Dera Ghazi Khan

والدین کی حفاظت ہم سب پرفرض:قاری ریاض حسین

کوٹ چھٹہ (کرائم رپورٹر)والدین کی عزت کرنا ہم سب پر فرض ہے جس نے اپنے ماں باپ کی خدمت کی ہے اس نے جنت حاصل کرلی ہے ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین قاری ریاض حسین نے چاہ سندھی والا پرقاسم خان چانڈیہ، عاشق حسین

Dera Ghazi Khan

کسی کوڈیرہ کے امن میں خلل نہیں ڈالنے دینگے:کمشنر

ڈویژن اورضلع کے داخلی وخارجی راستوں کوفوکس کرناہوگا:ناصرمحمودبشیر ڈیرہ غازی خان (تحصیل رپورٹر ) وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں امن و امان کی بحالی کےلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے اور کسی کو بھی امن میں خلل ڈالنے کی اجازت

Kot Chutta

عوامی مسائل کوجڑسے ختم کریں گے:جوادالحسن گوندل

ستھراپنجاب مہم،ڈیرہ کومثالی ضلع بنائیں گے:چیف آفیسرضلع کونسل کی گفتگو کوٹ چھٹہ (بیورو چیف ڈیرہ )افسران کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے عوامی مسائل کو جڑ سے ختم کریں گے ستھرا پنجاب مہم کے تحت ڈیرہ غازیخان کو مثالی ضلع بنائیں گے، عید الاضحی کے موقع

زرعی یونیورسٹی:وی سی کااختیارات سےتجاوز،سیکرٹری زراعت کانوٹس،بڑےفیصلوں سے روک دیا

صرف روزمرہ امور پر توجہ دیں ،کسی بھی بڑی حکمت عملی ،پالیسی،مالیاتی فیصلے اور سابق ریگولروی سیزکےفیصلوں کو تبدیل نہ کرنےکاانتباہ قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹراشتیاق رجوانہ نے مستقل وی سی میرٹ سے آئوٹ ہونے کا غصہ غریب طلبا و طالبات پر نکا لا،داخلے روک دیئے،

پی پی 218کوپنجاب کامثالی حلقہ بنائینگے:سلمان نعیم

پی پی 218کوپنجاب کامثالی حلقہ بنائینگے:سلمان نعیم

والدشیخ نعیم سمیت اپنے انتخابی حلقے میں رنگیل پور سورج کنڈ روڈ کا افتتاح کردیا ملتان(سپیشل رپورٹر)ایم پی اےشیخ سلمان نعیم نے اورانکےوالدشیخ نعیم نے اپنے انتخابی حلقے میں رنگیل پور سورج کنڈ روڈ کا افتتاح کردیا ، روڈ کئی سال سے مقامی لوگوںکا مطالبہ تھا

حافظ قرآن لڑکازیادتی کے بعدقتل،قبرکشائی کرکےنمونےحاصل

شاہ جمال:حافظ قرآن لڑکازیادتی کے بعدقتل،قبرکشائی کرکےنمونےحاصل

حافظ امان اللہ کوآفتاب اوراعظم ساتھ لے گئے،اگلے روزقبرستان سے بیہوشی کی حالت میں ملا ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفر گڑھ میں دم توڑگیا،والدطالب حسین ڈاہا کی درخواست پرقبرکشائی کی گئی شاہ جمال(نامہ نگار)دواوباشوں نے حافظ قرآن کوزیادتی کانشانہ بناکرزہردیدیا،قبرکشائی کرکے نمونےحاصل کرلئےگئے۔ موضع محمد ڈاہا شریف چھجڑا

