9 مئی کو پاکستان اور اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی

نو مئی کو پاکستان اور اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی:وزیراعظم

فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے :ڈاکٹر عارف علوی وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی کو نہ صرف پاکستان بلکہ ریاستی اداروں کے خلاف بھی بغاوت کی گئی۔شہباز شریف نے کہا کہ

sher afzal marwat

شیر افصل مروت کی تحریک انصاف سے چھٹی کیوں ہوئی ؟

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں شبلی فراز اورعمرایوب کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے پرپی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی سے نکال

گاڑی چور بلال گینگ پر پولیس مہربان،پشاور کے افسران کو’’تحفے‘‘(ڈی پی او سپورٹس کار میں بک گیا )

اسلام آباد اور راولپنڈی سے 1500 گاڑیاں چوری کرنیوالے گینگ کے سرغنہ بلال کیخلاف کارروائی پرپتہ چلا اسلام آباد پولیس حمایت کرتی رہی زیادہ تر گاڑیاں خیبر پختون خوا میں فروخت ہوئی ، بلال نے پشاور پولیس کے کئی سابق ایس ایچ اوز، ڈی ایس پی،

سستی گندم خریداری،کسانوں کی محنت ہتھیانے کیلئےآڑھتی،فلورملز مالکان نے’’دانت تیز ‘‘کر لئے

سستی گندم خریداری،کسانوں کی محنت ہتھیانے کیلئےآڑھتی،فلورملز مالکان نے’’دانت تیز ‘‘کر لئے

فلور ملز مالکان اربوں روپے سے4785روپے من سرکاری قیمت والی گندم مجبور کاشتکار سے 3000 سے 3500 روپے میں دھڑا دھڑ خریدنے لگے پاسکو کا عملہ باردانہ کےاجرا میں کروڑوں روپے ہتھیا رہا ، نچلا عملہ150 والی بوری اس وقت 500 سے 800 روپے تک جاری

بجلی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم وصول کرنے کی تیاری

بجلی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم وصول کرنے کی تیاری

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست کردی۔تفصیلات کے مطابق کمپنیوں نے 51 ارب 88 کروڑ روپے وصول کرنےکی درخواست کی ہے جو رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی

گندم امپورٹ معاملہ،محکمہ خوراک پنجاب،طارق بشیرچیمہ سمیت اہم بیوروکریٹس کھیل کاحصہ

گندم امپورٹ معاملہ،محکمہ خوراک پنجاب،طارق بشیرچیمہ سمیت اہم بیوروکریٹس کھیل کاحصہ

منصوبہ بندی کے تحت 3900 روپے میں خریدی گئی گندم تاریخ میں پہلی مرتبہ 885 روپے بڑھا کر 4785 روپے فی من کر دی گئی،پہلےحکومت پنجاب قیمت خریدپرہی فلورملزکودیتی تھی بینکوں کے سود کو بھی عوام پر ڈال دیا گیا ،ہر قسم کی سبسڈی ختم ،امپورٹ

Wheat import scandal, the inquiry committee could not prepare the report till now

گندم امپورٹ کی اجازت کی آڑ میں 55 کروڑ ڈالر سے زائد کی منی لانڈرنگ ،نامی گرامی سیاستدان ’’حصہ دار‘‘

ڈالرز کی شدید کمی اور ملک ڈیفالٹ کی طرف جانے کو مکمل نظرانداز کر کے ایل سی کے ذریعے منی لانڈرنگ، منصوبے کیلئے ٹائوٹ میڈیا کا بھی بھر پور استعمال کیا گیا گندم درآمد کی تمام تر پالیسی پی ڈی ایم حکومت مرتب کرکے اقتدار سے

ملتان کی 13 جامعات میں سے صرف زکریا یونیورسٹی کوبزنس ڈگری جاری کرنیکی اجازت

ملتان کی 13 جامعات میں سے صرف زکریا یونیورسٹی کوبزنس ڈگری جاری کرنیکی اجازت

بزنس ایڈمنسٹریشن، مینجمنٹ سائنسز، پبلک ایڈمنسٹریشن اور کامرس کی ڈگریاں نیشنل بزنس ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل سے منظور ہونا لازمی قرار طلباء داخلہ سے پہلےنیشنل بزنس ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل سے منظوری کی تصدیق کر لیں، غیر منظور شدہ جامعات میں داخلہ لینے والوں کا مستقبل تاریک ملتان

