ایمرسن: “قوم” کی خبر پر گورنر پنجاب کا ایکشن، غیر قانونی رجسٹرار محمد فاروق کو طلب کر لیا

ملتان (وقائع نگار) گورنمنٹ ایمرسن یونیورسٹی کے رجسٹرار کی غیر قانونی تعیناتی کے حوالے سےروز نامہ قوم کی خبر پر ایکشن، گورنر پنجاب نے ایمرسن یونیورسٹی کے رجسٹرار محمد فاروق کو طلب کرلیا۔ روزنامہ قوم نے اس بات کی نشاندھی کی تھی کہ رجسٹرار محمد فاروق

بستی ملوک زیادتی کیس، والد کی پیسے لے کر صلح، بچی لاعلم، سی پی او آفس کے دروازے بھی بند

ملتان (عوامی رپورٹر) روزنامہ قوم میں گزشتہ روز تھانہ بستی ملوک میں اجتماعی زیادتی کا شکار متاثرہ کرن بی بی کے ساتھ ہونے والے مظالم کی خبر شائع ہوئی تو مزید جو سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں ان کے مطابق جعفر حسین جب کرن بی

شاہین اور غوری نمائش کے لیے نہیں، بھارت ہوشیار رہے: حنیف عباسی

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بھارت کو دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے کو فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پاکستان پر تھوپنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے واضح

خواتین یونیورسٹی میں انتظامی کھلوار، کلثوم پراچہ، ڈاکٹر میمونہ، ملکہ رانی کا راج، تعلیمی ماحول متاثر

ملتان (وقائع نگار) ویمن یونیورسٹی ملتان میں انتظامی خلفشار، اقربا پروری اور اختیارات کے بے جا استعمال کی شکایات نے تعلیمی ماحول کو شدید متاثر کیا ہے۔ یونیورسٹی ذرائع کے مطابق ادارے میں حالیہ مہینوں سے ہونے والے فیصلے، فیکلٹی کے ساتھ ناروا سلوک اور سنڈیکیٹ

عمران خان نے اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

عمران خان پر فائرنگ کیس: گوجرانوالہ کی عدالت کا بڑا فیصلہ

گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ 2022 کے دوران عمران خان پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج مقدمے کی سماعت کے بعد عدالت نے مرکزی ملزم نوید کو معظم کے قتل

کشمیر مذاکرات سے نہیں، جدوجہد سے آزاد ہوگا: حافظ نعیم

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی صرف مذاکرات سے ممکن نہیں بلکہ بھرپور جدوجہد کی ضرورت ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ آج جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک بھر میں

پنجاب کے مختلف شہروں میں ہائی اسپیڈ ٹرینیں دوڑیں گی، تفصیلات جاری

لاہور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی صوبائی حکومت نے اپنی ایئرلائن اور بلٹ ٹرین منصوبے کی باضابطہ منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس میں “ایئر پنجاب” اور لاہور تا راولپنڈی بلٹ ٹرین منصوبے کو حتمی شکل دے دی

پنجاب میں خوشخبری: نئی ایئرلائن اور بلٹ ٹرین منصوبے کی منظوری

پنجاب حکومت نے عوام کے لیے دو بڑی خوشخبریوں کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبے میں جلد نئی ایئرلائن “ایئر پنجاب” کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جب کہ لاہور سے راولپنڈی تک بلٹ ٹرین بھی چلائی جائے گی۔صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے

پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی پروازیں گھنٹوں تاخیر اور لاکھوں کے اضافی اخراجات کا شکار

پاکستانی فضائی حدود کی بندش کو 24 گھنٹے مکمل ہوچکے ہیں، جس کے نتیجے میں بھارتی ایئرلائنز کی 70 سے 85 پروازیں اضافی دو سے تین گھنٹے طویل سفر کرنے پر مجبور ہوئیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئی پروازیں دو سے دس گھنٹے تاخیر