ملتان:فریقین میں لڑائی،ضلع کچہری میدان جنگ بن گئی،بھگدڑ

ملتان:فریقین میں لڑائی،ضلع کچہری میدان جنگ بن گئی،بھگدڑ

اینٹوں ، پتھروں اور چاقو ، بلیڈز کا آزادنہ استعمال،3 افرادشدیدزخمی،پولیس غائب پولیس کچہری میں سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکام ہوگئی:وکلابرادری کاتشویش کااظہار ملتان (کرائم رپورٹر)ضلع کچہری ملتان میں مقدمہ قتل کی پیشی پر آئے ہوئے فریقین میں لڑائی مار کٹائی کے دوران تین افراد شدید

ملتان کے سب سے بہترین ہسپتال کیساتھ ایم او یو سائن کیا :این ایف سی

ملتان کے سب سے بہترین ہسپتال کیساتھ ایم او یو سائن کیا :این ایف سی

مختاراےشیخ ہسپتال میں ملازمین کو اچھی میڈیکل سہولیات میسر ہونگی:ترجمان کاوضاحتی بیان صرف 6ملازمین نےحق،120کےقریب نےمخالفت میں رائےدی :’’قوم‘‘سچائی پرقائم ملتان (ایڈیٹر رپورٹنگ) این ایف سی آئی ای ٹی یونیورسٹی ملتان کے ترجمان نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ یونیورسٹی ملازمین کو اعلیٰ طبی

آسمانی بجلی سےہلاک 8افرادکے ورثاپرضلعی انتظامیہ نےبھی بجلی گرادی

آسمانی بجلی سےہلاک 8افرادکے ورثاپرضلعی انتظامیہ نےبھی بجلی گرادی

افسروں نےمبینہ طورپر 9 افراد کی لسٹ بنا کر پنجاب حکومت سے 90 لاکھ روپے بٹور لئے ورثا امداد کے حصول کیلئےچکر لگالگاکرتھک گئے،حکام ابھی رقم آئی نہیں کا کہہ کر ٹالنے لگے رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد کی ہلاکت ضلعی انتظامیہ نے مبینہ

ٍڈیرہ: بی ایم پی کی کاروائی سمگلروں کی قبر کشائی زیر زمین دفن کروڑوں کا سامان برآمد

ٍڈیرہ: بی ایم پی کی کاروائی سمگلروں کی قبر کشائی زیر زمین دفن کروڑوں کا سامان برآمد

کمانڈنٹ محمد اسد خان چانڈیہ نے مخبر کی خفیہ رپورٹ پر سمگلنگ کے خلاف ڈرامائی اندازمیںتمن کھوسہ دلانہ تھانہ لاکھا میں کارروائی کی ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بی ایم پی کی تھانہ لاکھا کے علاقہ میں انوکھی کارروائی۔ کمانڈنٹ محمد اسد خان چانڈیہ نے ٹیم

عارضی وائس چانسلرایم این ایس زرعی یونیورسٹی اشتیاق رجوانہ اختیارات بھلا کر بھرتیوں پربضد

عارضی وائس چانسلرایم این ایس زرعی یونیورسٹی اشتیاق رجوانہ اختیارات بھلا کر بھرتیوں پربضد

قائم مقام وائس چانسلربھرتیاںکرنے کا اختیار نہیں رکھتے مگر اس کے باوجود کئی رجوانوں سے بھرتیوں کے لئے رجوع،اختیارات بتانے والوں کو’’صلواتیں‘‘ڈاکٹر اشتیاق نے 3 ماہ گزرنے کے باوجود سینڈیکیٹ اجلاس کے منٹس جاری نہ کئے، 7مئی کو ریگولر وی سی کے انٹرویو ، 8 مئی

این سی بی اے اینڈ ای میں ڈگریوں کی فروخت،کلاسزملتان بہاول پور،اجرالاہورسے، ایچ ای سی کےٹھپے

این سی بی اے اینڈ ای میں ڈگریوں کی فروخت،کلاسزملتان،بہاول پور،اجرالاہورسے، ایچ ای سی کےٹھپے