گندم امپورٹ میں فلور ملز ایسوسی ایشن اورملز مالکان بھی شامل

اسحاق ڈارکی ہدایت اور سابق وزیر فوڈ سکیورٹی کی معاونت پر پالیسی بنا کر التوا میں رکھی گئی سرکاری گندم سڑتی رہی،گندم سود کی رقم سے خریدی گئی،حکومت کو ادائیگی میں مشکلات ملتان( سٹاف رپورٹر) ملکی ضروریات سے زائد گندم موجود ہونے کے باوجود گندم کی

تیس سے زائد جامعات میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئےسرچ کمیٹیاں قائم

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے چھٹے اجلاس میں بنائی گئی کمیٹیوں کا ٹاسک یونیورسٹیز کیلئے مناسب وائس چانسلرز کی تلاش تعیناتی کیلئےنئے سرے سے اشتہار، 65 سال سے زائد عمر کے امیدوارنا اہل ہونگے،وفاقی اداروں میں بھی مستقل وی سیز کی تعیناتی

سکیورٹی کے نام پر رکاوٹیں بند کرو،عوام پرحملے ہوتے رہیں اور آپ محفوظ رہیں ، چیف جسٹس سخت برہم

سکیورٹی کے نام پر رکاوٹیں بند کرو،عوام پرحملے ہوتے رہیں اور آپ محفوظ رہیں ، چیف جسٹس سخت برہم

سیکیورٹی کے نام پر بند مت کریں سڑکوں کو، اگر زیادہ ڈر لگتا ہے تو کہیں ریموٹ ایریا میں جاکر بیٹھ جائیں، دنیا میں کہیں ہوتا ہے ایسا؟ جائیں امریکا اور دیکھ کر آئیں سکیورٹی کے نام پر رکاوٹیں بند کرو، عوام پرحملے ہوتے رہیں اور

پاک ایران تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں: ملیحہ لودھی

نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ نئی حکومت کے پہلے ماہ ایران سے درآمدات میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ نئی حکومت کے پہلے

چاروں لفٹروں کو یومیہ ٹارگٹ، تھانہ کینٹ میں ٹریفک لائسنس بنانے کا متوازی نظام

چاروں لفٹروں کو یومیہ ٹارگٹ، تھانہ کینٹ میں ٹریفک لائسنس بنانے کا متوازی نظام

کینٹ، بوسن روڈ، گلگشت اور ملحقہ علاقوں میں چاروں لفٹروں سے روزانہ حاصل لاکھوں کی رقم قانون کے برخلاف پولیس ویلفیئر فنڈز میں جاتی ضلعی پولیس کے زیر انتظام تھانہ کینٹ کے عقب میں مخصوص لوگوں کے ٹیسٹ کلیئر ، سڑک پر لائننگ ہی نہیں تو

ٹریفک پولیس کی منظم لوٹ مار،کرائے کے لفٹروںپرجعلی پرچیوں سے روزانہ لاکھوں روپے,پرائے

ٹریفک پولیس کی منظم لوٹ مار،کرائے کے لفٹروںپرجعلی پرچیوں سے روزانہ لاکھوں روپے,پرائے

ملتان کے مصروف ترین کاروباری علاقوں میں گاڑیاں اٹھوانے اور جعلی پرچیاں تھما کردو ہزار روپے فی گاڑی کے حساب سےاینٹھنے کاپروگرام جاری روزانہ سو سے ڈیڑھ سو گاڑیاں کرائے پر حاصل لفٹروں کےذریعے رش کے اوقات کے بعد بھی رات 11بجے تک اٹھائی جاتی،پرچی فیس

کمپیوٹر ڈگریاں نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل سے منظور ہونا لازمی قرار ؛ ایچ ای سی کا تصدیق نہ کرنیکا انتباہ

کمپیوٹر ڈگریاں نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل سے منظور ہونا لازمی قرار ؛ ایچ ای سی کا تصدیق نہ کرنیکا انتباہ

ملتان میں قائم 12 جامعات کمپیوٹر سے متعلقہ ڈگریاں کروا رہی، ایئر یونیورسٹی کو 4 ، زکریا یونیورسٹی ملتان کو صرف بی ایس کمپیوٹر سائنسزکی ایکریڈیشن حاصل انسٹی ٹیوٹ آف سدرن پنجاب کو بی ایس کمپیوٹر سائنسز ، ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ، خواتین یونیورسٹی

