اوورسیز انویسٹرز چیمبر کا 5 ہزار روپے کے نوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

غیرملکی سرمایہ کاروں کی نمائندہ تنظیم اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں 5 ہزار روپے مالیت کا کرنسی نوٹ بند کیا جائے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے نہ صرف نقد لین دین

عالیہ حمزہ کا عدالتوں پر شدید ردعمل، ضمانت کا کوئی فائدہ نہیں، جب دل کرے گرفتار کر لیتے ہیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا کہ ملک میں قانون کا مذاق بنا دیا گیا ہے، ہمیں عدالتوں میں آ کر بتانا پڑتا ہے کہ ان کی حیثیت اب کچھ نہیں رہی۔

جامعہ زکریا: عارضی رجسٹرار اعجاز نے وی سی کو ماموں بنادیا، مستقلی کیلئے اشتہار میں ہیرا پھیری

ملتان (وقائع نگار) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے عارضی تعینات قائم مقام رجسٹرار اعجاز احمد کی جانب سے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کو دھوکے میں رکھتے ہوئے اخبار اشتہار میں بغیر منظوری کے تبدیلی کرنے کی ایک مثال سامنے آ گئی ہے جس

کبیر والا سرکاری اراضی واگزار، غریبوں کے گھر مسمار، کمرشل زمین ٹاؤٹوں کے حوالے

ملتان(نما ئندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر کبیر والا سرکل کے انچارج قانونگو اور پٹواری نے مبینہ طور پر علاقائی ٹائوٹ کے ایما پر سرکاری اراضی واگزار کروانے کے نام پر غریب شہریوں کے گھروں کو مسمار کر دیا اور گھروں کو مسمار کرنے کے چند روز بعد

کنزرویٹرعمران ستار کی کرپشن، ریسیڈنگ پروجیکٹ ناکام،چولستان میں جنگلی حیات کو خطرہ

بہاولپور(کرائم سیل) عارضی کنزرویٹر عمران ستار کی تعیناتی کے دوران محکمہ جنگلات بہاولپور میں ریسیڈنگ اور لال سوہانرا لینڈ سکیننگ ترقیاتی منصوبوں میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف، چولستان میں گھاس نایاب، جانور بھوک سے مرنے لگے۔ روحیلے شدید پریشان سیکرٹری جنگلات سے سخت

کسٹم سپرنٹنڈنٹ نے ایک لاکھ لیکر’’پی‘‘ہوئی پاکستانی سگریٹ چھوڑدی

ملتان (وقائع نگار) کسٹم سپرنٹنڈنٹ نے مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے رشوت وصول کر کے کسان سگریٹ کے 10 کارٹن چھوڑ دیئے۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ کسٹم سپرنٹنڈنٹ گجرات راؤ وقار نے لاہور کارگو کا ڈالا پکڑا اس میں سے کسان سگریٹ

دو اسسٹنٹ کلکٹرز اور تین کسٹم انسپکٹرز سمگلروں کے سہولت کار، خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ

ملتان (وقائع نگار) دو اسسٹنٹ کلکٹر اور تین کسٹم انسپکٹرز پر مشتمل کسٹم ٹیم سمگلروں کی سہولت کار بن کر قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے لگی۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کلکٹر سرگودھا نعیم احمد، اسسٹنٹ کلکٹر ملتان ضیغم، سپرنٹنڈنٹ مجتبیٰ، انسپکٹر ضیا الرحمان، انسپکٹر

زیادتی، تشدد، دھوکا اور دھکے، کرن انصاف کے لیے دربدر، پولیس حکام سے 13 سوال

ملتان (عوامی رپورٹر) تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں اینٹوں کے بھٹے کے مالک اور اس کے ساتھیوں کی طرف سے اجتماعی زیادتی اور سگریٹوں سے جسم داغے جانےکے اذیت ناک واقعہ کا شکار کرن نامی 14 سالہ لڑکی انصاف کے حصول کے لیے اعلیٰ پولیس

شبلی فراز: ایک شخص کو پانچ منٹ تقریر کی اجازت دی جائے تو مینار پاکستان پر ایک کروڑ افراد جمع ہو جائیں گے