لال سوہانرا زیادتی کیس کا ڈراپ سین،مدعی خود ریکارڈیافتہ ملزم نکلا

بہاولپور(تحصیل رپورٹر) تھانہ عباس نگر چوکی لال سونہارا زیادتی کے شبہ میں گرفتار ملزمان پر ڈکیتی کے جھوٹے مقدمات کے اندراج کا ڈراپ سین ،مدعی مقدمہ خود ریکارڈ یافتہ نکلا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن بہاولپور کا رہائشی محمد کامران پولیس کا کار خاص مختلف

لودھراں پولیس لائن سینئر کوارٹر نمبر 7 اہم فیصلوں کا مرکز، رات ڈھلتے ہی خفیہ میٹنگز

ملتان(عوامی رپورٹر)لودھراں میں پولیس لائن کا سینئر کوارٹر نمبر سات گزشتہ چند ماہ سے بڑا ان جا رہا ہے۔ رات ڈھلتے ہی مخصوص ماحول اور مخصوص حالات میں فیصلے کیے جاتے ہیں اور فیصلوں کے لوازمات پہلے ہی سے پہنچا دیئے جاتے ہیں۔ ایک ریڈر اور

ڈاکو سے ڈیل، ایس ایچ او صدر دنیا پور چارج شیٹ بر آمد، گاڑی پر ریڈر، ڈی پی او کا قبضہ،3 غائب

ملتان (قوم کرائم سیل) چار قیمتی گاڑیوں ،موبائل، نقدی اور زیورات ہڑپ کرنے کے الزام میں سابق ڈی پی او لودھراں نے سابق ایس ایچ او صدر دنیا پور رائے نزاکت سب انسپکٹر کو چارج شیٹ کیا کہ اس نے ڈاکو محمد عاصم بلوچ سکنہ دنیا

شہزاد خاکوانی کے سامنے قانون بے بس، صوبائی سیکرٹریٹ سے ڈی پی او خانیوال کو ہدایات

ملتان( سٹاف رپورٹر) جعلساز جاگیردار شہزاد خاکوانی کے سامنے قانون بے بس، کسان کی فصل آلو اور گندم ضائع ہونے کے قریب، صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ سے ڈی پی او خانیوال کو موصول ہونے والی ایک ہی فون کال کے بعد مظلوم کسان کو فصل اٹھانے سے

بستی ملوک پولیس 11 لاکھ میں بک گئی، اجتماعی زیادتی کیس خارج، لڑکی کو تھانے سے نکال دیا

ملتان(عوامی رپورٹر) 11 لاکھ روپے کی مبینہ ڈیل کے عوض بستی ملوک پولیس نے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ محض تین دن میں خارج کر دیا اور اجتماعی زیادتی کا شکار کرن نامی 15 سالہ بچی کو ایس ایچ او تھانہ بستی ملوک نے بے عزت کرکے

وزیراعظم آزاد کشمیر کا بھارت کو دوٹوک پیغام: سرحدی خلاف ورزی پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے بھارتی عزائم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستان کی سرحدی خلاف ورزی کی جرأت نہیں، اور اگر کبھی ایسی حماقت کی گئی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔آزاد

پاکستان کی جانب سے بھارتی پروازوں پر پابندی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا، جس کا باضابطہ نوٹم (NOTAM) بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کے تحت بھارتی رجسٹرڈ سول اور عسکری طیارے، بشمول لیز پر حاصل کیے گئے جہاز، اب پاکستانی فضائی حدود

بھارتی جارحیت پر پاکستان کا سخت ردعمل، ناظم الامور کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے حالیہ جارحانہ اقدامات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ناظم الامور گیتکا سری واستو کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ تھما دیا ہے۔ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارت کو پاکستان کے جوابی اقدامات سے تحریری طور پر

پہلگام حملہ: بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب، زندہ جوڑے نے ویڈیو جاری کردی

پہلگام حملے سے منسوب مبینہ ہلاک شدگان کی تصاویر پر سوالات اٹھ گئے، بھارتی میڈیا کی جعلی رپورٹنگ کا پردہ فاش ہو گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک بھارتی لڑکی اور لڑکے نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ زندہ ہیں اور خیریت سے