بزنس ایڈمنسٹریشن، کمپیوٹر سائنس، انگلش، اردو، اکنامکس، ایجوکیشن، سائیکالوجی، سوشیالوجی، میتھ، سٹیٹ، پبلک ایڈمنسٹریشن ودیگرشعبے شاملسینکڑوں طلبا و طالبات کی ڈگریاں کنٹرولر اور ریکٹر کے دستخط کیلئے لاہور کیمپس بھجوائی جاتی ہیں، طالبہ کی ایم فل انگلش ٹرانسکرپٹ سےانکشافاجازت نہ ہوتی توڈگریوں کی تصدیق کیسےہو رہی:

گندم سکینڈل ،’’قوم‘‘کسان کی آواز بن گیا،باردانہ ’’کھانے‘‘ والے اناج دشمنوں کی شامت

گندم سکینڈل ،’’قوم‘‘کسان کی آواز بن گیا،باردانہ ’’کھانے‘‘ والے اناج دشمنوں کی شامت

پراجیکٹ منیجر،پرچیز آفیسرز کی زونل ہیڈ پاسکو ملتان کے ’’دربار‘‘ پر روز حاضری،مال کا ’’حساب کتاب‘‘افتخار الدین نے لودھراں میںپرچیزآفیسر عبد الجبارسندھی کوسندھ سے لا کرمختار کار بنا رکھاپاسکو کا بدنام ٹھیکیداراور سمگلراظہار الحق آرائیں افسران کی ’’خدمت‘‘ میں پیش پیشگزشتہ ہفتےمظفرگڑھ13،لودھراں21،میلسی55،بوریوالا میں 6 کروڑ کی

اسسٹنٹ کمشنر جتوئی پرجلوس منتشر ہونے کے بعد تشدد،پولیس بلائی گئی نہ علاج،کہانی مشکوک

اسسٹنٹ کمشنر جتوئی پرجلوس منتشر ہونے کے بعد تشدد،پولیس بلائی گئی نہ علاج،کہانی مشکوک

دوران احتجاج اے سی کیمپ میں باسط سلطان بخاری کےباردانہ ہڑپ کرنیوالے قریبی ساتھی موجود،پلاننگ کیا ہوئی پولیس کیلئے اہم ٹاسکرات 12 بجے احتجاج ختم،ایک سے 2 بجے کے درمیان مبینہ حملہ،اے سی ہاؤس کے ملازمین نے 15 پر کال کی نہ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی

این سی بی اے اینڈ ای کی تعلیمی دھاندلی،ایم فل کےغیرقانونی داخلے،طلبہ کا مستقبل تاریک،’’جہانگیر‘‘بادشاہ ،والدین کنگال

این سی بی اے اینڈ ای کی تعلیمی دھاندلی،ایم فل کےغیرقانونی داخلے،طلبہ کا مستقبل تاریک،’’جہانگیر‘‘بادشاہ ،والدین کنگال

نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس ملتان اور بہاولپور کیمپس کے پاس ایم فل پروگرامز میں داخلوں کاایچ ای سی کا این او سی سرے سے موجودہی نہیں بزنس ایڈمنسٹریشن، کمپیوٹر سائنس، انگلش، اردو، اکنامکس، ایجوکیشن، سائیکالوجی، سوشیالوجی، میتھ، سٹیٹ، پبلک ایڈمنسٹریشن ،پاکستان سٹڈیز، پولیٹیکل

گندم امپورٹ سکینڈل

گندم امپورٹ سکینڈل, اہم ترین شخصیت کے عزیزبیوروکریٹ کوکلین چٹ،بیگناہ پس گئے

 چند افسران کی معطلی نے بہت سے سوالات کھڑے کر دیئے، ابتدائی تحقیقات کا رخ ہی تبدیل ہوگیا،’’قوم‘‘ کے8سوالات پلاننگ کےتحت امپورٹ لائسنس کے اتھارٹی افسر سہیل شہزادکا ٹرانسفر،سیکرٹری فوڈسکیورٹی محمداحمدمحمودنےبلوچستان کےقاسم خان کاکڑکوڈائریکٹرایڈمن لگادیا، انہوں نے برآمدکاراستہ ہموارکیا معطل افسرسہیل شہزاداور ڈاکٹر وسیم کامعاملےسےدورکابھی تعلق

