ جملوں کا تبادلہ۔ تفصیل کے مطابق ملتان

کوئٹہ میں 4 مقامات پر دھماکے،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ میں 4 مقامات پردھماکے،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ شہر کے اسپنی روڈ پر زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، بعد ازاں سکیورٹی اور امدادی ادارے وہاں پہنچ گئے۔ فوری طور پر ایک شخص کے جاں بحق ہونے اور چند زخمیوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔اسی طرح تربت

توشہ خانہ کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا،عمران 10 سال کیلئے نااہل

توشہ خانہ کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا،عمران 10 سال کیلئے نااہل

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا آپ نے اپنا 342 کا بیان جمع کرایا ہے؟ جس پر

وفاقی یونیورسٹیوں پر کمزور گرفت،صدر علوی بطور چانسلر بروقت فیصلے نہ کر سکے،تعلیمی بحران

وفاقی یونیورسٹیوں پر کمزور گرفت،صدرعلوی بطور چانسلر بروقت فیصلے نہ کر سکے،تعلیمی بحران

اعلیٰ تعلیم یافتہ صدر تعلیمی حوالوں سے اپنے اختیارات کے استعمال میں کمزور،بروقت فیصلے نہ کئے جانے کی وجہ سے شدید انتظامی اور مالی بحران کا شکار این ایف سی یونیورسٹی ملتان پر ایوان صدرکا اختیار چل رہا نہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور وفاقی وزارت تعلیم