واہگہ بارڈر، فضائی حدود، بھارت سے تجارت فوری بند، پانی ر وکنا جنگی اقدام ہوگا: قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد: پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اقدامات کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کے اعلان کو مسترد کردیا اور کہا ہےکہ اگر پاکستانی ملکیت کے پانی کا بہاؤ روکا گیا تو اسے جنگی اقدام سمجھا جائے

شرجیل میمن کا بھارتی اقدام پر سخت ردعمل، سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو جنگی سوچ قرار دے دیا

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا ایک خطرناک قدم ہے جو پورے خطے کو تصادم کی طرف لے جا سکتا ہے۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، پی ٹی آئی رہنما ناکوں پر روک دیے گئے

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والے پارٹی رہنماؤں کو ایک بار پھر ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، جب کہ کئی رہنماؤں کو جیل تک پہنچنے سے قبل ہی مختلف مقامات پر روک لیا گیا۔ذرائع کے مطابق

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام برقرار

کراچی: بین الاقوامی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج کسی قسم کا اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا اور نرخ بدستور مستحکم رہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونا فی اونس 3 ہزار 338 ڈالر پر برقرار رہا، قیمت میں کسی قسم

پنجاب میں عادی مجرموں کی نگرانی کے لیے ٹریکنگ ڈیوائسز لگانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے جرائم پر قابو پانے اور امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے عادی مجرموں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو ٹریکنگ ڈیوائسز پہننے کا پابند بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ترجمان محکمہ داخلہ کا کہنا

چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان سے امریکی نائب سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف گوہر علی خان سے امریکی نائب سفیر زیکری وی ہارکن رائڈر نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ دلچسپی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ ملاقات گوہر علی

قوم کی نشاندہی پر ایکشن، رابطہ ایپ افسران وزارت ریلوے کے حوالے،کارگردگی کھلنے کا ڈر

ملتان(نمائندہ خصوصی)رابطہ ایپ کے کرتا دھرتا افسران کو ریلوے ہیڈ کوارٹر سے ہٹا کر وزارت ریلوے میں تعینات کردیا گیا ۔ عملی طور پر آئی ٹی معاملات سے نابلد افسران وزارت میں تعیناتی سے پریشانی کا شکار ہوگئے۔ وزارت ریلوے میں تجربہ کار کلریکل سٹاف نہ

جامعہ زکریا کا 19 واں کانووکیشن آج ہوگا ، گورنر پنجاب مہمان خصوصی

ملتان (وقائع نگار)جامعہ زکریا کا 19 وا ں کانووکیشن آج ہوگا ، گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے ،کانووکیشن میں 335طلبا وطالبات کو گولڈمیڈل، 55پی ایچ ڈی سکالرز کو ڈگریاں ایوارڈ کی جائیں گی،اسی طرح بی ایس، ایم ایس کے چھ ہزار سے ز ائدطلباوطالبات کو

بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کی بھرمار، آڈٹ ٹیم نے ریکوری کا حکم دے دیا

ملتان (سہیل چوہدری سے) بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں اسامیاں مشتہر کیے بغیر اور بغیر سلیکشن بورڈ کے 15 لیکچرار، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ،لیب انجینئر ،ریسرچ سکالر اور کیریئر ڈویلپمنٹ آفیسر بھرتی کر لیے گئے۔ عارضی طور پر تعینات رجسٹرار اعجاز احمد نے اپنے دو بھائیوں کے علاوہ

شبو قتل کیس کی سماعت، بان بھارا اور شبہ بھارا گروپ میں جھگڑا، پولیس نے گواہ دھر لیا

بہاولپور (کرائم سیل) تھانہ عباس نگر کی حدود میں دو جرائم پیشہ گروپوںکے درمیان فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہباز عرف شبو کیس میں گزشتہ روز ڈسٹرکٹ کورٹ میں مقدمے کی پیشی کے بعد احاطہ عدالت میں دونوں گروپوں بان بھارا اور سلیم عرف شبہ