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے محض ایک شخص کو میڈیا پر پانچ منٹ کی تقریر کا موقع دیا جائے تو مینار پاکستان ایک کروڑ پاکستانیوں سے بھر جائے گا۔سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

آج بین الاقوامی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق، عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تھم جانے کے بعد ملکی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتیں نیچے آگئیں۔عالمی بلین مارکیٹ میں ٹیکنیکل

پاکستان کوئی بابری مسجد نہیں کہ چند بھارتی غنڈے آئیں اور مٹا دیں، عرفان صدیقی

اسلام آباد: سینیٹر عرفان صدیقی نے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی دھمکیوں پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوئی بابری مسجد نہیں جسے چند غنڈے آکر مٹا دیں، پاکستان ایک خودمختار ایٹمی طاقت ہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا

سول ملٹری ٹرائل کیس: غیر متعلقہ شخص پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ہو سکتا ہے؟ آئینی بینچ کا سوال

بھارتی اقدام پر عالمی عدالت انصاف روانگی منسوخ، اٹارنی جنرل پاکستان کا بیان

اٹارنی جنرل آف پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی حالیہ کارروائیوں نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے اور آج عالمی عدالت انصاف کے لیے روانگی کا منصوبہ بھی منسوخ کرنا پڑا۔فوجی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران

ڈی پی او آفس لودھراں میں کرپٹ لابی ٹرائیکا،پی اے کی ایس ایچ اوز تفتیشیوں سے بھتہ خوری

ملتان (قوم کرائم سیل)ڈی پی او آفس لودھراں میں کرپٹ لابی ٹرائیکا میں ریڈر خضراعوان، پی اے حماد حسن، اور پی آر او خان بہادر شامل ہیں ،صدر دنیا پور سے پکڑی جانے والی کئی گاڑیاں ریڈر خضر اعوان سب انسپکٹر کے زیر کنٹرول رہنے کے

حقوق کا قتل، جنوبی پنجاب کے سائیکل رکشہ والے نواز شریف کا وعدہ، مریم نواز سے پورا ہونے کے منتظر

علی پور (خبر نگار)90کی دہائی میں پیٹ بھرنے کے لئے کرائے پر سائیکل رکشے لے کر سواری اور سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ پہچانے کا کام کرنے والے پینتیس سال بعد بھی میاں نواز شریف حکومت کی جانب سے کئے گئے وعدے کی تکمیل کے

کسٹم انسپکٹر نے کروڑوں کے سگریٹ مارکیٹ میں بیچ دئیے، قانون کا مذاق

ملتان (وقائع نگار) کسٹم انسپکٹر فیصل ڈھیلو نے پکڑے جانے والے کروڑوں روپے مالیت کے پاکستانی سیگرٹوں کے سینکڑوں کارٹن مارکیٹ میں فروخت کر دئیے تفصیل کے مطابق کسٹم انسپکٹر فیصل ڈھیلو نے چند روز قبل اوکاڑہ ،موٹر وے ٹو اور رنگ روڑ لاہور سے پاکستانی

کرپشن کی چالیں، کسٹم افسران نے قانون کو کاروبار بنا لیا، خواتین بھی کھیل کا حصہ، 3 ارب ڈالر سالانہ نقصان

ملتان (سہیل چوہدری سے) سمگلروں اور کسٹم کے افسران کا گٹھ جوڑ سمگلنگ کے وسیع نیٹ ورک کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ تین ارب ڈالر کا نہ صرف نقصان ہو رہا ہے بلکہ غیر قانونی تجارت کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے وزیراعظم

پاکستانی اور بھارتی شہریوں کی واپسی کی مہلت ختم، بھارت نے کسانوں کو کھیت خالی کرنے کا حکم دے دیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران بھارت نے پاکستانی شہریوں کو واپس جانے کے لیے دی گئی مہلت کا وقت ختم کر دیا ہے۔ تاہم، اس دوران 536 پاکستانی بھارت سے واپس پاکستان پہنچے جبکہ 849 بھارتی شہری اپنے ملک واپس لوٹ گئے