ایک سو ایک سالہ سالہ سلائی مشین اور ہجرت

Let him die in the chair

کار جہاں (میاں غفار) ساتویں قسط این ایف سی یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر اختر علی ملک کالرو سے میری کوئی ذاتی لڑائی نہیں مگر بعض لوگوں کا تعلیم بلکہ اعلیٰ تعلیم بھی کچھ نہیں بگاڑتی اور ایسے لوگوں پر اعلیٰ ترین تعلیم سے زیادہ

ڈاکٹرکالرو کی گھنائونی سازش ناکام،ہراسمنٹ کیس میں پروفیسرمرزازوہیب باعزت بری

این ایف سی :ڈاکٹرکالرو کی گھنائونی سازش ناکام،ہراسمنٹ کیس میں پروفیسرمرزازوہیب باعزت بری

غیرقانونی وی سی نےنشان عبرت بنانےکی دھمکی دی تھی،انہی کے ایماپرلیکچرارمہوش چشتی نے ہراسمنٹ،غیراخلاقی میسج،دھمکی کاالزام لگادیا سول جج عمرمختارچیمہ نے ویمن پولیس سٹیشن کی تفتیش سے اتفاق کرتے ہوئےمقدمہ خارج کردیا،تمام الزامات بےبنیاداورجھوٹےقرار ملتان( سٹاف رپورٹر) سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان عمر مختار چیمہ

ایک سو ایک سالہ سالہ سلائی مشین اور ہجرت

Let him die in the chair (قسط 4)

تحریر : میاں غفار ، کار جہاں میں جس سکول میں پڑھتا تھا اس زمانے میں اس کی فیس بہت زیادہ ہوا کرتی تھی اگر آج کے زمانے کو دیکھا جائے تو میں مفت ہی میں پڑھ رہا تھا میری پنجاب یونیورسٹی کی سالانہ فیس 1250

ملتان جعلی بھارتی کتب کی چھپائی کامرکز،600روپےخرچہ،7ہزارمیں فروخت،گلگشت مافیاارب پتی

ملتان جعلی بھارتی کتب کی چھپائی کامرکز،600روپےخرچہ،7ہزارمیں فروخت،گلگشت مافیاارب پتی

جعلسازی کے حوالے سے اشیائے خوردونوش کے بعد جنوبی پنجاب بھارتی مصنفین کی جعلی کتابیں شائع کرنے کے حوالے سے بھی بازی لے گیا،ملتان میں دھڑادھڑچھپائی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اورپروفیسرزکی اپنی انگریزی کمزور،بھارتی مصنفین کی کتابوں میں آسان انگلش کی وجہ سےترجیح،غلطیوں کی بھرمار،فارمولے بھی

جامعہ زکریا پراجیکٹ و مینٹی ننس ونگ،3انجینئرز کے ٹولے نے کرپشن کی گنگا بہا دی

جامعہ زکریا پراجیکٹ و مینٹی ننس ونگ،3انجینئرز کے ٹولے نے کرپشن کی گنگا بہا دی

پراجیکٹ ڈائریکٹرز عمران احمد شیخ، اصغر بوہنہ اور یونیورسٹی انجینئر ملک سعود منیر کی ٹائوٹ میٹریل چیکر الماس طارق کے ذریعے لوٹ مار آڈٹ پیرا ہونے کے باوجود ملی بھگت سے سکیورٹی کلیئر،آفیشل پیپر پر جعلی دستخط ، ٹائوٹ بل کلیئر کرالیتا ہے،افسران کے بوگس ٹی

مدرسہ میں 13 سالہ لڑکے کی ہلاکت،ڈی پی او مظفرگڑھ اصل قاتل کو بچانے کیلئے متحرک

حسنین حیدر تفتیش اپنے ہاتھ میں لے کر قتل کا ملبہ اصلی قاتل رانا معاذکے آلودہ زندگی کے ساتھی فخر المالک پر ڈال کر کیس کا حلیہ بگاڑنے لگے عینی شاہد 14 سالہ عمر فاروق نے تھانہ سٹی کوٹ ادو میں قتل کا سارا واقعہ بے

’’قوم‘‘ کی خبر سچ ثابت،جعلی وائس چانسلراین ایف سی نےاحتجاجی تحریک کیلئے میٹنگ بلالی

’’قوم‘‘ کی خبر سچ ثابت،جعلی وائس چانسلراین ایف سی نےاحتجاجی تحریک کیلئے میٹنگ بلالی