مستقل وائس چانسلرز تعیناتی :گورنرکےپی کاوزیراعلیٰ کوخط،وفاقی یونیورسٹیزمیں بھی صورتحال ابتر

مستقل وائس چانسلرز تعیناتی :گورنرکےپی کاوزیراعلیٰ کوخط،وفاقی یونیورسٹیزمیں بھی صورتحال ابتر

پچیس پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کےوائس چانسلرز کی تقرری میں طویل تاخیر سے طلبہ کا مستقبل خطرے میں، سنگین انتظامی، تعلیمی اور مالیاتی چیلنجزدرپیش:خط کامتن سپریم کورٹ نے بھی اسی بابت وفاقی اور صوبائی حکومتوں سےرپورٹ طلب کر رکھی،تعلیمی حلقوں کی وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

سرکاری جامعات میں لیکچرر کی ریگولر اسامیاں ختم ،اساتذہ کی تنخواہ سے پنشن فنڈکاٹنے کی تجاویز

سرکاری جامعات میں لیکچرر کی ریگولر اسامیاں ختم ،اساتذہ کی تنخواہ سے پنشن فنڈکاٹنے کی تجاویز

یونیورسٹیوں میں غیر ترقیاتی گرانٹ کا بڑا حصہ ملازمین کی پنشن پر خرچ ہو جانے کی وجہ سے اساتذہ کیلئے سروس سٹرکچر میں اہم نوعیت کی بنیادی تبدیلیوں پر کام شروعریٹائرمنٹ کی عمر کا بھی ازسرنو جائزہ،ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے افسران اور چند وائس

ملتان،ریجنل ڈائریکٹر پاسکو افتخار الدین گجر، دفتر میں موجود گاڑی، نیم پلیٹ

بیوپاریوں نےپاسکو افسران کوباردانہ کے عوض 18 کروڑ میں ’’خرید ‘‘لیا،900 روپے بوری میں ڈیل

ملتان ہائیکورٹ کے سامنے ہوٹل میں ڈیل کیلئےلودھراں کے سنٹر انچارج حضرات کو بیوپاریوں نے کمرے لے کر دئیے انچارج اڈا شاہنال شیخ ناصر نے 65ہزار بوری کے عوض رشوت وصول کی، 900روپےکے حساب سے گارنٹی چیک اڈا پرمٹ انچارج شعیب واہلہ نے 28 ہزار بوری،

فارمیسی کرانیوالے پنجاب کے 56 تعلیمی ادارے انرولمنٹ کرانے میں ناکام،ڈگریوں پر سوالیہ نشان

فارمیسی کرانیوالے پنجاب کے 56 تعلیمی ادارے انرولمنٹ کرانے میں ناکام،ڈگریوں پر سوالیہ نشان

تعلیمی ادارے اپنا انرولمنٹ ریکارڈ جمع کروانے میں ناکام رہے،فارمیسی کونسل آف پاکستان کی طرف سے طلبہ و طالبات کی آگاہی کے لئے پبلک نوٹس جاری جنوبی پنجاب کے اداروں میںبہاءالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان یونیورسٹی آف سائنس، الائیڈ کالج ملتان، انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ایڈوانس سٹڈیز

ڈائریکٹر ایڈورٹائزنگ پی ایچ اے سہولت کار، ایسٹرن ہائوسنگ مالکان سے ڈیل،تشہیری بورڈ نہ ہٹ سکے

ڈائریکٹر ایڈورٹائزنگ پی ایچ اے سہولت کار، ایسٹرن ہائوسنگ مالکان سے ڈیل،تشہیری بورڈ نہ ہٹ سکے