پیپلز پارٹی کا شدید انتباہ: کینال کے مسئلے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں نہروں سے متعلق مسئلہ حل نہ ہوا تو پیپلز پارٹی حکومتی اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لے گی۔ناصر

بھارت نے جارحیت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ ایک منصوبہ بند ڈرامہ ہے، بھارت اس سے قبل بھی اسی طرح کے جعلی واقعات کا سہارا لیتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے جیسے اقدامات تو جنگی حالات میں

پنجاب میں اسپتالوں کی نجکاری عوام دشمنی ہے، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب میں صحت کے شعبے کی نجکاری کے حکومتی منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ضد اور تکبر نے عوامی مسائل کو حل کرنے کی بجائے نظام کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 54 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 54 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 25 اور 26 اپریل کی

فافن رپورٹ: انتخابی درخواستوں کا صرف 37 فیصد فیصلے، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات 2024 کے بعد انتخابی ٹربیونلز کی کارکردگی پر مبنی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق 2024 کے عام انتخابات کے بعد دائر ہونے والی 372 انتخابی درخواستوں میں سے اب تک 136 پر فیصلے ہو

شاہد آفریدی کا پہلگام واقعہ پر بیان: بھارت کا بڑا ڈرامہ

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پہلگام واقعے کو بھارت کا ایک بڑا ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی کوئی نیت ہی نہیں تھی۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو

روڈ ٹو مکہ منصوبے کا جائزہ لینے کیلئے 45 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: روڈ ٹو مکہ منصوبے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے 45 رکنی وفد پاکستان پہنچ چکا ہے۔وزارت مذہبی امور کے حکام نے روڈ ٹو مکہ وفد کا اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ اس منصوبے کے تحت، پاکستان سے 50 ہزار 500 عازمین

ریلوے کی جلد بازی، خراب ٹریک فٹ قرار، خوشحال ایکسپریس چلا دی، سانحےکا انتظار

ملتان(نمائندہ خصوصی)افسر شاہی کی طرف سے ریلوے ٹریک کو فٹ قرار دینے کی غلط رپورٹس پر خوشحال خان خٹک ایکسپریس مسافروں کے لئے وبال جان ثابت ہوگی ۔سکھر ڈویژن میں کشمور کالونی تا جیکب ریلوے ٹریک کی حالت انتہائی خراب ہے، ٹرین کا ڈیرہ غازی خان

گندم 1800 روپے من، بینکوں کے پیسوں سے مافیا کی تجوریاں بھر گئیں، کسان خالی ہاتھ

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کے عدم تعاون کے بعد بیوروکریسی، مختلف اضلاع کی انتظامیہ اور ذخیرہ اندوزوں کے غیر اعلانیہ اور مبینہ گٹھ جوڑ نے گندم کا ریٹ مزید گرا دیا اور ایک ہفتے کے اندر اندر 2200 روپے فی من پر بکنے والی گندم

پی ٹی اے کا اربوں کا نظام فیل، آئی ایم ای آئی باآسانی تبدیل، موبائل چوری، ڈکیتی میں اضافہ

ملتان(عدنان فاروق قریشی سے) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کا نظام غیر فعال،دکانداروں کی موجیں،آئی ایم ای آئی تبدیلی کے من پسند نرخ وصول کرنے لگے،موبائل کی بیرون ممالک سمگلنگ،چوری،ڈکیتی اور رہزنی کی وارداتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل

شجاع آباد کینال: 71 کروڑ کے منصوبے میں گھپلے، ایکسین و افسران اینٹی کرپشن ریڈار پر

ملتان (خبر نگار/ سیدمعظم علی شاہ) کرپشن الزامات پر ایکسین انہار ملتان کی عملہ سمیت 29 اپریل کو اینٹی کرپشن ملتان طلبی ۔ایکسین ، ایس ڈی او، سب انجینئر، کنڑیکٹرز محکمہ انہار ملتان اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے۔ تفصیل کے مطابق محکمہ انہار ملتان کے