ڈاکٹر کالرو نے اپنی سیٹ بچانے کیلئےیونیورسٹی کے واٹس ایپ گروپ کے ذریعے سی آرز اور جی آرز کوکل اپنے دفتر بلا لیا تحریک کو مرحلہ وار شروع کرنے پھر لاہور ملتان روڈ کو بلاک کرنے کی تیاری،تعلیمی دنیا میں خودغرضی کی انوکھی مثال بن گئی

زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کیلئے سٹیٹ بنک کی کمرشل بنکوں سے ڈالر خریداری مصنوعی قلت

زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کیلئے سٹیٹ بنک کی کمرشل بنکوں سے ڈالر خریداری مصنوعی قلت

ملتان( جوائنٹ ایڈیٹر عامر حسینی ) پاکستان سٹیٹ بینک کی جانب سے کمرشل بینکوں سے لاکھوں روپے مالیت کے ڈالرر خرید زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کمرشل بینکوں کی مارکیٹ سے سٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے ڈالر خریدنے سے اوپن

بجلی کھپت میں 8 فیصد کمی

بجلی کھپت میں 8 فیصد کمی ،صارفین سے اربوں روپے وصولی جاری

ملتان (جوائنٹ ایڈیٹر ڈیسک) بجلی کھپت میں 8 فیصد کمی ، کیپسٹی ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر صارفین سے اربوں روپے کی وصولی جاری، حکومت بجلی کی کھپت بڑھانے میں ناکام ۔ نیپرا نے وزرات توانائی اور پاکستان پاور پرچیزنگ ایجنسی اور ڈسکوز کو ذمہ دار

این ایف سی:ڈاکٹرکالروکی طلبہ کوڈھال بناکراحتجاج،دھرنےکرانےکی تیاری

’’وفاقی وزارت تعلیم،صدرپاکستان سمیت کوئی ادارہ یونیورسٹی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتا‘‘،طلباوطالبات کومطالبات کی فہرست پیش احتجاج میں شامل ہونےپر 20 فیصد اضافی نمبردیئےجائینگے،سربراہ کیمیکل ڈاکٹرصادق حسین کی سی آرزکوفون پرہدایات خاتون ٹیچر کےموبائل کی چیکنگ،غیرقانونی وی سی عملے سے احتجاج میں ساتھ دینےکاحلف لےچکے،بغاوت کی

پندرہ روپےلٹروالاسمگلڈایرانی پٹرول عوام کوحکومتی ر یٹ پرفراہم،ڈی سی تربت کاپرمٹ

پندرہ روپےلٹروالاسمگلڈایرانی پٹرول عوام کوحکومتی ر یٹ پرفراہم،ڈی سی تربت کاپرمٹ

ایران سے خشکی اور سمندری راستوں سے ہر روز لاکھوں لٹر پٹرول اور ڈیزل 50 سال سے پاکستان لایا جا رہا ،کراچی سے چترال تک خریدار پٹرول پمپوں،ایجنسیوں پر ایرانی پٹرول سرکاری قیمت سے 12 سے 15 روپے فی لٹر کم پر دستیاب ، رحیم یار

بارہ گھوڑےوالےکاپوتا بجلی چور،پولیس کی کانپیں ٹانگ گئیں،بامشکل پرچہ درج

چور چوری سے جائے ہیرا پھیر سے نہ جائے۔۔۔۔منشیات،قبضہ کے بعدبجلی بھی چوری لاکھوں روپے ماہانہ بجلی چوری، ماضی کے منشیات فروش 12 گھوڑے والے کے پوتے طلحہ ولد شیخ اکبر کے خلاف ایس ڈی اونے مقدمےکی درخواست دی پولیس چار دن تک ایف آئی آر

کچے میں موبائل،انٹرنیٹ سروس،آپریشن اجازت مانگنےپرپولیس تبادلےسوالیہ نشان

کچے میں موبائل،انٹرنیٹ سروس،آپریشن اجازت مانگنےپرپولیس تبادلےسوالیہ نشان

پاکستان میں امن وامان کی خراب صورتحال پرموبائل،انٹرنیٹ سروس فوری بند،الیکشن میں بھی یہی صورتحال رہی،کچےمیں سہولت کیوں فراہم؟ پنجاب و سندھ کے کچے کے علاقے میں سارا سال سینکڑوں مغوی ڈاکوئوں کے قبضے میں ،کھلے عام یا جھونپڑیوں میں بٹھائے ہوئے ہوتے ہیں افغان جنگ