غیر منظور شدہ سکیم کو فروخت کیا جا سکتا نہ تشہیری مہم چلائی جا سکتی، ڈائریکٹراسامہ کی غیر قانونی سائن بورڈ اور ہورڈنگ لگے رہنے کیلئےمالکان سے انڈہینڈ ڈیل ایم ڈی اےکے غیر قانونی ہائوسنگ کالونیوں کے تشہیری بورڈ ہٹانے کے خطوط میرے پاس2 چپڑاسی ہیں،بورڈ

پاسکو افسران کی لوٹ مار،ڈائریکٹر نےڈیڑھ کروڑ کا ڈالہ ہیر پھیر سے ہتھیا لیا

پاسکو افسران کی لوٹ مار،ڈائریکٹر نےڈیڑھ کروڑ کا ڈالہ ہیر پھیر سے ہتھیا لیا

ملتان میں تعینات افتخار الدین گجر نے دو روز قبل اپنے ایک دوست کے نام پرڈالہ خرید کر اس سے اوپن لیٹر اور سٹامپ لیکر اپنے پاس رکھ لیا ڈائریکٹر نے 500روپے بوری کے حساب سے 29ہزار بوری گیلے وال میں پرچیز آفیسر خلیل بھٹی کو

ایرانی تیل سمگلنگ،ذمہ داروں کی فہرست ابتدائی تحقیقات میں جھوٹ کا پلندہ ثابت

ایرانی تیل سمگلنگ،ذمہ داروں کی فہرست ابتدائی تحقیقات میں جھوٹ کا پلندہ ثابت

اوگرا ٹیم نےبغیر تصدیق کارروائی شرع کی تو بوگس لسٹ میں شامل رحیم یار خان‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ‘ گوجرہ اور فیصل آباد کے پٹرول پمپس کا پیمانہ درست ثابت ایم پی اے آصف مجیدکے تینوں پٹرول پمپوں پر پٹرول ،ڈیزل کا معیاربہترین نکلا، مافیا نے حکومت،

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا محب وطن جذبہ اور معیشت کا استحکام

قومی جمہوریت ۔راہ حق اور ضرورت

پاکستان کی سیاسی تاریخ ایک رنگا رنگ موسموں کا مجموعہ ہے جہاں ہر آنے والے دن نے نئے سوالات اور چیلنجز پیش کیے ہیں ۔ جمہوریت ہمارے ملک کی بنیادی ضرورت ہے اور اس کی بقاء اور ترقی کی امید بھی۔ ماضی میں جو ہوتا رہا

بڑا فیصلہ ہوگیا،کون کون سےاداروں کی نجکاری ہوگی؟ تفصیلات جانیے

بڑا فیصلہ ہوگیا،کون کون سےاداروں کی نجکاری ہوگی؟ تفصیلات جانیے

بڑا فیصلہ ہوگیا،کون کون سےاداروں کی نجکاری ہوگی؟ تفصیلات جانیے نجکاری پروگرا م کو حتمی شکل دینے کیلئے اسحاق ڈارکی زیرصدارت نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا۔اجلاس میں 84 ایس او ایز کی نجکاری پر تفصیلی غور کیا

گوادر میں خانیوال کے مزدوروں کا قتل

گوادر میں خانیوال کے مزدوروں کا قتل

بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے علاقے سربندر میں 9 مئی 2024ء کی صبح کے 3 بجے ایک المناک واقع پیش آیا جب وہاں ایک رہائشی کوارٹر میں نامعلوم مسلح افراد داخل ہوئے اور انہوں نے فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل اور ایک کو زخمی

9 مئی کو پاکستان اور اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی

نو مئی کو پاکستان اور اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی:وزیراعظم

فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے :ڈاکٹر عارف علوی وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی کو نہ صرف پاکستان بلکہ ریاستی اداروں کے خلاف بھی بغاوت کی گئی۔شہباز شریف نے کہا کہ